Homeo specialist

Homeo specialist

This page is all about for guidance homeopathic & medical knowledge & treatment

20/04/2024

AOA to all page members ap sb ko kiya job krty hai apne apne job batahay

31/03/2024

ھرنیا اور ھومیو پیتھی سرجری🌀🌺

ہرنیا کی سات مندرجہ زیل اقسام اور ان کا علاج🌀🌺

🌺 Umbical Harnia🌺
اس میں آنت ناف کے قریب بیرونی جانب ابھر آتی ہے اور یہ تکلیف زیادہ تر بچوں میں ھوتی ہے۔
کاکولس 3x سے 30 ۔2 قطرے 3 بار۔
نکس وامیکا۔30 دن میں 2 قطرے 3 بار دیں۔
بچوں کے ہرنیا میں
میں نے پوڈوفائیلم 30 کو بھی بہت اعلی پایا ہے۔🌀🌺

Inguinal Harnia
اس مرض میں آنت جنگاسہ والی نالی کے راستے اتر کر کولن میں آجاتی ہے۔
اور یہ مرض زیادہ تر مردوں میں ھوتا ھے۔
لائیکوپوڈیم 30 سے 200 تک دن میں 2 سے 3 بار 3قطرے دیں🌀🌺

Femoral Harnia
اس تکلیف میں آنت کنج ران کے سوراخ سے اتر جاتی ھے
اور یہ زیادہ تر عورتوں میں ھوتا ھے۔
کاربوویج 3x ہر 2 گھنٹے بعد 3 قطرے کافی ھونگے۔🌀🌺

Reducible Harnia
یہ پیٹ کی دیوراوں کی کمزوری اور زیادہ بوجھ اٹھانے سے ہوتا ہے۔🌀🌺

اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ہاتھ کے معمولی دباو سے پیٹ میں واپس کیا جا سکتا ھے
اور اس کے بعد ایک خاص پٹی جیسے Truss کہتے ہیں پہنانا چاہیے اور قبض اور گیس کا علاج علامات کے مطابق کریں۔ 🌀🌺
اس میں کاربو اور نکس استعمال کریں
نیز جہاں پٹی پہنانہ ھے اس جگہ کو الکوحل اور پانی سے صاف ضرور کریں ورنہ وہاں خراش یا پھنسیاں نکل سکتی ہیں۔🌀🌺

Scrotal Harnia
اس قسم میں بھی آنت کولن میں اتر آتی ھے۔
اس کا علاج بھی لائیکوپوڈیم سے کرنا بہتر رہتا ھے۔🌀🌺

Irreducible Harnia
اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ھاتھ سے واپس پیٹ میں نہی کیا جا سکتا۔🌀🌺
اس کو صرف ماہر ڈاکٹرز ہی ہنڈل کر سکتے ہے۔
زیادہ آرام اور ایک خاص وقت پر پیٹ خالی ھونے پر پٹی اور سلیشیا 200 سے اس کا علاج کیا جا سکتا ھے۔🌀🌺

Strangulated Harnia
یہ ایک مہلک اور خطرناک قسم ھے۔
اس میں آنت پھنس جاتی ہے۔
اس کا علاج۔
پلمبم میٹ30 🌀🌺
بیلا ڈونا 30 اور نکس وامیکا 30 سے کیا جا سکتا ھے۔🌀🌺

موسم کی تبدیلی سے ھونے والے ہرنیا کو ہر پندرہ منٹ بعد ایکو نائیٹم 3x اور نکس 30 سے ٹھیک کر سکتے ھیں۔ 🌀🌺

جب مریض کا درجہ حرارت کم ھو تو کاربو ویج 3x سے علاج کریں.🌀🌺

جب آنت سپر میٹک کارڈ کے خلا سے دائیں طرف پیٹ میں جائے تو کاکولس 3x سے 30 🌀🌺

جب فضلات کا اخراج نہ ھو اور خون زہریلا ھو مایوسی اور درد ہو تو۔ لیکیسس۔200 🌀🌺

امبائیکل ہرنیا میں۔
نکس 3 سے 30 🌀🌺

ایکونائیٹ اور اوپیم سے ادل بدل کر دیں۔
یہ ہر قسم میں دے سکتے ہیں۔🌀🌺

جب آنت میں بل پڑھ جائے تو اوپیم 30 اور 200🌀🌺

بوڑھے مردوں میں ہرنیا۔ آرم میٹ 30🌀🌺

جب آنتوں میں گرہ پڑھ جائے۔
تو پلمبم میٹ سے درست ھو گا۔🌺🌀

میرا خاص طریق علاج یہ ہے کہ۔
قبض اور گیس ختم کر کے۔ 🌀🌺
پٹی باندھیں اور ارام کا مشورہ دیں۔ اور پلمبم میٹ ۔30۔ سلیشیا 200 دیتا ہوں🌺🌀
اللہ کے حکم سے ایسے سیٹ ہوتی ھے جیسے آپریشن کے بعد ایلفی سے ہرنیا کو جوڑ دیا گیا ھو۔🌀🌺

Dr Adeel - YouTube 28/03/2024

Dear all please like and subscribe my channel

Dr Adeel - YouTube This channel is for information purpose of Homeopathic Medicines knowledge , Allopathic Medicines knowledge & review & Skin care tips, Professional careers t...

