Lahore Group LDA City Experts
Lahore Group LDA City Experts Is Providing Best Services with Excellence In LDA City Phase-1 Jinnah
LDA CITY MASTER PLAN 2023
لاہور گروپ کی جانب سے اہل وطن کو 75 ویں جشن آزادی مبارک ہو پاکستان زندہ باد Pakistan 🇵🇰 ♥
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کے لیے ہولڈنگ پیریڈ کی چھوٹ واپس لے لی ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 236C کی ذیلی دفعہ (3) کو خارج کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے مزید کہا کہ "اب غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر ایڈوانس ٹیکس اس سیکشن کے تحت وصول کیا جائے گا، قطع نظر مدت کے انعقاد کے۔" بورڈ نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایڈوانس ٹیکس ہر بیچنے والے سے وصول کیا جائے گا، قطع نظر ہولڈنگ کی مدت۔ اس سے پہلے، بیچنے والے کے لیے چھوٹ دستیاب تھی اگر وہ کم از کم 4 سال تک جائیداد رکھتا ہو۔ مزید برآں، نان فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح میں 236C کے لیے 100% اور 236K کے لیے 250% اضافہ کیا گیا ہے۔ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2022 کے ذریعے جائیداد کے لین دین پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے کہا کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت اور منتقلی پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 1 فیصد سے بڑھا کر 2 فیصد کر دی گئی ہے۔ دریں اثنا، غیر منقولہ جائیداد کے خریدار کی صورت میں جو فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں ظاہر نہیں ہو رہا ہے، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 236K کے تحت وصول کیے جانے والے ٹیکس کی شرح، حصہ کے ڈویژن XVIII میں بیان کردہ شرح کے 250 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ پہلے شیڈول کا IV۔ ایف بی آر نے مزید کہا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے دسویں شیڈول کے رول 1 میں ضروری تبدیلی شامل کی گئی ہے۔
2022
📢Public Notice: Zaitoon City Housing Scheme |🚫 Illegal Blocks Tulip Overseas Enclave | Mouza Shamkey Bhattian | Manga Utar UBD Canal | مشتری ہوشیار باش ⚠️ | ⚠️Caveat Emptor
خوشخبری ایل ڈی اے نے جناح سیکٹر فیز-1 میں ایلکٹریفیکشن کا کام شروع کر دیا مزید معلومات کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ ابھی رابطہ لاہور گروپ ایل ڈی سٹی ایکسپرٹ محمد زبیر راجپوت 0321.4207723
LDA City Lahore | Comparison Between LDA City VS Etihad Town | By Zubair Rajpoot LDA City Lahore | Comparison Between LDA City VS Etihad Town | By Zubair RajpootABOUT OUR COMPANYLahore Group Leading Real Estate Company is serving with e...
مورخہ 19مئی 2022ئ۔
ایل ڈی اے۔۔ ۔ آپریشن
ایل ڈی اے ٹاﺅن پلاننگ زون فور کے عملے کی جوہر ٹاﺅن اور اس سے ملحقہ کنٹرولڈ ایریا میں کارروائی۔
ایل ڈی اے عملے متعدد غیرقانونی عمارتیں مسماروسربمہرکر دیں۔
غیرقانونی تعمیرا ت کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔ چیف ٹاﺅن پلانر طاہر میو
پلاٹ نمبر100بلاک اے ون جوہر ٹاﺅن پر غیر قانونی تعمیر مسمار کر دی۔
پلاٹ نمبر39بلاک ایچ ون پر قائم غیر قانونی ورک شاپ مکمل طور پر مسمار کر دی۔
پلاٹ نمبر198بلاک ایل جوہر ٹاﺅن غیرقانونی کمرشل استعمال کرنے پر سربمہر کر دیا۔
پلاٹ نمبر302بلاک ایل جوہر ٹاﺅن غیرقانونی کمرشل استعمال پر سربمہر کر دیا۔
ایل ڈی اے کی حدود میں کسی قسم کی غیرقانونی تعمیراتی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ چیف ٹاﺅن پلانر
آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ فور نے کی۔
آپریشن کے دوران انفورسمنٹ ونگ اور پولیس کی بھاری نفری ہمراہ تھی۔
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
*Eid Mubarak To You & Your Family*
May Allah Accept All Our Righteous Deeds.
