Jeo News Offical

Jeo News Offical

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

14/02/2023
14/02/2023

*پولیو سے بچاؤ/ بچوں کو پولیو کے قطرے ہر بار*

اقبال ٹاؤن پولیس پولیو ٹیموں کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور

اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 177 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی پر مامور

127 جوان اور 50 اپر سب آرڈینیٹس بھی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہاہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

عوام سے التماس ہے کہ پولیو ورکرز اور لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔محمدعثمان ٹیپو

انسداد پولیو مہم میں پولیو ورکرز ٹیمز کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

03/11/2022

چیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر پر فائرنگ
گجرانوالہ کے مقام پر جس میں کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکت کی بھی اطلاع آرہی ہے
آج نیوز
اللہ میرے کپتان کو محفوظ رکھے آمین

03/11/2022

عمران خان کے پاوں پر گولی لگی ہے

03/11/2022

گجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں عمران خان کے کنٹیر پر فائرنگ، عمران خان محفوظ ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار افراد زخمی ہوگئے ہیں، فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا

05/10/2022

مریم نواز سرجری کےلیے باہر جارہی ہے زرداری علاج کےلیے دوبئی جارہاہے۔یاد رہے ن لیگ نے 18 سال پنجاب اور 11 سال مرکز میں حکومت کی پی پی نے 25 سال سندھ اور13 سال وفاق میں حکومت کی اس دور میں انھوں نے پاکستان کو کونسی ترقی کی راہ پہ گامزن کیا کہ انکا علاج بھی یہاں ممکن نہیں ۔جن کا علاج یہاں نہیں ہوسکتاوہ کس طرح عوام کو بےوقوف بناتے ہیں ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پہ گامزن کیا۔کوئی باشعور سپوٹر انسے پوچھے اگر ملک کو ترقی کی راہ پہ گامزن کیا تو تمھارا علاج یہاں ممکن کیوں نہیں؟

03/10/2022

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا*

27/09/2022

نئی آڈیولیک۔۔۔مکالمہ مریم نواز VS شہبازشریف
مریم: عمران خان کے پاس ہیلتھ کارڈکے علاوہ ہے ہی کیاآپ ہیلتھ کارڈبندکردیں۔
شہبازشریف: جی جی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ہم ہیلتھ کارڈبندکردیتے ہیں۔۔۔
======================================
پچھلے کئی ماہ سے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گررہی ہیں مگرپاکستان میں قیمتیں نہیں گرائی گئیں ۔۔قیمتوں کوروک کے رکھاتاکہ ڈیل کے تحت جب اسحاق ڈارپاکستان واپس جائے اوروزارتِ خزانہ کاحلف اٹھائے توپٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانہ پہ کمی کرکے اسحاق ڈارکومسیحاثابت کاجائے۔۔۔

18/09/2022

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کلاس نہم کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 19 ستمبر بروز سوموار صبح 10 بجے کریں گے

15/09/2022
15/09/2022

دہشتگردی مقدمہ
عمران خان جےآئی ٹی میں پیش،بیان ریکارڈ،
انتظارکی گھڑیاں ختم ہونیوالی ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی
21 نکات پرمشتمل سوالنامہ دیا
20 منٹ تک تفتیش
کال دونگاتوحکومت برداشت نہیں کرسکےگی
دہشتگردی کےمقدمہ پردنیاہنس رہی
26 سالہ سیاست میں کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا
بڑےمجرموں کوخوف ہےکرپشن نہ پکڑی جائے
میڈیاگفتگو

13/09/2022

‏ثانیہ نِشتر صاحبہ نے جو پروگرام بنایا فنڈ ڈسٹریبیُوشن کا کمال بنایا ہے۔
حقدار تک فنڈ پہنچانے کا کمال طریقہ بنایا۔

جہاں جہاں سیلاب آئے جہاں جہاں گھر گِرے وہاں ٹیمز جائیں گی۔جس انسان کا گھر سیلاب کی وجہ سے گِر گیا اُس انسان کے گھر کی فوٹو اور شناختی کارڈ نمبر فُون نمبر اور اُس انسان کی ‏فوٹو لی جائے گی اور گُوگل میپ پر اپلوڈ کی جائے گئی۔
تاکہ تصدیق کرنے میں آسانی ہو کہ حقدار کے پاس فنڈ کے پیسے پہنچے۔
اب پیسوں کی ترسیل کے لیے یہ قدم اُٹھایا گیا کہ کسی DCO پٹواری MNA,MPA سے تصدیق نہیں کروانی پڑے گی بلکہ جو گُوگل میپ پر ٹیمز نے شناخت کی ہو گی اُسی ڈیٹا اور اُس فرد کے بائیو میٹرک کے سہارے شناخت ہو گی اور بینک میں اُسی انسان کا اکاونٹ کُھلے گا اور اُسی اکاونٹ میں رقم سینڈ ہو گی وہ انسان خُود جا کر بائیو میٹرک کر کے پیسے وصُول کر سکے گا۔زبردست طریقہ نکالا اُمید ہے کہ۔۔
اِن شاء اللہ حقدار تک حق پہنچے گا

