جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن
اس پیج پر صرف جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن کا ویڈیو شیر کیا جاتا ہیں ۔۔
ایزی پیسہ نمبر۔۔۔۔03430399597
بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملا سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوات اپنے ہاتھوں سے نہیں دیتے بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم احساس پیدا ہوتا ہے
په بونیر میڈیکل کمپلیکس کي یو مریض ته د +0 فازٹیو خون اشد ضرورت دے پوسټ شیئر کړي چي ضرورت یی پورہ
شي
رابطہ نمبر۔03491501784
مدرسہ فاروقیہ شہتوت کےختم القران کے دستورے میں لیاقت علی صاحب( بلدیاتی نمائندہ وی سی گمبت) نے جبگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے حوالے سے اور فاؤنڈیشن کی اہمیت پر مختصر سا پیغام۔۔
شکریہ ..
باجکٹہ سے تعلق رکھنے والے انتہائی غریب مریض کو ڈگر ہسپتال میں اے پازیٹیو بلڈ کی اشدضرورت ہے جس بھی بھائی کی ہے وہ مہربانی کرکے اس نمبر 03369866392 پر رابطہ کریں شکریہ
جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن ممبرزکے جانب سے عیدالفطر مبارک ہوں۔۔۔
عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں !!
جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️🌸"
جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن کے نوجوانو نے عیدالفطر کیلۓ مختلف خاندانو میں مردانہ وزنانہ سوٹ تقسیم کیا ۔۔
ایزی پیسہ نمبر..03430399597.

په بونیر میڈیکل کمپلیکس کي یو مریض ته د A فازٹیو خون اشد ضرورت دے روژه ده پوسټ شئر کړاي چي ضرورت یی پورہ
شي
رابطہ نمبر 03447660737
او پازیٹیو( O+)بلڈ کی اشد ضرورت ہے!
رمضان میں بلڈ دینا تھوڑا مشکل ہے لیکن ایک غریب باپ کے اکلوتے بیٹے کی ذندگی کا سوال ہے
رابطہ نمبر ۔۔۔
03339694452
دیوانہ بابا سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کو ڈگر ہسپتال میں اے نیگیٹو بلڈ کی انتہائی اشدضرورت ہے جس بھی بھائی کی ہے وہ مہربانی کرکے اس نمبر 03450909156 پر رابطہ کریں شکریہ
انشااللہ د جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن تنظیم بہ دعیدالفطردپارہ 25مستحق خاندانوتۀ داختردپارہ سوٹونۀ 👕(کپڑی) ورکوی ۔
ایزی پیسہ 03430399597
*بریکنگ نیوز*
*سعودی عدالتی کونسل نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا کل پہلا روزہ ہوگا۔۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں ابھی تراویح کی نماز ادا کی جائے گی*
یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دیں کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکیں .
آمین
جبگئ ویلفیئر فاونڈیشن
ضلع بونیر کےلئے صدقہ فطر کی مقدار ملاحظہ فرمائیں
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🌤*
🌙 *1 رمضان المبارک 1444ھ* 💎
🌍 *23 مارچ 2023ء* 💎
🍁 *10 چیت. 2078ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
*🌹فرمانِ مصطفٰی ﷺ*
*”۔“*
جس شخص نے ایمان ( کی حالت میں )
اور اجر طلب کرتے ہوئے رمضان کا قیام کیا
اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے گئے ۔‘‘
📗«صحیح بخاری-1779»
*~❥🔥⃞͒🇺 Wahid Qureshi Official ✪🔥❥~*
*▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭*
والدین کی باتوں پر اتنایقین تو رکھیں
جتنا آپ دوائی پر رکھتے ہیں تھوڑی
کڑوی لگیں گی مگر فائدہ
مند ضرور ثابت ہونگی
شب بخیر
جامعہ فاروقیہ شہتوت جبگی۔۔
جس کسی نے بھی بنانے میں مدد کی اللہ تعالی ان کو جزاے خیر دے ۔۔۔