GHS Miranshah City NWTD

GHS Miranshah City NWTD

school

16/09/2023

Badar Munirماشاء اللہ 🎉🎉

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شمالی وزیرستان کے
محترم بدر منیر صاحب (ASDEO) اپنی 60سالہ دور ملازمت پورے کرنے والے ہیں اور 18 ستمبر سے ریٹائرڈ ہورہے ہیں ۔۔۔
بہت خوش مزاج شخصیت اور کردار کے مالک ہیں ۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلقہ تمام افراد بدرصاحب کو اچھے لفظوں سے یاد کرتے ہیں ۔ انکے شاگردوں کی تعداد بہت زیادہ ہے کیونکہ میران شاہ ہائی سکول اور دیگر سکول میں تیس سال سے پڑھا رہے ہیں ۔۔
سرجی کو ہم بخوشی الوداع کہتے ہیں ❤️❤️🎉🎉🎉
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بدر صاحب کو اچھی صحت اور تندرستی اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین ۔۔
Today a Farewell party 🥳🎉 at GHS Miranshah City NWTD for the great sir Badar sahb..

03/09/2023

💫تعلیمی بورڈ بنوں💫 نے میٹرک سالانہ دوم امتحانات 2023ء کے داخلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔نارمل فیس کیساتھ 15 ستمبر 2023ء آخری تاریخ مقرر کر دی گئی۔
💢اہلیت:
💥نہم جماعت میں پاس طلباء و طالبات اپنی مرضی سے جتنے بھی مضامین میں چاہے ،امپرومنٹ دے سکتے ہیں۔

💥اگر نہم جماعت میں پرچہ ،پرچہ جات فیل(Retry ) ہو تو وہ امپرومنٹ کے لیے اہل نہیں ہیں
ایسے طلباء و طالبات جنہوں نے 2022 سالانہ اول میں نہم کا امتحان پاس کر کے 2023ء کے امتحان سے کسی بھی مجبوری کی وجہ سے رہ گئے ہیں وہ 2023ء سالانہ دوم میں دھم کا امتحان دے سکتے ہیں (ریگولر کیصورت میں سکول کے سربراہ سے اجازت نامہ ضروری ہے )

💥داخلہ فارم جوکہ آن لائن ہیں کو احتیاط سے بھریں، بعد میں کوئی درستگی نہیں کی جائے گی

💥داخلہ فارم آن لائن کے ساتھ اوریجنل جمع شدہ بنک رسید، ڈی ایم سی کاپی، والدین شناختی کارڈ کاپی یا ب فارم کاپی کے ساتھ مقرر تاریخ سے قبل میٹرک سیکشن میں جمع کرلیں۔

01/09/2023

Muhammad Khan a student of GHS Miranshah City selected for Under 16 Football National Team will represent Pakistan in the upcoming Championship abroad!
Heartiest congratulations 🎉🎉🎉👍 and wishing you good luck!
Proud of you 👏👏👏
Muhammad Naveed

22/08/2023

GHS Golden Arrow Miranshah-NWTD
Class 9th result
Top Students
Congratulations to all the students, parents and staff

14/08/2023

Happy Independence Day 🎆

Photos from Deputy Commissioner North Waziristan's post 11/01/2023
Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 10/01/2023

آج گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محب الرحمن صاحب کے تعاون سے تقریب تقسیم انعامات کے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی پر اساتذہ کرام کو سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ دئے گئے ۔ساتھ ہی گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی کے ہونہار طلبہ اور کھلاڑیوں میں بھی انعامات تقسیم کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔

10/01/2023

PT Show by students of GPS Miranshah City at the Best Teachers and Students Award Ceremony held at GHS Miranshah City in collaboration with District Education Office DNW under supervision of Sange Mar Jan Sb.

