Muhammad Tahir Jalandharia
Beauty of world depends on your mood.
I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
یہ بھی ممکن ھے کہ یہ قحط رھے یونہی سدا
یہ بھی ممکن ھے یہاں بھوک بڑھا دی جائے
Hisun,s New Launching Hisun,s New Launchinghttps://youtu.be/1Prwbru0rVM
Today i met a Street Singer in Burewala
آرام سے گُزر کہ یہ مَردم شناس ھے
کُتوں پہ بھونکتا نہيں کُتا فقیر کا
(عمران عامی)
Plz Subscribe my Channel..
https://youtu.be/Xdz20GCKWwY
Plz Subscribe my Channel
https://youtu.be/gpgySXwGAz0
بھیڑ تھی کچھ لوگ تھے :(
ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی لوگ
ایسے بگڑے جو ہدایت کے بھی قابل نہ رہے
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا اکثر
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ھوتی ھم سے
نہ خوشیاں تے ہاسہ آیا نہ دکھاں تے رویا میں
جثہ ٹوہ کے ویکھ ریا واں پتھر تے نئیں ھویا میں
ساڈا بُولے نہ وکیل اُکّا چَندرا
نِی تیرے وَلّوں جج بولدا.
موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہمارا
قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو
فیر جو کرچاں مِدھ کے غصہ کڈیں گا
چھیتی کر لے وار ٹِڑکدا جاندا واں
(نصیر احمد)
ربا اک دعا منگی سی
میرے کم دا کی کیتا ای
عرفان وارث
حُوریں ہلکان ھوئی جاتی ھیں
شیخ آمادہ نہیں مرنے کو۔۔۔
تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکو
تمام کھیل محبت میں انتظار کا ہے
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کرنے آیا تھا
محسن ہمارےساتھ بڑا حادثہ ہوا.
ہم ره گۓ ہمارا زمانہ چلا گیا.
(محسن نقوی)
لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی پوشاک لئے پھرتے ہیں