Universal Views TV Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Universal Views TV Network, TV Network, .
بجلی بلات بائیکاٹ تحریک میں چٹان کی طرح کھڑی کامریڈ صائمہ بتول اور کامریڈ ادبیہ جمیل یونیورسل ویوز کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے
میرا بھی اردو کمزور ھے جیسا آپ کا اردو کمزور ھے
سابق وزیر خارجہ پاکستان اور موجودہ آمید وار وزیراعظم پاکستان ۔جناب بلاول بھٹو زرداری
#حکومت تمام معاہدے پبلک کرے
#سستی بجلی عوام کا حق ھے
#سابق امید وار قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار ارزش خان کی یونیورسل ویوز سے گفتگو
ہجیرہ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو
ہجیرہ۔ ایکشن کمیٹی ہجیرہ کے زیر اہتمام آل پارٹیز اجلاس جاری ۔۔۔مرکزی قائدین شامل اھم فیصلے متوقع
ہجیرہ ۔۔حلقہ عباس پور کو ترقیاتی منصوبوں سے الگ کرنے پر ایک طرف پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی اور کارکنان سراپا احتجاج ہیں کہ لائن آف کنٹرول کے حلقہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رھا اور جان بوجھ کر اس کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز نی رکھے جا رھے۔۔۔مگر دوسری طرف عوام جنھوں نے عبد القیوم خان نیازی کو بھاری اکثریت سے مینڈیٹ دیکر اسمبلی میں بیجھا۔ اور وہ پھر اس ریاست کے سب سے بڑے عہدے پر فائز رہے ۔۔۔سے بھی شکوہ گو ہیں کہ انھوں نے وزارت عظمیٰ ھونے کے باوجود حلقہ کی محرومیوں کو دور نہ کر سکے اور اب اس حساس حلقے کے مسائل جن میں سڑکات۔سکولز کی عمارتیں اور بنیادی صحت کے مراکز کی آپ گریڈیشن اور سہولیات کا میسر نہ ھونا ۔۔ ۔۔ایک بات پھر عوام کے لیے درد سر بن گیا۔۔۔یاد رھے کہ اس سے قبل اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے چوھدری یاسین گلشن تحویل عرصہ وزیر رھے۔۔چھوٹے چھوٹے کاموں کے علاؤہ وہ کوئی بڑا منصوبہ نہ لا سکے اور نہ ھی حلقہ کے اہم مسائل جن میں تعلیمی اداروں کی ع نیمارتیں اور صحت جسے مسائل شامل ہیں حل نہ کر سکے ۔۔حالیہ الیکشن میں چوہدری یاسین گلشن سے نا امید عوام نے عبد القیوم خان نیازی کو چنا ۔۔اور یہ امید بندی کہ اب ھمیں مایوسی نی ھو گی عوامی سروے میں عام آدمی نے موجودہ۔وزیراعظم کو اس حلقہ کے مسائل حل کرنے پر زور دیا
راولاکوٹ ۔۔ڈاکڑ شوکت مرحوم کی آخری رسومات ادا کر دی گئی۔۔ساتھیوں کی طرف سے ان کی جدو جہد پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔۔۔نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر سردار صمد شکیل انقلابی شاعری کیساتھ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
#شاکر شجاع آبادی
سچ کیا ھے؟
#سچ
https://youtu.be/l0lunyuqH4A?si=zP_D0db9cGLYBnfW
سردار لیاقت حیات کاپر جوش خطاب # universalviewstvnetwork
I do not authorize Facebook or any Facebook affiliate to use my photos, information, messages or posts, past or future. With this statement, I inform Facebook that disclosure, copying, distribution or any other action against me based on this profile and/or its content is strictly prohibited. Breach of privacy may be punished by law.
Note: Facebook is now a public company. All members must post such explanation.
You can copy and paste this version if you want. If you do not post a statement at least once, the use of your photos and information in profile status updates will be permitted.
Do not share. Just copy and paste the text.
Their new algorithm selects only a few people - about 25 - who will read the posts.
This will bypass the system.
I do not allow Facebook to share anything about me.