09/01/2023

گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی کے ہونہار طلبہ جنہوں نے رزمک کیڈٹ کالج کا انٹری ٹیسٹ پاس کر کے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔
ان کے معزز والدین اور اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک ہو ۔

07/01/2023

گورنمنٹ ھائی سکول میران شاہ سٹی کے وہ طلباء جنہوں نے حالیہ میٹرک امتحان میں 500سے زیادہ مارکس حاصل کیے کا گروپ فوٹو
مہتاب خان 523
بلال517
فدا ءللہ515
صلاح الدین 515
حسن 512
احسان 512
کاشف 509
سلطان 509
فرمان 502
زنیر 508
حبیب اللہ 508
بلال503
تمام طلباء ،انکے والدین اور اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالیٰ سے مزید کامیابیوں کےلئے دعا گو ہیں ۔

05/01/2023
04/01/2023

GHS Miranshah City NWTD
خیبر پختون خواہ کے فٹبال چمپیئن ۔ اج سوات میں وزیر اعلیٰ محمود خان اور سیکرٹری ایجوکیشن صاحب سے چمپیئن ٹرافی اور انعام وصول کرتے ہوئے ۔۔
شمالی وزیرستان کیلئے ایک بڑا اعزاز ۔
مبارک باد پیش کرتا ہوں .. .
Congratulations

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 04/01/2023

Wajid Ullah received Football KP Winner 🏆 from honourable Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mr Mehmood Khan Sb.
Big thanks ❤️

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 04/01/2023

GHS Miranshah City Soccer ⚽ football ⚽ team was awarded winner 🏆 trophy by the Honrable Chief Minister Khyber PAKHTOONKHWA, Mr Mehmood Khan and medals by the worthy Secretary Elementary and Secondary Education KP at SPS Swat..... The team remained unbeaten throughout the Inter Schools Sports Festival 2022-23
Congratulations North Waziristan!

31/12/2022

Happy New year!

31/12/2022

Thanks dear Islam Bahadur for coverage News 99

31/12/2022

Where discipline comes first 🥇

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 30/12/2022

We the staff and players are highly thankful to:
Mr Zahid Ullah Kashmiri... Mentor
Mr Sange Mar Jan....... Co Ordinator
Mr Abdul Waheed.... Team In charge
Dr Muhammad Naveed Sports I/C
Mr Ihsan Ullah ADEO Sports DNW
Mr Saeed Ahmad khan Supporter
Mr Inayat Ullah HM Ground I/C
Mr Israr Ud Din GS Sports KPK
Mr Adil Khan Co Member
Mr Khalil ur Rehman Co Member
Mr Muhammad Shoaib GS B Division
Mr Saeed Ur Rehman GS Mir Ali Div
Mr Mir Nawaz Khan A/W In charge
Mr Dawood Shah Co Ordinator
Mr Riyaz Khan DEO Swat
Dr Haider Ali Swat University
Mr Ahmed Sultan Principal Kabal
Mr Sher Zara Residences
Mr Muhib Ur Rehman DEO DNW
Mr Ifthikhar Shamozai Addl Director
Last but not the least
Mr Alamzeb Khan Principal GMS Miranshah for their overall patronage and support.

30/12/2022

ھم جناب مولانا نیک زمان صاحب میئر میران شاہ سب ڈویژن ، جناب بلال وزیر صاحب مئیر رزمک سب ڈویژن کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے جیتنے والی فٹبال ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کی ۔

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 30/12/2022

سوات میں انٹر سکولز ٹورنامنٹ کا صوبائی فائنل جیتنے کے بعد GHS میران شاہ سٹی کے فٹبال ٹیم اور منیجمنٹ کا ضلع شمالی وزیرستان آنے پر شاندار استقبال ۔ ہم تہہ دل سے تمام وزیرستانیوں ، خصوصی طور پر اساتذہ کرام ، طلباء ،کھیلاڑیوں، فٹبال شائقین اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محب الرحمن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ گورنمنٹ ہائی سکول ہرمز کے مقام پر تمام منتظمین اور کھلاڑیوں کے لیے ٹی بریک کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ میران شاہ پہنچنے پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور مغرب کے بعد کھلاڑیوں کے لیے عشائیے کا پروگرام بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔
بہت بہت شکریہ

30/12/2022

Thanks Zain Ullah Khan for the coverage!

