GHS Nizam Kot Lakey Asad khel Tehsil Dossali North waziristan
education
During annual exam 2024 at GHS NIZAM KOT LAKEY ASAD KHEL
ICRC- Training On the Topic "Child Focused Risk Awareness and Safer Behavior" For Teachers of District North and South Waziristan at National Club Hotel DI Khan.
PET Teacher Aqal Rehman from GHS Nizam Kot Lakey Asad khel Attend the Training Session.
جوڑ رالہ قلم کڑہ دا ٹوپک دا دے شپیلئ پلارہ دا کوندغ نہ رالہ جوڑہ کڑہ تختئ❤❤❤❤❤❤
Old is gold❤❤❤❤
sir abdul qias shb at GHS Nizam kot
During cricket mach GMS Damdil
01..03..2024 پر سب ڈویژن رزمک شمالی وزیرستان کے گورنمنٹ ہائی سکولز کے لئے گورنر ماڈل سکول میرانشاہ میں پرنسپل صاحبان اور کلرک صاحبان کیلیے ایک روزہ ٹریننگ سیشن ۔
جناب دلاور خان وزیر صاحب DilAwar Ajez اور یونس خان صاحب نے بہترین انداز سے DDO و فنانس اور بجٹ کے سارے رولز ریگولیشن اور reconciliation کے جملہ اعراض اور مقاصد بیان کئے ۔
الحمدللہ تاریخ میں پہلی بار ایک کامیاب سیشن انعقاد کیا گیا ۔ جہاں جملہ حاضرین نے ایک بہترین ٹریننگ سیشن سے استفادہ کیا ۔۔
GHS Hassukhel DNW GHS Miranshah City NWTD GHS Golden Arrow Miranshah-NWTD
GHS NO.1 Bannu City GHSS Ashkar Kot Makin SWTD Government of Pakistan Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Noor Islam Nizami Commissioner Bannu Division Deputy District Education Office - Female Lower & Central Kurram
District Education Office DNW
1st Day of 2nd Term Examination at GHS Nizam kot Lakey Asad khel on 12/12/2023
سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور پیرینٹس ڈے کے موقع پر لی گئی کچھ تصاویر،
گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسدخیل میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تھا،
اس پروگرام میں بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی،
پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔
گورنمنٹ ہایٸ سکول نظام کوٹ لاکے اسد حیل #داخلہ مہم ۔ شمالی وزیرستان
اپنے محلے ,گاؤں اور علاقے میں ایسے بچے جو ابھی تک سکول داخل #نہیں ہوئے یا سکول سے #نکل گئے ہیں ان کو دوبارہ اج ہی سکول میں داخل کروائیں اور یہ پکا #عہد کریں کہ ایک بچہ بھی سکول سے #باہر نہ رہیں.۔ تعلیم کی روشنی ہی تمام تر #تاریکیاں مٹاسکتی ہیں
#پڑھا لکھا وزیرستان ❤️
#بدلےگا وزیرستان ❤
آج ہی اپنے بچوں کا قریبی سکول میں داخلہ کرائیں۔
پڑے گا خیبرپختونخوا
بڑھے گا خیبرپختونخوا
During First term Exam GHS Nizam kot lakey Asad Khel Tehsil Dossali
During annual prize distribution and parents day a student of 2nd class presenting a speech on general knowledge
During annual prize distribution ceremony and parents day a kid of 2nd class Shams Ur Rahman 1/3 of the dice presenting a speech about general knowledge.