Dr Adeel - YouTube 27/03/2024

https://youtube.com/?si=AlCFZ6r4yT2m6-xM

Dr Adeel - YouTube This channel is for information purpose of Homeopathic Medicines knowledge , Allopathic Medicines knowledge & review & Skin care tips, Professional careers t...

17/03/2024
20/08/2023

دوستوں کے اسرار پر دوبارہ پوسٹ کر رہا ھوں۔

سرجری اور ھومیو پیتھی۔

تحریر مرحوم محترم ہومیو ڈاکٹر عابد راؤ صاحب.

آئیے اپنے دلوں سے بغض انا ختم کرکے یکجا ہوجائے کیونکہ یہ ذندگی عارضی ذندگی ہے پتہ نہیں کہ کل ہم میں سے کون رہے کون اپنے حقیقی ذندگی کی طرف چلے جائے اپنے سنییر جونئیر ھومیو پیتھ کی قدر کریں اور ہر کو عزت کی نگا سے دیکھیں شکریہ (عبدالرب شیرانی )

ھو میو پیتھی میں بےشمار ایسی ادویات ہیں جو میریض کو سرجری سے بچا سکتی ہیں۔ اور خاص بات یہ ایسی میڈیسن ہیں جو بغیر علامات اور مزاج کے 99% کام کرتی ہیں۔

مثلْا.....
ہیڈ انجری اور اس کی بعد کی تکلیف.ل
آرنیکا 1m
نیٹرم سلف 1M

کان کا پردہ کآ سوراِخ.
سلیشیا 200
کالی سلف 200

ناک کی ہڈی کا بڑھنا یا غدود.
اگرافس 3x
ٹیوکریم 1 X

ٹانسلز یعنی گلے کے غدود.
برائیٹا کارب 200
مرکسال 200
فائیٹولاکا 200

پھپڑوں کے زخم اور ٹی بی۔
ٹیوبرکولینیم CM
بیسیلینیم CM

دل کی شریانوں میں لوتھڑے.
بوتھراپس 30 ۔
سپائیجیلیا 200

جگر کا پھوڑا.
مرکسال 200
ہیپرسلف 200

معدہ کا السر۔
اناکارڈیم 30
کیڈیم سلف 30
ایٹروپن سلف 200

تلی کا بڑھنا.
سی اونتھس 30
چینینم سلف 30

اپنڈیکس
آئیرس ٹینکس 3x

ریڑھ کے مہروں کا پھوڑا
ہکلا لاوا 2X
ڈیلکامارہ 30

شیٹیکا پین
نیفالیم 30
بیلا 1M
رسٹاکس 200

گردے کی پتھری
لائیکو۔200۔ بربرس ویلگرس۔Q. کینتھرس Q.
پریرا بریو۔Q. ہاءڈرینجیا Q. علامات کے متابق۔

بچے کی پیدائش کے لیئے۔
پلسٹیلا Cm.
15 منٹ کے وقفہ سے 3 خوراک

مردہ بچے کو رحم سے باہر نکالنے کیلئے
کینتھرس CM.

سیمن والی نالی کی انفیکشن کے کیلئے
اوگزالک ایسڈ 30

پشاب کی نالی کی تنگی کیلئے
تھوجا 200۔ ہر چوتھے دن
کلیمیٹس 30 ۔ 3 بار.

پراسٹیٹ کے بڑھنے اور کینسر کےلئے۔
کونیم 200۔ سیبل Q سے 200 اور ہائی
فیرم پکریکم 30۔ برائیٹا کارب۔200۔ سپونجیہ 30 علامات کے مطابق۔

پاوں کی ایڑی کی ہڈی کا بڑھنا اور سوزش
لیڈم 30
سلشیا 200
بیلاڈونا 1M

پاوں کے انگوٹگے کے ناخن کی پیپ
سلیشا 200
سورا نیم cm

فٹ راڈ
سلیشیا200

کینسر کے اکثر کیس۔
میڈرانیم cm اور کارسینوسن cm. کانڈورانگو۔ سے ٹھیک ھو جاتے ہیں
ہائیڈراسٹس اندرونی آور بیرونی کینسر کی خاس دوا ھے۔