13/09/2022

*مردم شماری دسمبر 2022 یا پھر جنوری 2023 تک مکمل کروانے کی نیو ڈیڈ لائن دے دی گی ھے.!*

13/09/2022

سستےگھروں کی تعمیر
قرضہ شرح5سےبڑھاکر7فیصدکردی گئی
بینک31دمسبر2023تک اضافی
قرضےجاری کرسکیں گے
آئی ایم ایف کااتفاق
سیلاب سےمسمارگھروں کیلئےبھی
اسی پروگرام کےتحت قرضوں کےاجراکاامکان

13/09/2022

رواں سال ملک بھرمیں
2211بچےجنسی تشددکانشانہ بنے1207بچیاں،1004بچےشامل
کم عمری کی شادی کے17واقعات
3 بچیوں کوونی کیاگیا
ہرضلع میں چائلڈسیفٹی سیل بنایاجائے
مئوثرآگاہی مہم چلائی جائے
این جی اوساحل کی رپورٹ

12/09/2022

مل گیا راشن کا بورا 🇵🇰
میں عرب میں رہتا ہوں یہاں سیلاب آنے سے لیکر اب تک امارات، سعودی، کویت، قطر اور پھر گلف سے باہر ترکی یورپ امریکہ جانے کون کون سے ممالک نے جہاز بھر بھر کر راشن ادویات پاکستان بھیجنے کی خبریں دیں، پھر 16 دن پہلے پتہ چلا تھا کہ امارات نے 16 جہازوں میں 3 لاکھ ٹن راشن بھیجا ہے جسکا پہلا جہاز پہنچ گیا تھا 29 اگست کو.... پر میں آج تک ڈھونڈتا ہی رہ گیا کہ کہیں پر کوئی لاکھوں ٹن آنے والا راشن کسی غریب کو ملا ہو مگر نہیں خبر مل سکی ہاں البتہ پاکستان کے اندر کی تمام تنظیمیں چندہ اکٹھا کر کر کہ ملک بھر سے راشن خرید خرید کر لاکھوں کے حساب سے راشن کے بیگ تقسیم ہو رہے ہیں لوگ اپنی جیبوں سے اپنے پاکستانیوں کی مدد کر رہے ہیں اوورسیز پاکستانیوں نے پیسہ بھیجا ہے جن سے پختونخواہ اور پنجاب حکومت نے آپریشن تیز کیا نئی بستیاں قائم کرنے کا اعلان کیا سیلاب میں مرنے والوں کو 10،10 لاکھ روپے دے رہے لیکن لیکن لیکن... وہ لاکھوں ٹن راشن وہ کروڑوں بوریاں میں اب تک نہیں دیکھ پا رہا جو باہر کے ممالک نے وفاقی حکومت کو بھیجی ہیں... تو کسی صاحب نے مجھ پر نیکی کی اور بتایا کہ سندھ میں پہنچی ہے مدد اور یہ ہے وہ بوری جس پر گوروں کو لکھنا پڑا کہ Not For Sale یعنی بیچنے کیلیئے نہیں ہے....

اس کے باوجود یہ ایک دوکان میں رکھی گئی ہے، اب گورے پریشان ہونگے کہ لکھا بھی تھا کہ Not For Sale پھر بھی بیچ رہے ہیں....

گورے مہاراج، یہ پاکستان ہے، یہاں ڈاکٹر Not For Sale کا سیمپل بیچ دیتا ہے تیری بوری کیا چیز ہے.

11/09/2022

حقیقی آزادی کیلئےجان دینےکوتیارھوں،

جسٹس اطہرمن اللہ جوفیصلہ کریں گے قبول ھوگا
عمران خان

ڈکٹیشن لینےکوتیارنہیں تھااسلئےہٹایاگیا

کسی بھی وقت پورےپاکستان میں کال دونگا

پرامن احتجاج کرکےزبردستی الیکشن کرائیں گے.

11/09/2022

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح
کا
74،واں یوم وفات،
آج اتوار11ستمبر،
منایاجائےگا

11/09/2022

*اسلام آباد ہائی کورٹ*
11پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری کانوٹیفکیشن معطل،
اسمبلی سیکرٹریٹ،اورالیکشن کمیشن سےجواب طلب

10/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےملک بھر میں احتجاج اور احتجاجی مقامات کا آفیشلی چارٹ جاری کردیا گیا۔۔۔

09/09/2022

* .info*
*‏وزیراعلی پنجاب کا پٹرولنگ پولیس کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ*

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس نے آئی جی پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا

