Sajid Shehzada

Sajid Shehzada

مجھےروزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہئں
لَاتَحࣿزَنࣿ اِنَّاللّٰہ مَعَنَا
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہئں

01/09/2023
22/04/2023

Assalam o Alaikum
On this joyous occasion of Eid, I wish you and your loved ones a very happy and blessed celebration. May this special day bring you peace, happiness, and prosperity.

May Allah shower his blessings upon you and your family, and grant you the strength to overcome any obstacles in your life. May your heart be filled with love, joy, and gratitude as you gather with family and friends to celebrate this auspicious day.

Let us remember the true meaning of Eid - a time to come together, forgive and forget, and spread love and kindness to those around us. May this Eid be a reminder of the importance of unity, compassion, and generosity.

Photos from Sajid Shehzada's post 14/12/2022

Work is underway on installation of sewerage pipeline system in Phase-3 of Paradise City Nowshehra. Development works are in full swing at Paradise City Phase-3 and is ready for construction of housing units.
For More detail Plz Contact us 03459595667/ 03421928646

13/12/2022

Photos from Sajid Shehzada's post 12/12/2022

اگر آپ روزانہ 400 روپے بچھا سکتھے ہیں تو آپ پیراڈائس سٹی میں زمین لے سکھتے ہیں۔۔۔۔۔

Paradise City Nowshera
5 Marla Plot Total Price 20 Lac
4 Lac Advance
15 Thousand Monthly instalment
بجلی ،گیس،اچھی سڑکے،اچھی سکولز اور کالجز سے آراستہ ۔۔۔۔۔۔4 lac
دے اور پوری تور پر اپنا قبضہ لے اور اپنے گھر کے مالک بن جائے مزید معلومات کے لئے 03459595667/03421928646 کال یا واٹسپ کرے۔

Photos from Sajid Shehzada's post 06/12/2022

آپکے خوابوں کو حقیقت بناتے ہوئے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن۔ آج ہی اس کامیاب ہاوسنگ سوسائٹی کا حصہ بنیں۔

5، 10، 20، 40 مرلہ رہائیشی پلاٹس آسان اقساط میں حاصل کریں۔

✅پیراڈائیز سٹی ایک بہترین رہائشی منصوبہ
✅ جی ٹی روڈ سے 5 منٹ کی مسافت پہ
✅ 300 کنال پہ محیط پاکستان کا سب سے بڑا پارک
✅ کمرشل ہب اور شاپنگ مال
✅ چڑیا گھر اور وسیع و عریض پارک
✅ 7 / 24 سیکیورٹی سسٹم
✅ ماڈرن ہاسپٹل اور سپورٹس کمپلکس

𝗙𝗼𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 & 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐞: +92 3459595667/034219286

Photos from Sajid Shehzada's post 05/12/2022

Heartiest congratulations to my childhood and classfellow,Mr. Kamran Ahmad.
May your life be filled with lots of happiness and return this day as a memorable and best day of your life (Ameen).

Photos from Sajid Shehzada's post 05/12/2022

*الخلیج ولاز پشاور*

الخلیج ولاز پشاور کا ایک شاندار پراجیکٹ ہے جو دلازک روڈ اور پشاور موٹروے سروس روڈ پر ٹول پلازہ سے اگے واقع ہیں۔

*ہمارا مشن*
ہمارا مشن ایک مضبوط انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہے

*زمین کا رقبہ*
الخلیج ولاز 534 پلاٹوں میں تقسیم کیا گیا ہے (اے، بی اور سی بلاک) اس منصوبے میں 240 کنال اراضی ہے جس میں چار بلاکس ہے۔

*ہماری پیشکش*
موجودہ مرلہ جات کی تقسیم درجہ زیل ہیں:
• 3.5 مرلہ
• 5 مرلہ
• 7 مرلہ
• 10 مرلہ
• 20 مرلہ

*خصوصیات*
• خوبصورتی سے ڈیزائن کیا گیا معاشرہ
• پرائیویٹ گیٹڈ کمیونٹی
• بجلی اور گیس
• سیکیورٹی سسٹم (CCTV)
• مین بلیوارڈ 40 فٹ چوڑا
• مسجد و مدرسہ
• سماجی مرکز
• صحت کی دیکھ بھال کا مرکز
• پانی
• شجرکاری
• پارک
• کشادہ سڑکیں.
مزید معلومات کے لئے رابط کرے
03459595667 /03421928646

05/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Photos from Al-Mamar Builders & Developers's post 22/02/2022
20/12/2021

جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد اور کامیاب نہ ہونے والے امیدواروں کو جمہوری عمل کا حصہ بننے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

18/12/2021

اس وقت اہل اسلام کو عمران خان جیسے لیڈر کی اشدت ضرورت ہے کےپی کے کہ عوام سے درخواست ہے کہ بیٹ کہ نشان پر ٹپہ لگا کر عمران خان کو مظبوط کریں

18/12/2021

انتہاٸ افسوناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کراچی شیرشاہ دھماکہ میں ایم این اے عالمگیر محسود کے والد حاجی دلاور محسود شھید ہوگۓ
اللّہ پاک دھماکہ میں تمام مرحومین کی مغفرت فرماۓ اہلخانہ کو صبر جمعیل عطا فرماۓ
😭😭😭
Dilawar Khan

13/12/2021

کچھ لوگ اندھا سمجھ رہے تھے مجھے

ان کو آنکھیں دِکھا کے آیا ہوں ۔۔!!

