خواجہ اشتیاق احمد لون

خواجہ اشتیاق احمد لون

islamic
knowledge

21/04/2023

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ۔۔
🌙❤
عیدالفطر کی خوشیاں آپ سب کو مبارک ہوں ۔۔
اللہ تعالی آپ پر، آپ کی فیملی پر اور آپ سے منسلک ہر شخص پر اپنی خصوصی رحمتیں، نعمتیں اور برکتیں عطا فرمائے- اللّہ تعالی آپ کو صحت، تندرستی، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے-
آمین ثم آمین ۔۔

05/04/2023

🌹🌙
کیا ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ سے
”ہدایت“مانگتے ہیں کیونکہ ہدایت بن مانگے بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔اور جو طلب ہدایت میں لگ جاۓ۔اسے خالی ہوتھ لوٹتے بھی نہیں دیکھا گیا۔
سبحان اللہ ❤
اسلام وعلیکم !!🌺

02/04/2023
Photos from ‎خواجہ اشتیاق احمد لون‎'s post 01/04/2023
01/04/2023

‏ 💕ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕

🌹‏اﮮ ہمارے ﺭﺏ!
‏ہمیں ان ہدایت یافتہ ﻟﻮﮔﻭﮞ‏میں ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻮ ﺻﺮﺍﻁِ مستقیم پر ہیں‏،، ﺟﻮ ﺗﻮبہ کرتے ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ تیرا شکر ادا کرتے ہیں ‏اور ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما🌹

💕آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ💕

24/03/2023

Bashak👇❤

24/03/2023

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا اور والدین کے ساتھ نیک معاملہ کرنا، پھر اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔
صحیح البخاری

22/03/2023

❤👇❤

19/03/2023

کشمیر 👇❤

18/03/2023

جنم دن مبارک ڈار صاحب
پروردگارایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے (آمین)

Telephone

Website