اس کے علاوہ بےشمار ھومیو ادویات موجود ہیں جو بہت سے کیسوں میں آپریشن سے بچا سکتی ہیں۔
لیکن جب آپریشن ناگزیر ھو چکا ھو تو اپریشن میں میں ہرگز دیر نہ کریں۔
میں منے طلبہ سےکیا ہو ایک درینہ وعدہ پورا کر دیا اور اب آپ
سب ڈاکٹرز خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کم سے کم ایک سرجیکل ھومیو میڈیسن جو آپ کے تجربہ میں آئی ہو کومنٹ میں درج کرکے ھومیو طلبہ کی مدد فرمائیں شکریہ۔
نوٹ: یہ پوسٹ صرف ھومیو طلبہ کے لیئے ہے۔
عام آدمی خود سے دوا استعمال کرنے سے گریز کریں۔

ڈاکٹر عابد راو۔
فاسٹ ھومیوپیتھی ڈاکٹرز گروپ راولپنڈی۔ پاکستان

Dr Abdul Rab Sherani - YouTube 18/08/2023

گردے کی پتھری کے علاج میں شاید ہی کبھی ناکامی ہوئی ہو۔ آٹھ دس دن تک یہ ادویات ضرور استعمال کریں تاکہ آپریشن یا لیزر وغیرہ کے نقصانات سے بچ جائیں۔
Berberus vulg Q
Ocimum can Q
Sarsaprella Q
اگر پتھری دائیں طرف کی ہو تو اسکے ساتھ Lycopodium 30 بھی ملا لیں
اگر پتھری Oxalate 30ہو تو مندرجہ بالا تین ادویات کے ساتھ دو مزید شامل کر لیں۔
کیونکہ یہ بہت سخت جان پتھری ہوتی ھے۔

Calcarea flour 6x
Silicea 6x

Dr Abdul Rab Sherani - YouTube In this channel you will be served abd is made to provide information based on homoeopathy and its treatment . Notes..Homeopathy is an alternative medicine b...

17/08/2023

Who will Win this NCH election?
Love Homeopathy

20/12/2022

دل کی 70،٪.فیصد آ رٹریز بند ہیں۔
Creategus Q.
Arjuna Q.
Arnica 3x.
اگر کولیسٹرول بھی زیادہ تو allium stiva .Q.شامل کریں

مسلسل استعمال کریں انشاء اللہ دل کے وال آ رٹریز کھل جاے گی۔

Photos from ‎آؤ ہومیوپیتھی سیکھتے ہیں . Learn homeopathi‎'s post 20/12/2022

👈👈 کمر درد کیوں ھوتا ہے.. ؟ 👇👇
بہت سپیشل اور منفرد پوسٹ

تحریر و تقیق
ہومیوپیتھک ڈاکٹر عابد راو کی نظر میں
کمر درد اور اس کا علاج ھومیو میں کیسے کریں گے۔
کاپی پوسٹ ہومیو ڈاکٹر صابر حسین.

👈👈 بہت غور طلب بات ہے۔

زمین پر موجود کسی بھی جاندار کو کمر درد نہی ہوتا سوائے انسان کے.

👈👈 آخر کیوں۔..؟

بات دراصل یہ ہے کہ
اس زمین پر پیدا ھونے والی تمام مخلوق کی کمر عمودی ھوتی ہے۔ اور زمین کی کشش ثقل کو برداشت کرنے کے لیئے اللہ نے ہر جاندار کی کمر عمودی بنائی اور وہ آسانی سے زمین کی کشش ثقل کو برداشت کر لیتی ہے اور اسے کبھی کمر درد یا کمر کی کوئی تکلیف نہی ھوتی۔ اور اس کے علاوہ ہر جاندار قدرت کی دی ھوئی رہائش پر رہتی ہے۔
قدرت کی پیدا کی ھوئی خوراک کو اسی حالت میں کھاتی ہے۔
لیکن جب کہ انسان جو آسمانوں پے رہائش چھوڑ آیا ہے۔ ویسے ہی محل بنانے کی کوشش میں ہے۔ ویسی ہی خوراک تیار کر کے کھانے کی کوشش کرتا ہے۔
انسان چونکہ اس زمین کی مخلوق نہی اور اس کی کمر عمودی ھونے کی بجائے سیدھی ہے۔
اور اس زمین کی کشش ثقل برداشت نہی کر سکتی اور وقت گزرنے کے ساتھ اس میں خرابی پیدا ھونا شروع ھوجاتی ہے۔ اور کمر میں مختلف تکالیف پیدا ھونا شروع ھوجاتی ہیں۔
اور اس میں ایک اور وجہ۔ غلط بیٹھنا۔
غلط اٹھنا اور غلط سونا او آپ کے بڑھے ھوئے جسمانی وزن کا ِاس میں بہت عمل دخل ہے۔

👈👈 کمر کی تکلیف میں مندرجہ زیل ادویات استعمال ھوتی ہیں۔ 👇👇👇

👈اگر کمر میں ٹی بی ھو تو۔....
ٹیوبرکولینیم۔ ہائی ڈوز۔

👈اگر مہرے اپنی شکل تبدیل کر رہے ھو یا بھربھرے ھونے لگیں تو۔...
کلکیریا فاس اور کلکیریا فلور 6x.