09/09/2022

افغانی پناہ گیروں کا تو حل ہی بڑا سمپل ھے

ان کا وہ ھی اسلامی حل کریں جو سعودیہ پاکستانیوں کا کرتا ھے

افغانیوں پر اقامہ سسٹم لاگو کریں

اور پاکستانیوں کو انکا کفیل بنائیں

جو افغانی سندھ میں ہیں

اُن کا کفیل سندھ ڈومیسائل ہولڈر کو بنا یا جائے
اور
جو افغانی پنجاب میں ہیں

ان کے ارباب یا کفیل پنجابیوں کو پنائیں

جو باقی صوبوں میں ہیں

وہاں ان کو انکی کفالت میں دیں

ہر افغانی اپنے کفیل کو جواب دہ ہو

اور کفیل ںی اس سے ہر ماہ منتھلی لے

اگر کفیل چاھے
کہ اس افغانی کو پاکستان میں نہیں رہنا چاہئے
تو وہ حکومت سے اس کے ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کرکے اسے ڈی پورٹ کروادے

اور ہر سال ان افغانیوں کے اقامے ری نیو کیے جائیں

جہاں ان سے ہر سال پاکستان میں رہنے کی اسلامی فیس ڈیڑھ سے دو لاکھ چارج کی جائے

جیسے سعودی پاکستانیوں سے اسلامی اقامے کی مد میں کرتے ہیں,

پھر یہ نظام بھی عین اسلامی ھے

بےکسی افغانی اور پاکستانی کو اس پر اعتراض بھی نہیں ہونا چاہئے,...

اس

09/09/2022

اپنا داغدار ماضی بھول کر عمران خان پر تنقید کرنے والوں کو زرا انکا ماضی یاد دلواتے ہیں، سنیے زرا 👆👆👆

08/09/2022

‏عمران خان پر 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

08/09/2022

*شارجہ: اسیٹڈیم اور شائقین پر کرسیاں پھینک کی تحقیقات شروع ، انتظامیہ*

*دبئی اور شارجہ کے قانون نفاذ کرنے والوں اداروں نے سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے توڑ پھوڑ کرنے کی شناخت شروع کردی۔ ذرائع*

*شارجہ: توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسا واقعہ پیش نہ آئے۔ ذرائع*

*دبئی: توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سزا کے بعد انکے ملک بجھوایا جائے گا۔ زرائع*

*دوبئ ۔شارجہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 34 افغان باشندوں کو کرکٹ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائ اور توڑ پھوڑ کرنے پر حراست میں لے لیا ۔*

08/09/2022

*پاکستان کرکٹ کےلیے ایک بری خبر۔*

*بریکنگ نیوز: پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ میں پاکستان بیٹسمین آصف علی اور افغان بولر فرید کے درمیان تنازع کا میچ ریفری نے نوٹس لے لیا. دونوں کو اپنی 100 فیصد میچ بطور جرمانہ ادا کرنا پڑی اور ساتھ ہی دونوں کھلاڑیوں پر دو میچز کی پابندی عائد کر دی گئی. اس کے ساتھ آصف علی ایشیاء کپ کے اگلے دونوں میچز (فائنل سمیت) سے باہر ہو گئے. پاکستان ٹیم میں ان کی جگہ حیدر علی کی شمولیت کا امکان ہے. ذراٸع*

07/09/2022

عمران خان، شہباز گل، زلفی بخاری وغیرہ سب پاکستان میں موجود ہیں اور بدترین فسطائیت جھیل رہے ہیں۔ ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں۔ زلفی بخاری نے تو اپنی برطانوی شہریت تک ترک کردی ہے

ان سب کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ حکومت گرتے ہی ملک سے فرار ہوجائیں گے

وہ سارا پروپگینڈہ جھوٹا ثابت ہوا

دوسری طرف،

نواز شریف کب کا بھاگ گیا۔ اسحٰق ڈار بھاگا ہوا ہے۔ حمزہ وزارت اعلیٰ سے اترتے ہی بھاگ گیا۔ زرداری بھاگا ہوا ہے۔ مریم نواز نے بھی اب دوسری دفعہ پاسپورٹ کے حصول کی درخواست دے دی تاکہ اپنے بڑوں کے نقش قدم پر چلتے بھاگنے کا قصد کرسکےاور کامیاب ھو

02/09/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں پودے تک اکھاڑتے رہے

‏وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے

مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا
وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

ہم عمران خان کو ڈیزرو نہیں کرتے مگر ہمیں وہی چاہیے
ہم ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں یہ جاننے میں کہ کون ہمارا دوست ہے کون دشمن...

01/09/2022

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہوگئی۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 99 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 247 روپے 43 پیسے مقرر کردی گئی۔

حکومت نے مٹی کےتیل کی قیمت میں 10 روپے 92 پیسے اضافہ کردیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 210 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

Videos (show all)

اپنا داغدار ماضی بھول کر عمران خان پر تنقید کرنے والوں کو زرا انکا ماضی یاد دلواتے ہیں، سنیے زرا 👆👆👆
گری ہوئ عورت اسٹیج سے بھی گر گئ 😂
راستہ ہونے کے باوجود بھ پانی میں ہی چل رہے ہیں واہ مرشد🥰👍

Telephone

Website