مدار پور
مدار پور،مہنڈلہ پل پر تعینات پولیس مین محمد انور نامی شخص کی لاش برآمد ۔۔۔۔
مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ اور لاش کوآپنی تحویل میں لے لیا
حادثہ۔خودکشی یا قتل تفتیش جاری
12 نومبر 2023
عمر بھر سنگ زنی کرتے رھے اہل وطن
یہ الگ بات ھے کہ دفنائیں گے اعزاز کیساتھ
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ایک قابلِ تحسین اقدام ۔ سرائیکی شاعری کی پہچان شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی ۔ دکھ اس بات کا ہے کہ اس انمول ہیرے کو اسکی زندگی میں ہی یہ قدرومنزلت دیکھنا نصیب نہ ھوئی۔۔
#شاکر شجاع آبادی
راولاکوٹ (رپورٹ حارث شعیب)
ضلع پونچھ راولاکوٹ کی عوام کے لیے ضلع راولاکوٹ میں پہلی بار گاڑیوں کے انٹرنیشنل برینڈ اور ورکشاپ پاک سوزوکی موٹرز کے دو روزہ شوروم کا انعقاد کیا گیا ۔ منیجنگ ڈائریکٹر سوزوکی موٹرز آزاد کشمیر قیصر شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا ھے کہ
پاک سوزوکی کمپنی کی تمام گاڑیاں کمپنی ریٹ پر اب عوام کو راولاکوٹ میں ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی سروس کے لیے کمپنی کی باضابطہ ورکشاپ بھی قائم کی گئی ہے پاک سوزوکی موٹرز کا شوروم اور ورکشاپ کیمپ 13 نومبر تک خان اشرف خان اسٹڈیم کے ساتھ جاری رہے گا ہمیں خوشی ہے کہ ہم راولاکوٹ کی عوام کے لیے پہلا انٹرنیشنل برینڈ لیکر آئے ہیں تاکہ راولاکوٹ کی عوام کو بہتر سروس مہیا کر سکیں آبادی کے اعتبار سے ضلع راولاکوٹ آزاد کشمیر کا ایک بڑا ضلع ہے یہاں انٹرنیشنل برینڈ کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔
ایک تاریخ سازاور قابلِ رشک شخصیت کرنل خان محمد خان۔۔جس نے اس خطہ میں علم اور خودداری کی بنیاد رکھی۔۔
#سردار #سکول
ڈاکٹر وکیل احمد چغتائی بازوق انسان ھونے کی وجہ سے رونق محفل بھی تھے۔۔۔رب تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین
#مدارپور
#سردار وکیل احمد چغتائی وفات پا گے۔۔ وکیل صاحب شعبہ میڈیکل سے وابستہ تھے انتہائی ذہین انسان تھے.. اس کے ساتھ ساتھ ان کی سیاست اور ادب میں گہری دلچسپی تھی وہ ایک طویل عرصہ تک پیپلز پارٹی کیساتھ ۔منسلک رھے۔سیاسی وسماجی حلقوں میں ڈاکٹر صاحب کے نام سے مشہور شخصیت تھے
وہ کافی عرصہ سے دل کے عارضے میں مبتلاء تھے۔ان کی نماز جنازہ دن ایک بجے مدار پور کے مقام پر ادا کی جائیگی
اللہ تعالیٰ برادر وکیل احمد چغتائی کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
#ہجیرہ 172 دن سے جاری تاریخ کا طویل ترین دھرنا .. عوامی حقوق کی بازیابی ھماری حتمی منزل۔۔عوامی ایکشن کمیٹی ہجیرہ
#ہجیرہ
#دارارقم ماڈل سکول ہجیرہ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد
#سکول کے بچوں نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر تقاریر کی اور سرکار کی شان میں خوبصورت انداز سے نعت پیش کیں۔۔
https://youtu.be/ZiEPG1j0N3g?si=7u_-_5yCPOlSqH7D
دارارقم سکول ہجیرہ میں محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد #
#تیتری نوٹ
#جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام عباس کاشر شہید کی برسی کی تقریب ۔۔
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن مسٹ برانچ کے آرگنائزر کامریڈ ارسلان دانش کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں دونگہ گھمیر پونچھ میں ادا کر دی گئی ۔۔عوام کی کثیر تعداد موجود ۔۔آزادی پسند اور تنظیمی ساتھیوں کیطرف سے زبردست انداز سے خراج عقیدت پیش کیا گیا
ھم ایک انقلابی نوجوان سے محروم ھو گے
ہجیرہ ~
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن مسٹ یونیورسٹی کے آرگنائزر ارسلان احمد دانش بائیک ایکسیڈنٹ میں بنجوسہ روڈ دیالی موڑ کے مقام پر حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔... ارسلان دانش میرپور یونیورسٹی میں شعبہ سافٹویئر میں انجینئرنگ کر رھے تھے۔ارسلان کا تعلق گھمیر ہجیرہ سے تھا.. ارسلان دانش انقلابی جذبات سے سرشا ر نوجوان تھا۔۔
زیادہ پیسے کا کمال
ہجیرہ ۔ٹرانسپورٹ یونین کا انتخاب ۔۔سردار وسیم احمد صدر اور سردار آصف خان جنرل سیکرٹری منتخب
عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل ہجیرہ کا دھرنا 164 ویں دن بھی جاری۔
درجنوں نوجوان دھرنے میں پر عزم۔
مطالبات کی منظوری تک دھرنا یوہی جاری رکھیں گے۔
مزاحمت کی تاریخ ازل سے ھے اس خطہ کی