👈اگر کمر پر چوٹ لگنے سے تکلیف ھو تو۔....
آرنیکا۔6x سے 200۔ 1m. Cm

👈اگر موسمی اثرات سے درد ھو تو۔.....
ڈلکامارہ۔ 30 سے 200 ۔

👈اگر کام یا زور لگانے سے تکلیف ھو تو....
رسٹاکس 200 سے 1m.

👈اگر حرکت سے تکلیف اور پیاس ھوتو۔....
برائیونیا 6 سے 200۔ 1m

👈اگر ریح بادی سے ھو تو۔....
سیمی سی فیوگا 200

👈اگر مہرے میں پھوڑا ھو تو۔....
ہکلا لاوا۔2x.

اگر کمر کے نیچلے حصہ میں تکلیف ھو تو۔....
ایسکولپ ہپ۔ 30 سے 200

👈اگر سیکرم کی آخری ہڈی میں درد ھو تو....
ہائیپریکم 200۔
اور
👈 اگر آپریشن کی غرض سے کمر میں انجیکشن لگانے سے درد ٹہر جائے تو۔....
لیڈم ۔ 1m

اگر گردن کے مہروں میں درد اور سختی ھو تو....
سیمیسی فیوگا۔200۔
اور
👈کسی بھی قسم کا درد ہو تو۔...

صبح۔ بیلا ڈونا۔200۔
دن گیارہ بجے۔ رسٹاکس 200۔
اور
دن 2 بجے۔آرنیکا 200
اور
رات کو سیمی سیفیوگا 200

بعد میں یہ میڈیسن 1m ہر چوتے دن دیں۔

میں نے لاعلاج مہروں کے سینکٹروں مریض کا اس طرح علاج کیا۔ امید ہے کہ اس طریقہ پر ہمارے طلبہ و طالبات کمر درد کا علاج آسانی سے کر سکیں گے۔
وسلام۔
اس کے علاوہ کشش ثقل کو برداشت کرنے کے لیئے اپنا وقت جتنا رکوع و سجود میں گزاریں گے اتنی ہی کمر میں زمین کی کشش ثقل سے پیدا ھونے والی تکلیف کے خلاف مہروں کی قوت مدافیت بڑھے گی۔۔
چونکہ یہ پوسٹ حقیقت پر مبنی ہے اور کوئی بڑے سے بڑا آرتھوپیڈک سرجن بھی اس سے انکار نہی کر سکتا۔
ان شاء اللہ۔
👈👈 سب دوست احباب دعا کریں
اللہ پاک مرحوم ڈاکٹر عابد راؤ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے.