May Allah Accept Our Fasting.
May Allah Forgive Us For Our Short Comings.
May Allah Eemove The Difficulties of Those Across The Globe.
May Allah Bless Us Enough To See Another Ramadan And Accept Our Duas.
Ameen.
*تَقَبُّلِ اللَّهُ مَنًّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ وَالدُّعَاء إِنَّهُ سَمِيْعُ مُجِيْبُ الدعوات*
Best Regards.
*M. Zubair Rajpoot*
Lahore Development Authority Announce Good News Regarding Pending Land acquisition, Chanab Road Connectivity and Underground Electricity For More Information Contact, M. Zubair Rajpoot 0321.4207723
مشتری ہوشیار باش
Auction of Commercial and Residential Plots | May 11, 2022 | Civic Center New Garden Town
LDA City Development Activities: Jehlum Road, Khunjrab Road, Block D, H, Q Block Contact For More Information Muhammad Zubair Rajpoot 0321.4207723 Lahore Group LDA City Experts
Lahore Development Authority Announce Good News Regarding Pending Land acquisition, Chanab Road Connectivity and Electricity For More Details M Zubair Rajpoot 0321.4207723 Lahore Group
Public Notice | Draft Master Plan 2050 | General Public and Stakeholders feedback / suggestions / objections are solicited on the Draft Masterplan 2050
ایل ڈی اے سٹی فیز ون جناح سیکٹر کے ایف بلاک اور ایل بلاک کی تازہ ترین ڈویلپمنٹ جاری ماشاءاللہ بہت جلد بجلی کا اور سوئی گیس کا کام بھی شروع کر دیا جائے گا مزید معلومات کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ ابھی رابطہ لاہور گروپ ایل ڈی سٹی ایکسپرٹ محمد زبیر راجپوت 0321.4207723
Latest Development Works LDA City: Swat road, Block H, Satluj toad, Khunjrab road contact For More Information Muhammad Zubair Rajpoot 0321.4207723 Lahore Group LDA City Experts
مورخہ:6اپریل 2022ء
*ایل ڈی اے کے زیراہتمام پلاٹوں کا شاندار نیلام عام*
*مختلف سکیموں میں واقع 19 رہائشی و کمرشل پلاٹ 71کروڑ93لاکھ24ہزار750روپے میں نیلام*
لاہور( )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام پرکشش پلاٹوں کا نیلام عام گزشتہ روز ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹرسوک سنٹر نیو گارڈن ٹاﺅن میں منعقد ہواجس میں ایل ڈی اے کی مختلف سکیموں میں واقع19کمرشل و رہائشی پلاٹ مجموعی طور پر71کروڑ93لاکھ24ہزار750روپے میں نیلام کیے گئے۔
پلاٹ نمبر288-A/31خیبر بلاک اقبال ٹاﺅن 75لاکھ 15ہزار روپے میں نیلام کیا گیا۔پلاٹ نمبر806/5بلاک بی جوبلی ٹاﺅن 38لاکھ 82ہزاردو سوروپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر806/6بلاک بی جوبلی ٹاﺅن 38لاکھ 82ہزاردو سوروپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر762/2بلاک سی جوبلی ٹاﺅن 44لاکھ92ہزار950روپے میں نیلام کیاگیا۔پلاٹ نمبر762/3بلاک سی جوبلی ٹاﺅن 44لا کھ92ہزار950روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر59سوک سنٹر جوبلی ٹاﺅن پانچ کروڑ 95لاکھ 37ہزا ر800روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر63کارنر سوک سنٹر جوبلی ٹاﺅن 6کروڑ 25لاکھ روپے میں نیلام کیا گیا۔پلاٹ نمبر55 6بلاک سی جوبلی ٹاﺅن 46لاکھ 20ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر695بلاک سی جوبلی ٹاﺅن44لاکھ70ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر724بلاک سی جوبلی ٹاﺅن46لاکھ80ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر70بلاک ڈی جوبلی ٹاﺅن ایک کروڑ 51لاکھ چار ہزار چار سو روپے میں نیلام کیاگیا۔