Politics.Pk
ملک کے بدلتے سیاسی حالات سے رہیں باخبر،ہر پل ہر جگہ مصد?
آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی | الیکشن ملتوی کردیئے گئے:
Current Situation in Pakistan
ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﮧ ﮐﮧ ﺟﺎﮞ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ
ﺍﮮ ﻭﻃﻦ ﺗﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﻮ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮩﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ رہے
ﻣﯿﺮی دعا ہے ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ.
"Shaheed Brigadier Mustafa Kamal Barki"
پاکستان ایک بہادر انتہائی قابل آفیسر سے محروم ہوگیا،
یہ ناقابل تلافی نقصان ہے جسکا ازالہ ناممکن ہے۔
یہ خلا کبھی پر نہیں جاسکے گا
۔۔۔۔
Chairman PTI Imran Khan's Exclusive Interview on Afghanistan International
Imran Khan needed for Pakistan as MBS Saudi Arabia Decides Big
ن لیگ!انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مریم نواز کی سیاست کا جنازہ؟ خان کو شکار کرنیوالا خود شکار ہوگیا
🔴LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation
Courtesy of DW News
PTI Senior Leader Musarrat Cheema & Aitzaz Ahsan Media Talk outside Zaman Park Lahore
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد میں جاری ریاستی بربریت پر انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ
چیئرمین عمران خان کا خصوصی وڈیو پیغام۔
شگفتہ اعجاز کا زمان پارک میں امپورٹڈ حکومت کی سفاکانہ فاشزم کی مذمت۔
Courtesy of Sadiq Jan YouTube Channel
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا موٹروے پر عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال
Credit Imran Riaz Khan Youtube Channel
Imran Khan Islamabad
Live Interniew
جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
بریکنگ- لیگی بزرگ رہنما جاوید ہاشمی نے کرائم منسٹر شوباز شریف کو ناجائز وزیراعظم کرار دے دیا اور جلد از جلد نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ بھی کر دیا ۔
🔥
🇵🇰✊
🔴 LIVE | Imran Khan PTI Jalsa in Karachi Updates | Bagh e Jinnah Exclusive Coverage
Punjab Assembly
پشاور جلسہ گاہ کے فضائی مناظر
پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے
As iftar approaches we should utilise this time to make sincere dua, since it’s a time of acceptance. With a clean heart and the sincerest of duas I pray for peace and prosperity of my beloved Pakistan and all of its people, Ameen
Latest Pakistan News Live, Headlines, Bulletins, Breaking News & Exclusive Coverage
عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی سربراہی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
عمران خان کے غیرت مند سپورٹر میرے پیج کو لائک کریں
اگر کبھی اچانک پورے ملک میں ایک ساتھ لائٹ چلی جائے اور انٹرنیٹ سروس ڈاون ہوجائے تو آپ نے کسی چیز کا انتظار نہیں کرنا بلکہ کپتان کی حفاظت کیلئے فوری باہر نکلنا ہے بنی گالا پہنچنا ہے یہ امریکی غلام حکومت کسی حد تک بھی جاسکتی ہے۔
عمران خان صحافیوں کے ساتھ موجود تھے جب پتا چلا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کھول دی گئی ججز آ گئے ہیں باجوہ کی برطرفی کے خلاف ہائیکورٹ اور عمران کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع ہو گئیں قیدیوں کی وین پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ گئی
تب عمران خان مسکرائے اور کہا کوئی اور رہ تو نہیں گیا بے نقاب ہونے سے کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف ناں ہو۔
۔
اتنے میں خبر آئی کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر مستعفی ہوگئے ہیں تو عمران خان کھڑے ہوئے اور ڈائری اٹھا کر چل پڑے ،
۔
گاڑی میں بیٹھ کر ہاتھ ہلانے لگے تو ایک صحافی نے سوال کیا
۔
سر آپکا سامان ؟
تو عمران خان نے کہا
۔
میرا یہاں کچھ بھی نہیں ہے میں صبح صرف ڈائری لاتا ہو اور شام کو موسٹلی گھر چلا جاتا ہوں
رات 11 بجے اچانک ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ھے. پارلیمنٹ کو گھیر لیا جاتا ھے. رینجرز کے دستے حرکت میں آ جاتے ہیں.