Photos from Homeo specialist's post 20/12/2022

Good information about kidney

20/12/2022

Homeopathic Remedies for Skin Rashes

جلد پر خارش کو جلد میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے جو اس کے رنگ، ساخت یا شکل کو متاثر کر سکتا ہے۔ خارش کے نتیجے میں خارش، پھٹنے، چھالے، سوجن، رنگ میں تبدیلی وغیرہ ہو سکتے ہیں جو درد کے ساتھ ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ جلد کے دانے یا تو مقامی ہوسکتے ہیں یا یہ پورے جسم میں پھیل سکتے ہیں۔ نہ صرف تکلیف یا درد، بلکہ جلد پر خارش بھی آپ کی خود اعتمادی کو کم کر سکتی ہے اگر یہ آپ کی شکل کو متاثر کرتی ہے۔ جلد کے کچھ دھبے ایسے ہوتے ہیں جو خود ہی غائب ہوجاتے ہیں، جیسے ہیٹ ریش اور تیراک کی خارش، جب کہ دیگر بھی ہیں، جیسے روزاسیا اور شِنگلز، جو طبی مداخلت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ جلد کے دھپوں کے لیے ہومیوپیتھک علاج نسبتاً محفوظ اور کامیاب ہیں کیونکہ ان کے عملی طور پر کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے، جو کہ ریشوں میں مبتلا مریضوں کے لیے بہت اہم ہے۔ جلد کے خارش کے لیے ہومیو پیتھک علاج جلد کے دانے کے لیے ہومیو پیتھک ادویات
1.Sulphur -
خارش والی جلد کے دانے کے لیے سلفر خارش کے ساتھ جلد کے خارش کے علاج کے لیے بہترین دوا ہے۔ جلد پر کوئی پھوٹ پڑ سکتی ہے یا نہیں۔ رات کو نیند میں خلل ڈالنے سے خارش بدتر ہو سکتی ہے۔ خارش کرنے پر متاثرہ حصے میں جلن محسوس ہوتی ہے جو بعد میں درد شروع کر دیتی ہے۔ کھرچنے والے علاقوں سے خون بہنا شروع ہوسکتا ہے۔ بعض صورتوں میں، ایک کیڑے کے رینگنے (تشکیل) کا احساس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سلائی یا کانٹے دار احساس بھی ہو سکتا ہے۔ سلفر کا استعمال کب اور کیسے کریں؟ یہ دوا جلد کے دانے کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے جو کہ خارش کو کنٹرول کرنے اور جلد کے دانے کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت زیادہ خارش ہوتی ہے۔ یہ کم اور زیادہ طاقت دونوں میں اچھی طرح کام کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر، اسے 30 سینٹی گریڈ کی طاقت میں لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ ہلکے معاملات میں، سلفر 30C ہفتے میں ایک یا دو بار لیا جا سکتا ہے لیکن جب شکایت کی شدت زیادہ ہو تو سلفر 30C دن میں ایک بار لیا جا سکتا ہے۔ اعلی طاقت کے ساتھ خود دوا نہ لیں۔
2.Apis Mellifica -
جلنے والے درد کے ساتھ ددورا کے لیے یہ دوا خارش کے ساتھ درد کے ساتھ بہت مؤثر ہے۔ خارش سرخ، خارش اور زخم ہے (چھونے کے لیے حساس)۔ کھلی ہوا میں خارش بہتر ہوسکتی ہے۔ یہ چھتے (متاثرہ جگہ پر ابھرے ہوئے ٹکڑوں) کی صورت میں خارش کے لیے ایک اہم دوا ہے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک، کیڑے کے کاٹنے، گرمی کے دانے، الرجک ڈرمیٹیٹائٹس کی صورت میں بھی یہ نمایاں طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ کب اور کیسے Apis Mellifica استعمال کریں؟ Apis Mellifica دانے کے درد کے لیے بہترین دوا ہے۔ اس دوا کی تجویز کردہ خوراک درد کی شدت کے لحاظ سے دن میں ایک یا دو بار Apis Mellifica 30 C ہے۔ اس کی اعلیٰ صلاحیتوں کو استعمال کرنے کے لیے ہومیوپیتھک معالج کی رائے لیں۔
3. Belladonna–
