KH KHAANi

KH KHAANi

Creat
Your Own Definition of
SUCCESS �

03/02/2022
03/02/2022

Account viral 💯%

02/02/2022

Zameen sogayi

01/02/2022

Tu larki haseen

01/02/2022

3 people

31/01/2022

Hooriya Shah

30/01/2022

🥰

30/01/2022

Like Follow Share Comment

22/01/2022

وہ مجھے مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی ❤️
میں کسی اور کی ہوں یہ بتا کے روئی❤️

میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب 💔
وہ مہندی سے لکھا ہوا نام دکھاکے روئی💔

عمر بھر کی جدائ کاخیال آیا تھا شاید ❤️
وہ مجھے پاس اپنے دیر تک بیٹھا کے روئی❤️

اب کےنہ سہی کہ ضرور جنت میںملیں گے🧡
یکجا ہونے کے دلاسےدلا کے روئی💜

مجھ سے ذیادہ بچھڑنے کا غماسے تھا🧡
وقت رخصت وہ مجھے سینے سے لگا کے روئی🧡

میں بے قصور ہوں قدرت کا فیصلا ہے یہ 🧡
لپٹ کر مجھ سے بس وہ اتنا بتا کے روئی 🧡

مجھ سے بچھڑی تو دور ہٹ کے روئی💜
نہ جانے کیوں وہ اپنوں میں پلٹ کے روئی💜

مجھ پر دکھ کا ایک پہاڑ اور ٹوٹا🧡
جب میرے سامنے میرے خط جلا کے روئی🧡

میری نفرت اور اداوت پگھل گئ ایک پل میں 🧡
وہ بےوفا ہے تو کیوں مجھے رلا کے روئی🧡

کیسے اس کی محبت پر شک کروں میں خانی❤️
بھری محفل میں وہ مجھے سینے سے لگا کے روئی❤️

سب شکوے میرے ایک پل میں بدل گئے💖
جھیل سی آنکھوں میں جب آنسوں سجا کے روئی💖

کہیں غم سے پھٹ نہ جاۓ سینا میرا 💔
وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی 💔

دل نہ ٹوٹے اس کا غم ہجر میں❤️
میں بھی رویا وہ بھی میری آنکھ سے آنکھ ملاکےروئی🧡

کبھی کہتی تھی میں نہیں جی پاؤں گی تمہارے بن💖
اور آج وہ یہ بات دہرا کے روئی💖

اس نے جانا جب میرے رونے کا سبب💜
اپنے آنسوں میری ہتھیلی پر سجا کے روئی💜

جب بھی دیکھا اسے ہنستے ہوۓ دیکھا💜
وقت حنا وہ ہر خوشی کوبھلا کے روئی💜

دل نےچاہااسے جی بھر کے دیکھ لوں آخری بار💔
وہ میری آنکھوں کی پیاس کو بجھا کے روئی💔

جب ہم سا ہم درد اسے نہ ملا تو ❤️
مہندی کے دن دروازے سے لپٹ کے روئی💙

وہ میری بانہوں میں خوش رہنے والی❤️
کل کسی کے بازوؤں میں سمٹ کے روئی..❤️

🥀🥀shah.jee8820🥀🥀

20/01/2022

Apni shikast ka imkan

19/01/2022

Pakistan's Real Hero

18/01/2022

Mere ❤️ se utar jao

13/01/2022

مری کے ہوٹل مافیا نے صرف لوٹ مار ہی نہی کی بلکہ سیر کرنے کیلئے آئی فیملیز کو مارہ پیٹا بھی گیا۔
ان درندوں کو اگر سزا نہ ہوئی تو لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ کبھی ایسی جگہوں پر نہی جا سکینگے.
🇵🇰کے ایچ خانی🇵🇰

Photos from KH KHAANi's post 08/01/2022

Murree me barfani Toofan😟😟😟😟

08/01/2022

میں کھجوروں بھرے صہراؤں میں دیکھا گیا ہوں
تخت کے بعد تیرے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں
پھر مجھے خود بھی خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں
آخری بار تیرے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں
دفن ہوتی ہوئ جھیلوں میں ٹھکانے ہیں میرے
خشک ہوتے ہوئے دریاوں میں دیکھا گیا ہوں
مسجدوں اور مزاروں میں رہائش ہے میری
مندروں اور کلیساؤں میں دیکھا گیا ہوں
لمحہ بھر کو میرے سر پر کوئی بادل آیا
کہنے والوں بے کہا چھاؤں میں دیکھا گیا ہوں
💔😟خانی 😟💔

28/12/2021

For more status
Like, Follow & Share

01/12/2021

December

01/12/2021

November

29/11/2021

گاؤں کے پار چلا آیا

Videos (show all)

Account viral 💯%
Zameen sogayi
Tu larki haseen
3 people
Hooriya Shah

Telephone