Engr Muhammad Waqas offical

Engr Muhammad Waqas offical

Life is soo unpredictable so enjoy the present moment❣️🥰

19/02/2024

Four important rules for designing concrete torsion exposed beam

Photos from Engr Muhammad Waqas offical's post 14/02/2024

Design of different residential building

13/02/2024

symbol of different type of walls

Photos from Engr Muhammad Waqas offical's post 12/02/2024

Architectural drawing of residential building

23/10/2023

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ

23/10/2023

چینی بحریہ کے 6 جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔

بحری جہاز عمان میں کچھ عرصے سے مشقوں میں مصروف ہیں۔

ایک طویل عرصے تک چینی جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم میں لنگر انداز نہیں ہوئے۔

ایک ایسے وقت میں جب خطے میں دو مختلف امریکی طیارہ بردار ٹاسک فورسز تعینات ہیں، چینی بحری جہازوں کے آپریشنل انداز کو دلچسپی کے ساتھ فالو کیا جا رہا ہے۔

23/10/2023

تل ابیب : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، آس پاس کے دیگر ممالک بھی جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نہتے فلسطینیوں پر ڈھائی جانے والی اسرائیلی بربریت جاری رہنے پر خطے کے دوسرے ملکوں تک بھی اس جنگ کے بھڑکتے شعلے پھیلنے کے خدشات پیدا ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس خدشہ کو تقویت اس بات سے اور زیادہ ملی کہ جب امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ خطے میں مزید فوجی اثاثے بھیج رہا ہے اور مصر میں سربراہی اجلاس ختم ہونے کے اگلے روز ہی اسرائیل غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے لیے تیار دکھائی دیا۔

اس سلسلے میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں فوجی تیاری اور ڈیٹرنس میں اضافہ کرے گا اور اسرائیل کے دفاع میں بھرپور مدد کرے گا اور ضرورت کے مطابق مزید فوجیوں کو اسٹینڈ بائی پر رکھا جائے گا۔

یاد رہے کہ امریکہ پہلے ہی دو طیارہ بردار بحری جہاز اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوائی جہاز بھی اسرائیل بھیج چکا ہے اس کے علاوہ 2ہزار میرینز بھی موجود ہیں۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل کی لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر کشیدگی بڑھ رہی تھی، جب اسرائیلی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ عسکریت پسند گروپ کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا، ان خدشات کے درمیان کہ ایک نیا محاذ کھولا جاسکتا ہے کیونکہ اسرائیل غزہ میں حماس کے جنگجوؤں سے لڑ رہا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے ٹھکانوں کی آڑ میں جنوبی لبنان پر گولہ باری کی ہے۔ لبنان اسرائیل سرحد پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز میں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں۔

23/10/2023

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی حملے کو پسپا کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ ہوئی ہے۔

القسام بریگیڈز کے مطابق جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا گیا، جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑیوں کے بغیر پیچھےہٹنا پڑا اور صیہونی فوجی گاڑیاں چھوڑ کر اسرائیلی حدود میں واپس بھاگ گئے۔

یہ بھی پڑھیں
غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے: حماس
حماس کے حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پرلانے کا عمل سبوتاژ کرنا تھا: بائیڈن
اسرائیل کا القسام بریگیڈ کمانڈر کے گھر پرحملہ، والد، بھائی، بھتیجا اور پوتی شہید
اسرائیل کو بڑا سرپرائز دینے والے القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف کی تلاش
عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونےکی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کے لیے جانا چاہتی تھی کہ اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا اور اسرائیلی فوج فائرنگ کی زد میں آکر ٹینک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئی۔

دوسری جانب اسرائیل نے بھی غزہ کی سرحد کے قریب اپنے ایک ٹینک کی تباہی کا اقرار کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملے 16 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی بمباری سے دو ہفتوں کے دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے، شہدا میں 40 فیصد معصوم بچے شامل ہیں، جب کہ زخمی 16 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔

اسرائیل نے 24 فلسطینی اسپتالوں کو خالی کرنےکی وارننگ بھی دی ہے، فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے اسپتالوں کو خالی کرنےکی اسرائیلی وارننگ کو مریضوں کے لیے سزائے موت جیسا قرار دیا ہے اور کہا ہےکہ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، انہیں بحفاظت کہیں اور منتقل نہیں کرسکتے۔

غزہ پر فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بھی فضائی حملے شروع کردیے ہیں۔

صیہونی فضائیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے پناہ گزین کیمپ کی مسجد کو نشانہ بنایا جس میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

19/10/2023

‏اسرائیلی وزیر دفاع:

🔴غزہ کی سرحد پر ہمارے سپاہی تیار رہیں، جلد احکامات جاری کیے جائیں گے۔

19/10/2023

چینی سربراہ شی جن پنگ:

◾️ ہم مصر کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لئے آگے بڑھیں گے.