بروز پیر 3 مئی 2022، گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسد خیل میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر جماعت ہفتم کے طالب علم محمد عرفان نے " "کے موضوع پر جوشیلے انداز میں تقریر پیش کی، محمد عرفان کی تقریر، پروگرام میں آئے ہوئے مہمانوں کو بہت پسند آئی اور انکو داد دی۔
23 مئی 2022 کو گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسد خیل میں سالانہ امتحانات کے اختتام پر ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں SDEO رزمک جناب فدا صاحب نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی، اس کے ساتھ ساتھ ھیلتھ اینڈ فیزیکل ایجوکیشن نارتھ وزیرستان کے ایس_ڈی_ای_او جناب رسول مرجان صاحب، ملک عجب نور موسکی، ہیڈ ماسٹر آف گورنمنٹ مڈل سکول ڈمڈل جناب جہان سردار صاحب، گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسد خیل کے نہایت محنتی اور خوش اخلاق ٹیچر جناب عبدالمناف خٹک صاحب (جو حال ہی میں ریٹائرمنٹ لی)، اور علاقے کے مشران، علماء کرام، اساتذہ کرام، نوجوان، اور سپیشل نئے منتخب ہونے والے کونسلرز صاحبان،گاؤ اسد خیل کے چیئرمین میر سعود خان، جنرل کونسلر سجاد غلام، اور یوتھ کونسلر شفیع اللہ اور ساتھ ساتھ دوسلی ویلج کے کونسلرز، نے شرکت کی، اور پروگرام کو چار چاند لگا یا،
پروگرام کے آخر میں ہیڈ ماسٹر /انچارج سکول گل حواص خان صاحب اور سکول مالک مکان حاجی ملک ریژک خان اسد خیل نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
نوٹ: مزید ویڈیوز شیئر کروں گا، یہ صرف مہمانوں کی ویلکم کی ویڈیو ہے،
Regard Admin Sahib.
گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ اور پیرصاصب جان کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہےکہ 7 مئ کو یعنی کل سے سرکاری اعلان کے مطابق سکول کھولیں گے لہذا طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے
9th &10th والے رولنمبر سیلیپ کیلے 9مئ کو تشریف لے آئے.
GHS NIZAM KOT LAKAY ASAD KHEL TEHSIL DOSSALI NWTD
3rd term exam declaration program.
مشوم بچی مے او پزندہ زنڑہ پہ کتاب کے
پہ ھعہ زائ مے کشیش وہ دا گل پانڑہ پہ کتاب کے.
*تحصیل دوسلی لاکے اسد حیل میں کھلی کچہری کا انعقاد*
29 ستمبر 2021 کو گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسدخیل میں AC رزمک جناب عثمان جیلانی صاحب کے زیرنگرانی ایک زبردست کھلی کچھری کا اہتمام ھوا تھا۔ جس میں گاٶں کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے حصہ لیا۔
کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر رزمک عثمان جیلانی ، علاقہ مشران، سول سوسائٹی اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔
سب لوگوں نے اپنے مساٸل AC صاحب کے سامنے پیش کیے۔
کھلی کہچری میں ہسپتالوں , سکولوں اور صاف پینے کے پانی کے مسائل اور دیگر علاقائی مسائل اٹھائے گئے اور یہ یقین دہانی کروائ گئی کہ مسائل جلدازجلد حل کیے جائینگے۔
آخر میں سکول ھذہٰ کے انچارج ھیڈ ماسٹر گل خواص خان نے AC صاحب سے کچھ مطالبات کیے۔
1۔ ھاٸی سکول کے سٹاف کے ویکنٹ پوسٹوں کو جلد أزجلد فیل کرنے میں ھمارا مدد کرنا۔
2۔ سکول کے بچوں کیلٸےایک گراونڈ کے بنانے میں ھمارے ساتھ مدد کرنا ۔
3۔ سکول کے پراٸمری مڈل اور ھاٸی سیکشن میں پانی کی بندوبست کرنا۔
4۔ ( سکول کے تینوں سیکشنز میں ) ساتھ میں گزرنے والی بجلی کی مین لاٸن سے الیکٹریسیٹی کی کنکشن کو ممکن بنانا۔