نشان زدہ حرارت کے ساتھ سرخ دھبے کے لیے یہ ایک قدرتی دوا ہے جو شدید گرمی کے ساتھ سرخ رنگ کے دانے کے کیسز کے لیے تجویز کی جاتی ہے۔ متاثرہ جگہ چھونے کے لیے حساس ہے۔ اس دوا کی ضرورت کی صورت میں ددورا مقامی ہو سکتا ہے یا پورے جسم میں پھیل سکتا ہے۔ یہ ایکنی rosacea، dermatitis اور خسرہ کے معاملات کے لیے اچھی طرح سے اشارہ کیا جاتا ہے۔ بیلاڈونا کب اور کیسے استعمال کریں؟ یہ دوا نشان زدہ گرمی کے ساتھ سرخ دانے کی صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس دوا کو کم اور زیادہ دونوں طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ابتدائی طور پر، دن میں دو سے تین بار 30C پوٹینسی استعمال کرنا بہتر ہے۔ اعلیٰ صلاحیتوں کی طرف جانے کے لیے، ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے پر غور کریں۔
4. Graphites-
چھالوں کے ساتھ چپچپا سیال کے ساتھ جلد کے دانے کے لیے گریفائٹس جلد کے خارش کے لیے بہت مددگار ثابت ہوتا ہے جب چھالوں کی تشکیل (سیال سے بھرے ٹکڑوں) کے ساتھ ہوتی ہے۔ ان چھالوں میں خارش اور جلن ہوسکتی ہے جو چپچپا سیال خارج کرتے ہیں۔ گرمی پھٹنے کو بڑھاتی ہے۔ زیادہ تر صورتوں میں جس کی ضرورت ہوتی ہے ددورا جلد کی تہوں میں ہوتا ہے جیسے کہنی کا موڑ، گھٹنے کے پچھلے حصے، کانوں کے پیچھے، کمر اور گردن۔ ایگزیما کے معاملات کے لیے یہ دوا کا بہترین انتخاب ہے۔ گریفائٹس کب اور کیسے استعمال کریں؟ یہ دوا چھالوں کی تشکیل اور چپچپا سیال کے بہنے کے ساتھ جلد کے خارش کے لیے موزوں ہے۔ یہ دوا عام طور پر 3X طاقت میں تجویز کی جاتی ہے۔ شکایت کی شدت کے لحاظ سے Graphites 3X (1 یا 2 گولیاں) دن میں ایک یا دو بار لی جا سکتی ہیں۔
5. Petroleum-
کھردری، خشک جلد کے دانے اور جلد پر دراڑوں کے لیے یہ جلد کے خارش کے لیے انتہائی سفارش کی جاتی ہے جو کھردری اور خشک ہوتی ہے۔ اس میں گہری دراڑیں پڑ سکتی ہیں جن سے خون بہہ سکتا ہے۔ سردیوں میں جلد کے دانے زیادہ تر صورتوں میں خراب ہو جاتے ہیں جن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایگزیما اور چنبل میں مبتلا لوگوں میں جلد کے انتہائی خشک خارش ہونے پر اسے بہت زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ پٹرولیم کا استعمال کب اور کیسے کریں؟ یہ دوا اکثر خشک کھردری جلد کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن سے خون بہتا ہے۔ اسے دن میں ایک یا دو بار 30 سینٹی گریڈ کی طاقت میں لیا جا سکتا ہے۔
6. Natrum Mur-
سیال سے بھرے پھٹنے کے ساتھ ددورا کے لیے یہ ایک اہم دوا ہے جب جلد پر خارش کے ساتھ سیال سے بھرے پھٹنے (vesicles) ہوتے ہیں۔ اس کے استعمال کو جلد کے مختلف قسم کے ریشوں میں سمجھا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے، یہ ہرپس زسٹر (واریسیلا زوسٹر وائرس کی وجہ سے ہونے والے تکلیف دہ چھالوں کے ساتھ جلد پر خارش) اور بخار کے چھالوں (ہرپس سمپلیکس وائرس کی وجہ سے منہ اور ہونٹوں کے گرد سیال سے بھرے زخم) کے معاملات میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ان حالات میں ددورا ایسے ٹکڑوں کے ساتھ ہوتا ہے جن میں پانی بھرا سیال ہوتا ہے۔ اگرچہ بنیادی طور پر سیال سے بھرے دھبوں کے ساتھ ددورا کے لیے دیا جاتا ہے، لیکن یہ سرخ، کچی سوجن والی جلد کے ساتھ خاص طور پر بالوں کے کناروں پر ایکزیما کے لیے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے دھوپ میں جلنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، اور بڑے سرخ دانے کے ساتھ نشان زدہ خارش کے ساتھ چھتے جو مشقت سے بدتر ہو جاتے ہیں۔ Natrum Mur کا استعمال کب اور کیسے کریں؟ ناٹرم مر سیال سے بھرے دھبوں کے ساتھ جلد کے خارش کے لیے موزوں ترین دوا ہے۔ Natrum Mur 6X طاقت میں سب سے زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرتا ہے۔ Natrum Mur 6X کو دن میں تین سے چار بار کم از کم تین گھنٹے کے وقفے پر لیا جا سکتا ہے۔