ملک کے تمام ایئرپورٹس پہ ہائی الرٹ کر دیا جاتا ھے کہ کوئی شخص ملک سے باہر نہ جانے پائے.
سپریم کورٹ, اسلام آباد ہائیکورٹ کھل جاتے ہیں.
رٹ پٹیشن دائر کر دی جاتی ھے کہ آرمی چیف کو نہ ہٹایا جائے.
عمران خان کے پرائم منسٹر ہونے کے باوجود تمام ریاستی مشینری عمران خان کے ساتھ تعاون نہیں کر رھی تھی.
عمران خان کے پرائم منسٹر ہوتے ہوئے کس طاقت نے ریاستی مشینری کو احکامات دینا شروع کر دیئے
جب یہ سب کچھ ہو رھا تھا تو عمران خان صحافیوں کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کرتے ہوئے بتا رھے تھے کہ آج ہی ووٹنگ ہو جائے گی. جب آرمی چیف کی رٹ پٹیشن دائر ہونے کی خبر آتی ھے تو عمران خان معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ صحافیوں سے پوچھتے ہیں کہ " کوئی رہ تو نہیں گیا " جو ابھی سامنے نہ آیا ہو.
جیسے ہی سپیکر نے استعفیٰ دیا تو پرائم منسٹر نے ڈائری اٹھائی اور بنی گالہ روانہ ہو گئے
سوچنے کی ضرورت ھے کہ کونسی طاقت ور شخصیت تھی کہ جس کے احکامات پہ اچانک ملک میں بھونچال آ گیا
عمران خان نے ایک ہی دن میں ان تمام قوتوں کو ایکسپوز کر دیا جو اس سازش کا حصہ تھیں اور شروع دن سے درپردہ کام کر رھی تھیں
یہ ایک اعصاب کی جنگ تھی. خوفناک اعصاب کی جنگ... جس میں تمام سازشی کرداروں کے اعصاب 11:00 تک ھی ساتھ دے سکے .پھر اعصاب ٹوٹنا شروع ہو گئے اور جیسے ہی اعصاب کی جنگ میں ہارے تو خود کو ایکسپوز کر بیٹھے.
یہ وہ سوالات ہیں جو ہر پاکستانی کے دل میں جنم لے رھے ہیں کہ کون اتنا طاقتور تھا جس نے 11 سے 12 بجے تک ریاستی مشینری کو کنٹرول کیا...... ؟
عمران خان نے آج پرائم منسٹر ہاؤس سے روانگی کے وقت مسکراتے ہوئے وکٹری کا نشان بنایا جو بہت سے سوالات کو جنم دے گیا.
جاتے وقت انہوں نے " مجھے کیوں نکالا " کی بجائے مسکراتے ہوئے قوم کو صرف یہ بتایا کہ مجھے کیسے نکالا اور یہی وہ چاھتے تھے.
ایک ماہ کی اعصاب شکن جنگ کے بعد عمران خان ہارتے ہوئے بھی جیت گئے اور اپوزیشن جیت کر بھی ہار گئی
آج کی اعصابی جنگ بہت سے سوالات کو جنم دے گئی.
سوچئے گا ضرور.
کپتان کیا کرنے جا رہا ہے
جنرل حمید گل سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے تاریخی الفاظ جو آج سچ ثابت ہو رہے ہیں
جب کبھی پاکستان میں ایسا سربراہ آیا، اور اس نے امریکہ کی لائف لائن بند کی، تو آپ دیکھ لیجئے گا کہ پاکستان میں موجود اسرائیل کے تمام ایجنٹس اکھٹے ہو جائیں گے
گھبرانا نہیں میرا اگلا پلان تیار ہے وزیراعظم عمران خان
یہ اقبال صاحب نے کب کہا تھا