Association of Legal Practitioners - ALP
#ALP is an association of young lawyers which formed at 8th day of August 2019 for the purpose of st
On a lighter Note 🙊.
Do not despair the mercy of Allah!!!!
A humble request for vote and support for the following candidates in upcoming ✌️✌️✌️✌️
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں. صبح بخیر دوستو!
تمام اہل اسلام کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو۔
We are the guardians of the rule of law.
سٹیٹ بنک کا نیا سرکلر نمبر 2/2021
Monthly Limit is Only Rs.25000/-
یکم جولائی 2021 سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے پر چارجز بحال کر دئیے ہیں 25,000 ماہانہ سے زیادہ رقم ایک بینک سے دوسرے بینک میں آن لائن ٹرانسفر کرنے پر 200 روپیہ یا ٹرانسفر کردہ رقم کا 0.1% میں سے جو کم ہو گا بطور چارجز کاٹے جائیں گے تاہم ایک ہی بینک کے مختلف اکاؤنٹس میں آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے پر کوئی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے
What is consent and free consent||Contract Act 1872||LLB Part 1||Law||llbstudentsofficial In this video lecture, the students will learn about the very important topic of contract act 1872 which is consent and free consent. The whole lecture brief...
اسلام و علیکم محترم اراکین اے-ایل-پی کل مورخہ 15نومبر کو ایاز احمد سندھو ایڈووکیٹ کے دادا جان جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے کا ختم پاک بوقت 1بجے دوپہر موضع موکھل سندھواں میں پڑھا جاۓ گا تمامی حضرات شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں.
الداعی الخیر!
سید خبیب حسن بخاری ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر اے-ایل-پی ڈی بی اے گوجرانوالہ
Respected members ALP! It is inform you that please join our honorable group member Khawaja Noman Advocate personal petition before the Court of Amjad Ali Bajwa (ASJ) at 9:00AM tomorrow.
Sayyed Khubaib Hassan Bukhari Adv
Senior Vice president ALP DBA Gujranwala
Thanks to all honorable
contestant for their kind participation in General Meeting of held on 4-11-2019. It really means a lot to us.
Regards
Regim
چیرمئین ALP ایڈووکیٹ انس ملک کے زیرِ قیادت بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف جملہ ارکان ALP کا بھرپور احتجاج اور کشمیری بھائیوں کیساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ "کشمیر بنے گا پاکستان" 🇵🇰
One on one meeting of
And
..
Meeting of ALP
اسلام علیکم! معزز اراکین و عہدے داران اے ایل پی ڈی بی اے گوجرانوالہ
جملہ احباب کو گزشتہ عید اور یوم آزادی پاکستان دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ھو اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ھے کہ باری تعالیٰ احباب کے رزق, عمل, علم میں برکتیں نازل فرمائے. ہمیں آزادی جیسی نعمت سے ہمیشہ سرفراز رکھے اور ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے. آمین
الداعی الخیر. سید خبیب حسن بخاری ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر اے ایل پی ڈی بی اے گوجرانوالہ