29/12/2022

Outstanding performance, thumbs up for all the Heads of schools, coaches, PETs, and all staff members of the teams participated in the sports festival
BANNU DIVISION Rocked!

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 29/12/2022

گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی کے فٹبال ٹیم نے ڈی آئی خان ڈویژن کو 4:2سے ہرا کر صوبائی لیول فائنل جیت لیا ۔
تمام وزیرستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو!

29/12/2022

گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی شمالی وزیرستان کی فٹبال ٹیم آج ڈی آئی خان ڈویژن کے خلاف بمقام کبل گراؤنڈ سوات انٹر سکولز ٹورنامنٹ کے صوبائی لیول فائنل میں اترے گی ۔ آپ کی دعاؤں سے میچ جیت کر فائنل اپنے نام کرنے کے لیے پر عزم!

28/12/2022

گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی کے فٹبال ٹیم نے مردان ڈویژن کو 0-2 سے ہرا کر صوبائی لیول کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
سوات کے عوام ، پرنسپل صاحبان ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوات اور انٹر سکولز ٹورنامنٹ کے منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔جنہوں نے باہر سے آنے والے تمام طلباء کھلاڑیوں اور اساتذہ کرام کی مہمان نوازی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی اور دن رات ہماری خدمت کے لیے حاضر رہے ۔
شکریہ سوات!

28/12/2022

Congratulations!
GHS Miranshah city defeated Mardan Division by 2.0 and qualified for Provincial Final.

27/12/2022

گورنمنٹ ہائی سکول (گولڈن ایرو) میران شاہ سٹی کی فٹبال ٹیم بنوں ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے مردان ڈویژن کے ساتھ سیمی فائنل میں اتریں گے۔

26/12/2022

GHS Miranshah City Soccer ⚽ football team unbeatable, qualified for Semi final- Provincial Level KP
Heartiest CONGRATULATIONS

24/12/2022

Ready to fight at the next round, at Provincial Level KP, will represent Bannu Division!@ Bashir Ahmad Muhammad Naveed

24/12/2022

The school will be off for one week w e f 25-12-2022 to 1-1-2023 and will re open on Monday 2nd January

22/12/2022
Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 17/12/2022

آج گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی میں ہفتہ صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں طلباء اور سٹاف نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یہ عہد کیا کہ نہ صرف اپنے سکول بلکہ اپنے اردگرد ماحول کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں گے ۔

12/12/2022
Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 09/12/2022

Get Together and Farewell to Mr Shawkat Ali AC Miranshah, District North Waziristan, a memorable day with students and staff of the school, Mr Mohib Ur Rehman DEO DNW was also present at the occasion. Both the honourable guests appreciated hidden talent of the students and encourage them to come forward and serve the nation by exploring all their abilities.

09/12/2022

آج گورنمنٹ ہائی سکول میران شاہ سٹی کے طلباء اور اساتذہ کرام نے طالب علم رسول بہادر کی جلد صحت یابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا کا خصوصی اہتمام کیا ۔
جزاک اللہ خیر!

Photos from GHS Miranshah City NWTD's post 08/12/2022

Students and teachers of GHS Miranshah City donated for the young student Rasool Bahadur, a cancer patient, who being from humble background needs financial support for his treatment, all others are requested to donate for saving his life.
Tomorrow we'll arrange for Khatm e Quran and special prayers for his recovery and health!

Videos (show all)

Morning Assembly
GHS Miran Shah City
GHS Miran Shah city
Kashmir Solidarity Day Feb 5 2021

Telephone

Website