Sub News
ہم لاتے ہیں دنیا کے کونے کونے سے دلچسپ اور حقیقت پر مبنی خبریں و معلومات اور ہٹاتے ہیں ہر حقیقت سے پردہ تاکہ آپ "سب" دیکھ سکیں۔
😂😂 ساری پھرتی وڑ گئی 😂😂
"ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی"
اسلام آباد ٹریفک پولیس لڑکے کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے جا رہی ہے، ساتھ خاتون نے ہاتھ باندھے لیکن پولیس والوں کو ترس نہ آیا...
Abrar Ul Haq Singing Viral Song "Akh Lari Bado Badi" Originally Sung By Madam Noor Jahan And Ruined By Chahat Fateh Ali Khan
آج بازار میں دیکھا کہ ایک نئی بوتل دوکانوں پر رکھی ہوئی ہے جب معلوم کیا تو پتہ چلا کہ یہ کوک کمپنی کی گاڑی مارکیٹ میں اس نام کے ساتھ سپلائی دے رہی ہےاسے بھی عام کریں اور یہود کی بدمعاشی ختم کریں...
جذبہ جواں اور حوصلے بلند ہوں تو کسی قسم کی معذوری رزق حلال کی تلاش کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی۔بینائی سے محروم احمد پور سیال کے علاقہ شریف آباد کا نذیر احمد اس کی جیتی جاگتی مثال ہے جو بینائی کی نعمت سے محروم ہونے کے باوجود بھیک مانگنے کی بجائے خود آئس کریم بنا کر فروخت کرتا ہے۔
جھنگ کے محلہ سلطان والا کی رہائشی تحریم ناصر ایم بی بی ایس کرنے کرغیزستان کے شہر بشکیک میں ہوسٹل میں مقیم ہے۔ تحریم ناصر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بشکیک کے مقامی افراد ان کے ہاسٹلز کے باہر موجود ہیں اور وقفے وقفے سے ان پر حملے کر کے پاکستانی طلبا کو زخمی کر رہے ہیں جس سے وہ انتہائی خوفزدہ ہیں۔اپنی بیٹی کے ویڈیو بیان کے بعد جھنگ میں موجود اس کے والدین شدید پریشانی اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کرغیزستان حکومت پر دباؤ ڈال کر وہاں ہاسٹلز میں پھنسے ہوئی تحریم فاطمہ سمیت دیگر سینکڑوں بچوں کی مکمل بازیابی اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
پیارے نبی ﷺ کی قبر مبارک اوّل دن سے سے لےکر اب کیسے بنائی گئی؟ بہت اہم ویڈیو
"بیٹا چاہیے" "بیٹا چاہیے" "بیٹا چاہیے"
زمین۔۔ زمین۔۔ زمین۔۔ کیا اسی دن کے لیے ماں باپ رو رو کر اللہ سے بیٹے مانگتے ہیں؟
"ایسی اولادوں کے عاق ناموں سے اخبارات بھرے پڑے ہیں"
"اللہ ہم سب کو والدین کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق دے"
"Today's best Photo"
ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے، جبکہ خُود نہایت مشکل سے لوڈر ركشہ میں بیٹھی ہے ،صرف اِس لئے کہ کل کہیں بیٹی کو سُسرال میں کسی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ کون جانے کہ ماں باپ کس کُرب سے گزرتے ہیں جب اُن کی بیٹی سسرال جاکر طرح طرح کی باتیں سُنتی ہے، سب جھڑکیاں چپ چاپ پی جاتی ہے۔
"اے میرے پروردگار ہر بیٹی بہن کے نصیب اچھے فرما"
سی ایس ایس کے امتحان میں دو لاکھ طالبعملوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی شمسہ رو پڑی۔۔۔
جب شمسہ سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی میرا باپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اور اسے میری کامیابی کا پتہ ہی نہیں۔۔۔
وہ کوئلے کی کان کا مزدور آج ایک (ڈپٹی کمشنر) کا باپ ھے۔۔۔
اس محنتی بچے کی تصویر نے تمام تر موٹیویشنل سپیکرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے درس دیا کہ اگر لگن سچی ہو، کچھ کر جانے کا جنون سرپر سوار ہو تو غربت، وسائل کی کمی اور دیگر تمام تر مجبوریاں راہ میں آ کر روڑے نہیں اٹکا سکتيں، جس نے زندگی میں کچھ کرنا ہے اس نے یہ نہیں دیکھنا وسائل کیسے ہیں اور حالات کیا ہيں، ڈٹے رہنا، آگے بڑھنا، نہ رکنا ہی درحقیقت کامیابی ہے، اللہ پر بھروسہ، سچی لگن، خود اعتمادی، کچھ کر دکھانے کی جستجو جیسے قیمتی اثاثے اگر انسان کے پاس ہوں تو کامیابی صرف قدم چومتی نہیں بلکہ آپ کو اپنے پروں پر بٹھا کر منزل تک چھوڑ کے آتی ہے۔۔۔۔
ملتان نصرت روڈ پر ایک لڑکی نے گول گپے کا سٹال لگایا ہے۔
اللہ پاک اس بہن کے رزق میں کشادگی پیدا کرے اور تمام مشکلات آسان فرمائے آمین۔
More power to you sister
https://youtu.be/zCselyEcpAc
Click on this link to watch full video...