پلاٹ نمبر91بلاک ڈی جوبلی ٹاﺅن 98لاکھ67ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر404بلاک ایف جوبلی ٹاﺅن 68لاکھ روپے میں نیلام کیا گیا۔پلاٹ نمبر63بی جوہرٹاﺅن چار کروڑ 50لاکھ16ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر96کارنر سوک سنٹر سبزہ زار چار کروڑ 33لاکھ28ہزار250روپے میں نیلام کیا گیا۔پلاٹ نمبر98سوک سنٹر سبزہ زار ایک کروڑ52لاکھ چار ہزارآٹھ سو روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر1کارنر۔ ،ٹو ،سیکٹر سی ٹو قائداعظم ٹاﺅن 74لاکھ25ہزار روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر2،ٹو ،سیکٹر ڈی ٹو، قائداعظم ٹاﺅن 71لاکھ32ہزار پانچ سو روپے میں نیلام کیا گیا اورپلاٹ نمبر7، ٹو ،سیکٹر ڈی ٹو ،قائداعظم ٹاﺅن 90لاکھ 24ہزار روپے میں نیلام ہوا۔نیلام عام کی نگرانی آکشن کمیٹی کے ارکان ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہاﺅسنگ)، ڈائریکٹر فنانس ‘ ڈائریکٹرز اسٹیٹ مینجمنٹ ،ڈائریکٹرز لینڈ ڈویلپمنٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے کی- نیلامی شروع ہونے سے پہلے نیلام عام کی شرائط پڑھ کر سنائی گئیں- ٭٭٭٭٭
Good News For LDA City Phase-1 Jinnah Sector Lahore,
Contact For More Details Muhammad Zubair Rajpoot 0321.4207723 Lahore Group LDA City Experts
☑️ *ایل ڈی اے سٹی فیز 1 جناح سیکٹر لاہور*
☑️ *24 گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ سہولت موجود*
☑️ *مین فیروزپور روڈ لاہور پر واقع*
☑️ *لاہور کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ*
☑️ *تمام ضروریات زندگی کی سہولیات سے آراستہ*
☑️ *لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا پہلا شہکار رہائشی منصوبہ جس کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنایا جا رہا ہے*
☑️ *مین انٹرنس انڈس روڈ فیروزپور روڈ سے 300 فٹ چوڑائی کا حامل*
☑️ *گجومتہ میٹرو بس سٹیشن سے ایل ڈی اے سٹی فیز 1 کی انٹرنس جناب روڈ 200 فٹ چوڑائی کا حامل*
☑️ *کم سے کم 40 فٹ روڈ*
☑️ *لاہور رنگ روڈ کے تین انٹرچینز*
☑️ *304 کنال پر محیط پاکستان کا سب سے بڑا اور ماڈرن تھیم پارک*
☑️ *انڈر گراونڈ بجلی کا نظام*
☑️ *40-کنال پر واقع انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سپورٹس کمپلیکس*
☑️ *کرکٹ اسٹیڈیم لش گرین لینڈز*
☑️ *کینال کے دونوں اطراف 8 کلومیٹر طویل لینیر پارک*
☑️ *فیز-1 کے ہر بلاک کا زاتی پارک اور کمرشل*
☑️ *فیز-1 کے ہر بلاک میں ایجوکیشنل سکول کالجز*
☑️ *انٹرنیشنل سٹینڈرڈ ہسپتال*
☑️ *موقع پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کا کام تیزی سے*
☑️ *پاکستان کی مشہور کنسٹرکشن سروسز کمپنیاں ایل ڈی اے سٹی فیز 1 کی ڈویلپمنٹ میں پیش پیش*
☑️ *لاہور شہر میں سب سے مناسب قیمت اور 80 سے %100 کیپٹل گین متوقع صرف 1 سال میں*
☑️ *5-مرلہ پلاٹ کی قیمت صرف 24 لاکھ سے*
☑️ *10-مرلہ پلاٹ کی قیمت صرف 45 سے*
☑️ *1-کنال کی قیمت صرف 78 لاکھ سے*
☑️ *آج ہی فیصلہ کیجئے اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائے*
☑️ *گزشتہ 7 سال سے آپکی خدمت میں پیش پیش لاہور گروپ LDA سٹی ایکسپرٹ*
*مزید معلومات کے لیے ابھی Call/WhatsApp*
☑️ *محمد زبیر راجپوت 923214207723+*
*LAHORE GROUP LDA City Experts*