7. Arsenic Album–
ترازو/فلیکس سے ڈھکے ددورا کے لیے اس کا استعمال ترازو/فلیکس سے ڈھکی ہوئی جلد کے خارش کے لیے تجویز کیا جاتا ہے۔ اس کی ضرورت کے معاملات میں، اسکیلنگ کے ساتھ خشک، کھردری جلد پر خارش ہوتی ہے۔ خارش اور جلن ددورا پر نشان زد ہیں۔ اس کا استعمال کھردری جلد کی حالتوں میں کیا جا سکتا ہے جیسے psoriasis، seborrheic dermatitis وغیرہ۔ آرسینک البم کب اور کیسے استعمال کریں؟ اس کا استعمال ترازو یا فلیکس سے ڈھکی ہوئی جلد پر دانے کی صورت میں کیا جا سکتا ہے۔ یہ کم سے زیادہ تک مختلف طاقتوں میں استعمال ہوتا ہے لیکن سب سے زیادہ استعمال میں 30 C پوٹینسی ہے۔ آرسینک البم 30 سی شروع میں دن میں ایک بار لیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی بہتری نہ ہو تو خوراک یا طاقت بڑھانے کے لیے ہومیوپیتھ سے مشورہ کریں۔ جلد پر خارش کی وجوہات جلد کے دانے کے عوامل اتنے ہی وسیع ہوتے ہیں جتنے کہ خود داغوں کی اقسام۔
کچھ عام وجوہات درج ذیل ہیں:
1. جلد کی سوزش (جلد کی سوزش): یہ مزید دو اقسام کی ہوتی ہے - رابطہ جلد کی سوزش اور ایٹوپک ڈرمیٹائٹس۔ رابطہ ڈرمیٹیٹائٹس - یہ جلد پر خارش کی ایک عام وجہ ہے جس سے مراد جلد پر الرجی ردعمل ہوتا ہے جب یہ الرجین کے ساتھ رابطے میں آتی ہے، جیسے کاسمیٹکس، صابن، ڈٹرجنٹ یا کپڑوں میں رنگنے والے کیمیکل، الکحل پر مبنی لوشن اور لچکدار، ربڑ مصنوعات. ایٹوپک ڈرمیٹیٹائٹس - عام طور پر دیگر الرجیوں اور دمہ والے افراد میں دیکھا جاتا ہے، جلد پر خارش ظاہر ہوتی ہے جو سرخ، خشک اور خارش ہوتی ہے۔
2. بعض دواؤں کا استعمال: جلد پر خارش یا تو ضمنی اثر یا دوائیوں سے الرجک رد عمل کے طور پر ظاہر ہو سکتی ہے۔ کچھ مثالوں میں اینٹی بائیوٹکس، NSAIDs (نان سٹیرایڈیل اینٹی انفلامیٹری دوائیں)، اینٹی سیزر دوائیں شامل ہیں۔
3. انفیکشن فنگل انفیکشن: داد، کینڈیڈا انفیکشن وائرل انفیکشن: ہرپس زوسٹر/شِنگلز جو کہ جلد کی ایک تکلیف دہ حالت ہے جو ویریلا زوسٹر وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔
4. چھتے: جلد پر خارش، ابھرے ہوئے ٹکڑوں (وہیل) عام طور پر الرجک رد عمل کی وجہ سے ہوتے ہیں
5. Seborrheic dermatitis: سرخ، سوجن والی جلد جو سر کی جلد پر فلیکس یا ترازو سے ڈھکی ہوتی ہے لیکن اس میں پلکیں، بھنویں، کانوں کے پیچھے کا حصہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ 6. خارش: جلد کی انتہائی متعدی حالت جو کہ mite Sarcoptes Scabiei کی وجہ سے ہوتی ہے۔
7. چنبل: ایک خود کار قوت جلد کا عارضہ جس میں چاندی کے سفید ترازو سے ڈھکی جلد پر سرخ سوجن والے دھبے نمودار ہوتے ہیں۔
8. ایکنی روزاسیا: جلد کی حالت جس کی خصوصیت لالی، چہرے کی دھڑکن اور چھوٹے پیپ سے بھرے دھبے
9. فوڈ الرجی: کچھ مخصوص غذائیں جیسے انڈے، مونگ پھلی، دودھ، مچھلی کھانے سے جلد پر خارش ہو سکتی ہے۔ 10. SLE (Systemic Lupus Erythematosus): ایک خود بخود بیماری جو جوڑوں میں درد، ددورا، بخار، شدید تھکاوٹ اور عضو کو نقصان پہنچاتی ہے۔
11. ہیٹ ریش (کانٹے دار گرمی): یہ جلد پر پھنسے ہوئے پسینے کی وجہ سے جلد پر چھوٹے دھبوں کا سبب بنتا ہے۔
12. ڈنک اور کیڑوں کے کاٹنے
13. سیلولائٹس: جلد کی گہری تہوں میں سنگین بیکٹیریل انفیکشن
14. بخار کی کچھ قسمیں: ٹائیفائیڈ بخار، ڈینگی بخار بچوں میں جلد پر خارش کی کچھ وجوہات درج ذیل ہیں۔
1. ڈایپر ریش: ڈایپر ایریا میں بچے کے نچلے حصے پر جلد پر دانے ہوتے ہیں۔
2. چکن پاکس: ویریسیلا زوسٹر وائرس کی وجہ سے ہونے والا وائرل انفیکشن جو جلد پر سیال سے بھرے چھالوں کے ساتھ خارش کا باعث بنتا ہے۔
3. خسرہ: Paramyxovirus خاندان کے وائرس کی وجہ سے ہونے والا وائرل انفیکشن جس کی وجہ سے جلد پر بڑے پیمانے پر دانے پڑتے ہیں۔
4. ہاتھ پاؤں اور منہ کی بیماری: یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو چھوٹے بچوں میں ہوتا ہے جس کے نتیجے میں منہ میں زخموں کے ساتھ ہاتھوں اور پیروں پر دانے پڑ جاتے ہیں۔
5 Impetigo: Staphylococcus بیکٹیریا کی وجہ س جلد کا ایک سطحی انفیکشن۔ کونسی دوسری علامات او علامات جلد پر خارش کا باعث بنتی ہیں؟ خارش اور جلن کے ساتھ ددورا ہو سکتا ہے۔ یہ چھونے میں تکلیف دہ اور حساس ہوسکتا ہے۔ بعض اوقات دھپوں میں کانٹے دار، کانٹے دار احساس ہوتا ہے۔ جلد خشک، کھردری اور پھٹے ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات ایسے دانے پر چھالے ہوتے ہیں جو سیال بہاتے ہیں۔ بعض اوقات، خارش پر خارش سے خون بہہ سکتا ہے۔ کچھ ریشوں میں، ترازو/فلیکس سطح پر موجود ہوتے ہیں۔ طرز زندگی کے اقدامات جلد کی خارش کو سنبھالنے کے لیے
1. سوتی کپڑے یا نرم کپڑے پہنیں۔
2. ہلکے صابن کا استعمال کریں۔
3. فنگل انفیکشن کے معاملات میں جلد کے متاثرہ حصے کو خشک رکھیں
4. جلد کے متاثرہ حصے کو نہ رگڑیں اور نہ کھرچیں۔
5. متاثرہ جلد کو دھونے کے لیے گرم پانی کا استعمال نہ کریں۔
6. کھانے کی اشیاء سے پرہیز کریں جو جلد پر خارش پیدا کر سکتی ہیں۔
7. ایسی دوائیں نہ لیں جن سے آپ کو الرجی ہو۔