5۔ آخر میں ھیڈ ماسٹر صاحب نے AC صاحب کی توجہ ایک انتہاٸی اہم مسلے کی طرف لانے کی کوشش کرتے ہوٸے کہا کے سکول کے ساتھ 50 گز میں گزرنے والے روڈ کی انچاٸی سطح زمین سے بہت انچی ہے اور دوسری طرف سکول کی طرف أنے والی کچہ روڈ میں 2 بارانی نالے ہے جس کی وجہ سے سکول کے اساتذہ کی گاڑیوں کو سکول أنے میں روز سخت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ھےاور بارش ہونے کے بعد سکول میں اساتزہ کی گاڑیوں کا آنا دور کی بات, طلبہ کو پیدل آنا بھی مشکل بن جاتا ھے۔
آج گورنمنٹ ھاٸی سکول نیظام کوٹ لاکے اسد خیل کا ایک زبردست داخلہ مہم واک ہوا ۔ یہ واک گاٶں کے مختلف گلیوں سے ہوتے ہوٸے مین رزمک روڈ تک ہوا ۔ اس واک میں سکول کے اساتزہ اورتقریبأ 200+ تک کے طلبإ کے علاوہ گاٶں کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے حصہ لیا جس میں علمإ, ملک خضرات, یونیورسٹی سٹوڈنٹس اور دوسرے عام و خاص لوگ شامل تھے ۔ سکول کے ہیڈماسٹر گل خواص خان نے اس مہم کے بنیادی مقاصد بیان کرتے ھوٸے لوگوں کو واضح کردیا کہ تعلیم کے بغیر انسان کی زندگی نامکمل ھے۔ کیونکہ اللہ رب لغزت قران پاک میں فرماتا ھیں۔ جس کی تشریح یہ ھے کہ علم رکھنے والا اور بے علم برابر نہی ھوسکتے ۔ اسلٸے أپ لوگ اس مہم میں ھمارا ساتھ دیکر اپنے قوم و ملک کے کل کو روشن کردے۔
اس کے ساتھ ساتھ نازے خان DM نے کل پورے گاؤں میں شجر کاری مہم کا اعلان بھی کیا۔ اور اس مہم میں گاؤں کے لوگوں کو ساتھ دینے کا بھی کہاگیا۔
14.06.2021 کو گورنمنٹ ہائی سکول نظام کوٹ لاکے اسد خیل میں KPESE کی طرف سے آئے ہوئے بیگز کی ڈیسٹریبوشن پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں سکول ھذہٰ کے اساتزہ نے انتہائی شفاف طریقے سے تمام طلباء میں بیگز تقسیم کئیے۔
تمام طلباء کو ایک ایک بیگ اور بیگ کے ساتھ ساتھ جیومیٹری باکس اور ہر مضمون کے نوٹ بُک بھی دیئے گئے۔
اور آخر میں اس اہم اقدام پر ہیڈ ماسٹر اور تمام اساتذہ کرام نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔
14.06.2021 کو گورنمنٹ پرائمری سکول نظام کوٹ لاکے اسد خیل میں KPESE کی طرف سے آئے ہوئے بیگز کی ڈیسٹریبوشن پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں سکول ھذہٰ کے اساتزہ نے انتہائی شفاف طریقے سے تمام طلباء میں بیگز تقسیم کئیے۔
۔ تمام طلباء کو ایک ایک بیگ اور بیگ کے ساتھ ساتھ جیومیٹری باکس اور نوٹ بُک بھی دیئے گئے۔
ماشا ٕاللہ
آج سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ اور طالبات کے سکول کھول دئیے گئے ہیں ۔ تمام سٹوڈنٹس کو خوش آمدید۔ دل لگا کہ پڑھیں اور جتنا بھی ٹائم ملا ہے اس میں امتحان کی تیاری کریں ۔ سکول کھولنے کا مقصد امتحانات کی تیاری ہے اور سلیبس کو جتنا ہو سکے کور کرنا ہے۔
آج گورنمنٹ ھائی سکول لاکے اسد خیل تحصیل دوسلی میں ہیڈ ماسٹر گل حواص خان کی موجودگی میں سکول سٹاف اور طلباء نے مرحوم DEO سعید گل صاحب کے روح کی ایصال ثواب کےلئے اجتماعی دعا کی۔
جناب سعید گل صاحب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شمالی وزیرستان کا ایک عظیم اثاثہ تھے ان کی خلا کبھی پُر نہ ہو سکیں گی۔ جناب سعید گل صاحب کی موت نے محکمہ تعلیم کو ایک بہترین ماہر تعلیم سے محروم کر دیا۔ ہم آپ کی روح کے ایصال ثواب کےلئے دُعا گو رہے گے اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
School Times (KG-XII)
Photography by Asad wazir. GHS Lakey Asad Khel.
GHS Lakey Asad Khel