◾️ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سب سے اہم کام غزہ میں فائربندی اور تنازع کو خطے میں پھیلنے سے روکنا اور جنگ کو جلد از جلدختم کرنا ہے۔

◾️ چینی صدر نے یہ بھی کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع حل کرنے کا واحد طریقہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنا ہے

19/10/2023

حزب اللہ نے اسرائیل کے المنارہ فوجی اڈہ کو میزائیل مار تباہ کردیا

Source: ‎

اللہ حماس اور حزب اللہ کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔

18/10/2023

‏میری تمام دُنیا سے اپیل ہے کہ اسرائیل بربریت کو فوراً روکا جاۓ ورنہ تُرکی اپنی فوج بھیج کر یہ بربریت روکے گی۔

تُرکی کے صدر کا بیان

18/10/2023

اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے بچے
اسرائیلی بمباری میں اب تک 1000 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں

18/10/2023

پوری دنیا کو امریکہ اور اسرائیل کےخلاف متحد ہونا چاہیے۔ اقوام عالم کو اس نسل کشی پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہییں، غزہ کے مظلوموں کےساتھ کھڑا ہونا چاہیے، انھیں تنہا چھوڑنے کےبجائے ناانصافی کےخلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ فلسطین کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں
- کم جونگ ان، صدر شمالی کوریا

18/10/2023

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکم

18/10/2023

The lsraeli war on Strip.

18/10/2023

Boycott

Photos from Engr Muhammad Waqas offical's post 17/10/2023

ان کمپنیوں کے خلاف بائیکاٹ کی مہم پھیلائیں۔

17/10/2023

مصر نے کہا ہے کہ ہسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عالمی برادری دخل اندازی کر کے اسرائیل کے حملے بند کروائے۔

17/10/2023

اُردن میں عوام نے اسرائیلی سفارتخانے کو آگ لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔

17/10/2023

روس اور متحدہ عرب امارات نے الاحلی عرب ہسپتال کے سانحے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

▪️ اس سے قبل امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کی جنگ بندی کی قرار داد کو سلامتی کونسل میں ویٹو کر دیا تھا

17/10/2023

غزہ ہسپتال پر حملے میں شہادتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی
For more update stay tuned

17/10/2023

غزہ میں ہسپتال پر بغیر اطلاع دئیے ایک بڑی بمباری کی گئی ہے بمباری کے وقت وہاں ڈاکٹرز، مریض،اور ان کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے
ابتدائی طور پر 200 سے 300، پھر 500 اور اب اطلاعات ہیں کہ 900 سے زائد انسان اس میں نشانہ بنے ہیں۔

مسلم دنیا!! خدارا چپ کا روزہ توڑ دو
For more update fallow the page

17/10/2023

اردن کے شہریوں نے اسرائیلی سفارتخانہ پر چڑھائی کر دی

17/10/2023

تمہارے لیے یہ رسوائی ہی کافی نہیں کیا!

جرمن چانسلر اولاف شولز اور ان کا وفد جس نے نیتن یاہو سے آج ملاقات کی تھی، واپس جانے کے لیے طیارے میں سوار ہوئے۔

راکٹ حملے کے الارم کے فوری بعد طیارے کو رن وے پر دوڑانے کی بجائے خالی کروا لیا گیا۔

سب کو ٹریک پر منہ کے بل لیٹنے کو کہا گیا۔

تم نے اپنی عزت اور انسانیت کو اسرائیلیوں کے لیے قربان کر دیا ہے۔

رکو ابھی، تماری شرمندگی کے دن اور بھی ہیں۔

17/10/2023

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ غزہ سے اسرائیل کی فلسطینی آبادی کی زبردستی منتقلی کی پالیسی قابل مذمت ہے۔ کینیڈا کی رکن پارلیمنٹ ہیدر میک فیرسن کا اہم بیان

17/10/2023

حزب اللہ نے لبنان سرحد پر اسرائیلی ٹینک تباہ کر دیا

Videos (show all)

Four important rules for designing  concrete torsion exposed beam#civilengineering #structure #beam
The only country in the Muslim ummah is Iran #Gaza
#Gaza
Boycott
#Hamas #fallow #fyp #Gaza #Palestine
#Hamas #Palestine #Gaza #fyp #fallow
#fyp #Palestine #Gaza #fallow
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب #fyp #Gaza #Palestine #fallow

Telephone

Website