09/09/2022

ٹائپ 1 ذیابیطس میں لبلبہ انسولین پیدا نہیں کرتا۔

ٹائپ 2 میں لبلبہ پوری انسولین یا ضرورت سے زیادہ انسولین پیدا کرتا ہے۔ اکثریت ٹائپ 2 لوگ ہیں۔

ٹائپ 2 کے مریضوں کو بھی ڈاکٹرز ایسی دوائی دیتے ہیں جس سے انسلو لین زیادہ پیدا ہوتی ہے۔ سراسر زیادتی ہے۔
ایسی دوائی کا نام glimeperide ہے جو مندرجہ ذیل ناموں سے بکتی ہے۔

Getryl
Getformin
Orinase Met
Amaryl MSR

پہلے یہ چیک کرلیں کہ آپ کا لبلبہ پوری انسولین بناتا ہے یا کم۔ مندرجہ ذیل 2 ٹیسٹ ضروری ہیں

Fasting Insulin Serum
C Peptide

اگر رزلٹ رینج میں ہے تو ڈاکٹر سے پوچھیں کہ کس چکر میں وہ آپ کو یہ دوائی دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر بدلیں۔

اگر انسولین کم ہے تو ضرور کھائیں۔

اگر انسولین زیادہ ہے تو فوری بند کردیں۔

یہ ٹیسٹ کسی بھی بڑی لیب سے ہوجاتے ہیں۔ اگر چغتائی لیب سے کروایں تو ہمارے اس گروپ کو 25 فیصد ڈسکاونٹ ہے۔ ڈسکاونٹ کوپن کیلیے ہماری ٹیم سے کمنٹس میں رابطہ کریں۔

جہاں سے مرضی کروایں یہ آپ کا فیصلہ ہے۔

۔

ڈاکٹر وہ منتخب کریں جو کم دوائی دے۔ ماڈرن ہو۔ دوائی ساز کمپنیز سے پیسے نہ لیتا ہو۔

23/08/2022

ہومیوپیتھی میں یہ ہماری ہومیوپیتھک اینٹی بائیوٹک میڈیسنز ہیں۔ جنکا ہر کلینک پر ہونا لازمی ہے۔۔۔

Antimonium tart
ہرقسم کی رال دار کھانسی کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Borax
زبان کی سوجن کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Bryonia alba
بچوں میں برانکائٹس کھانسی کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Echinacea
خون صاف کرنے کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Ipecacuanha
ہرقسم کی اُلٹی کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Nitricum acidum
ہرقسم کے اسہال کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Pulsatilla nig
ہرقسم کا نزلہ زکام کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Sulphur
ہر قسم کی جلدی بیماری کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Sepia
ہرقسم کی یوٹی آئی کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Sarsaparilla
ہرقسم کے گُردے کی انفکیشن کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Thuja occ
ہرقسم کے جراثیمی حملے کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

Acidum phos
کسی بھی بیماری کی کمزوری کیلئےھومیواینٹی بائیوٹک

17/08/2022

*A talk on therapeutic*
Topic = Examination
tips for students .
1 .AETHUSA. is the best remedy for preparing examination.
2 .ANACARDIUM is the best remedy for confusion before or during examination .
3 .ARG NIT is the best remedy for anxiety about examination.
4. GELSIMIUM is the best remedy for fear of examination.
5 .PIC ACID is the best remedy for concentration during examinationm .

Videos (show all)

Telephone

Website