12/12/2021

پیار عشق اور محبت

12/12/2021

الیکشن کمپین کہ دوران اہل علاقہ کہ ساتھ گروپ پکچر

Photos from Sajid Shehzada's post 12/12/2021

امیدوار براٸے مٸیر پشاور ندیم اتمان خیل مختلف شادیوں میں شرکت

Photos from Sajid Shehzada's post 11/12/2021

کے غیور عوام اور بلدیاتی نمائندوں نے امیدوار میئر پشاور ندیم اتمانخیل کے حق میں فیصلہ سنا دیا شکریہ
watch ⌚⌚⌚

11/12/2021

انشاءاللّه پشاور اب ہم بنائیںگے
اب ہر عادمی ہوگا خاص
اس بارہاتھ کی گھڑی⌚️

10/12/2021

Bike rally in Peshawar

09/12/2021

امیدوار براٸے مٸیر پشاور ندیم اتمان خیل کا پشاور غیور اور غیرت مند عوام کو ضروری پیغام ہیں کل بروزجمعہ۱۰دسمبر بعد از نماز جمعہ ہم ریلی کے شکل میں پشاور کا دورہ کرینگے ۔پشاورکے ہر عام و خاص کو درخوست ہیں کہ او اور ہمارے اس کاروں میں شریک ہوجائے ۔
پتہ: پھندوروڈ اللّہ داد پارک سے ہم ریلی کے شکل میں نکل جائنکے۔
شکریہ پشاور
انتخابی نشان گھڑی ⌚

Photos from Sajid Shehzada's post 06/12/2021

‏بلندیوں پہ ہمیشہ ہمیں نہیں رہنا
ہم آفتاب ہیں اور شام کی اذاں تک ہیں

ہماری پشت پہ سورج تو تم نے دیکھ لیا
ہمارے سائے بھی دیکھو کہاں کہاں تک ہیں

06/12/2021

قومی وطن پارٹی کہ امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد باغی بھی امیدوار برائے میئر سٹی ندیم اتمان خیل کو پیارے ہوگئے

Photos from Sajid Shehzada's post 05/12/2021

الحمد للہ
آج مزید دو آذاد جنرل کونسلر صاحبان حاجی محمد حسین اور وحید خان نے سٹی ڈسٹرکٹ مئیر امیدوار ندیم اتمان خیل کہ قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کیا

05/12/2021

مذہبی اور روحانی شخصیت پیر مکرم شاہ صاحب نے آج سٹی میئر امیدوار ندیم اتمان خیل کی حمایت کا اعلان

Photos from Sajid Shehzada's post 05/12/2021

اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان ضلع پشاور صدر ندیم اتمان خیل امیدوار برائے میئر پشاور کے رہائشیں گاہ میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں قوم اتمان خیل پشاور کے مشران اور نوجوانان نے شرکت کی. میٹنگ میں ضلع پشاور سرپرست حاجی سبز زمین چیئرمین محمد شاہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات رحمان اللہ اتمان خیل مکمل شاہ اتمان خیل اور دیگرمشران نوجوانان نے بھر پور شرکت کی انہوں نے بھی ندیم اتمان خیل امیدوار برائے میئر پشاور کی مکمل حمایت اور سپورٹ کا عہد اور علان کیا. میٹگ میں قوم اتمان خیل ضلع پشاور کے مشران نے ندیم اتمان خیل صدر قوم اتمان خیل ضلع پشاور کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا اور کہا کہ انشاء اللہ ندیم اتمان خیل کو میئر پشاور الیکشن میں کامیابی کے لئے ہر قسم کی تعاون کرینگے انشا ء اللہ
ندیم اتمان خیل امیدوار برائے میئر پشاور انتخابی نشان گھڑی
⌚⌚⌚⌚⌚⌚⌚⌚

05/12/2021

‏کسی انسان کی نرمی کو اس کی کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ_____
پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔

Photos from Sajid Shehzada's post 04/12/2021

الحمدللہ
آج مزید دو آذاد جنرل کونسلرز صاحبان سیف المنیر اور کامران خان نے سٹی ڈسٹرکٹ میئر امیدوار ندیم اتمان خیل کہ قافلے میں شامل ہوگئے ہے

Photos from Sajid Shehzada's post 03/12/2021

شاہین مسلم ٹاون ون سے جنرل کونسلر آذاد امیدوار عماد خان نے میئر پشاور امیدوار ندیم اتمان خیل کہ قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کیا

Telephone

Website