Madina Yad Aaya Hy

Madina Yad Aaya Hy

میں نعت تیری پڑھنا میں ذکر تیرا کرنا اس ذکر دی برکت نال ?

28/11/2023

Ameen

28/11/2023

جو نہ ہوتا تیرا ﷺ َجمال ہی
یہ َجہاں تھا خواب و خیال ہی
َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ

َماہ و ِمہر میں ِتیری ﷺ َروشنی
ُہوئی ختم ُتجھ ﷺ پہ ِپیغَمبریِ
نہیں ُتجھ سا ِتیرےﷺ سوا کوئی
َکرے کون ِتیری ﷺ برابری
یہ نہیں کسی کی مجال ہی
َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ

َنہ فصیل ہے َنہ ِمحل َسرٰا
ِتیرا ﷺ فرش ہے وہی بوریا
ِتیرے ِجسمِ َپاک ﷺ پہ ِاک َقبا
وہ بھی َتار َتار ہے جا َبجَا
تیری ﷺ سادگی ہے کمال ہی
َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ

ُتو َکلیِم ﷺ ہے ُتو َکِریم ﷺ ہے
ُتو رؤف ﷺ ہے ُتو َرحِیم ﷺ ہے
ُتو حبیبِ ﷺ ربِّ َکریم ﷻ ہے
ِتیری ﷺ شان سب سےعظیم ہے
نہیں کوئی تیری ﷺ ِمثال ہی
َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ

💞 صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم 💞

10/10/2023
01/08/2023

یارسول اللّٰہﷺ
حالِ دل ❤️ کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے 🥺

18/05/2023

ایک طرف اعدائے دین ایک طرف حاسدین
بندہ ہے تنہا شہا تم پہ کروڑوں دُرود ﷺ

15/05/2023

ایک روز ہو گا جانا سرکار کی گلی میں
ہو گا وہیں ٹھکانا سرکار کی گلی میں
گو پاس کچھ نہیں ہے لیکن یہ دیکھ لیگا
ایک دن مجے زمانہ سرکار کی گلی میں

15/05/2023

بڑی امید ھے سرکارﷺقدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ھو گی مدینے ھم بھی جائیں گے
ان شاءاللہ

10/05/2023

منتشر ہیں خیالات کی وادیاں
لٹ گیا ہے سکون والی دو جہاں
رحم فرما کے کے اب تیری امت ہیں ہم
شالا وسدا راوے تیرا سوہرہ حرم

09/05/2023

کونین دے والی دا دربار برا سو ہنا

09/05/2023

تمام ممبران سے گزارش ہے کہ گروپ کو اور بھی لوگوں کے ساتھ شیئر کرں

09/05/2023

میں مجرم ہں آقا ﷺ
مجھے ساتھ لے لو

03/05/2023

مُجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رَکھنا
آقا ﷺ رُسوائے زمانہ ہوں دَامن میں چُھپا لینا

03/05/2023

اسی منصب کا طلبگار ہوں میں بھی آقاﷺ 🥹
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا🙏🏻

03/05/2023

یہ اپنی نگاہوں سے دیوانہ بناتے ہیں
جب دیوانا بناتے ہیں پھر در پہ بلاتے ہیں
جب در پہ بلاتے ہیں پھر قدموں سے لگاتے ہیں
زحمت ہی نہیں دیتے میخار کو پینے کی
راتیں بھی مدینہ کی باتیں بھی مدینہ کی
جینے میں جینا ہے کیا بات ہے جینے کی

02/05/2023

نگاہِ لطف کے امیدوار ہم بھی ہین
لیے ہوے تو دل بکرار ہم بھی ہیں
ھمارے دستے تمنا کی لاج بھی رکھنا
تیرے فقیروں میں اے شہریار ہم بھی ہین

02/05/2023

یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر
جتنےخالی ہیں سب جام بھر جاین گے
تاجدارِ حرم ﷺ

02/05/2023

تم بس اللہ پر یقین رکھو
کیسے ملے کا وہ تمہارا کام نہیں

Photos from Madina Yad Aaya Hy's post 02/05/2023

تیری جالیوں کے پیچھے
تیری رحمتوں کے ساءے
جسے دیکھنی ہو جنت
وہ مدینہ دیکھ آے

01/05/2023

دلدار برے آے محبوب برے دیکھے آقا ﷺ
جو دیکھے سب آپ کے قدموں میں پرے دیکھے

30/04/2023

یا اللہ جن لوگوں نے تیرے در کہ ابھی تک زیارات ںہیں کی ان سب کو اپنے در پہ آنے شرف عطا فرما آمین

30/04/2023

جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یے بارے کرم کے ہیں فیصلہ
یے برے نصیب کی بات ہے

30/04/2023

کوشش کریں کے مرنے سے پہلے اللہ کو پیارے ہوں جایں

30/04/2023

کس کو جا کر کہیں تاجدار حرم
گھیرا ڈالے ہوئے ہیں زمانے کے گم
دور ہوں جایں گم یا نبی ﷺ محترم
شالا وسدا رہوے تیرا سو ہنا حرم؛؛؛؛

30/04/2023

آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم
گم شناس بھی تمہیں ہو
دل کی آس بھی تمہیں ہو
دل کے پاس بھی تمہیں ہو
دل کو راس بھی تمہیں ہو

18/03/2023

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ھمارے رب ھماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف، پریشانی، تنگدستی مفلسی،قرضداری،کو ختم فرما دے

18/03/2023

تم خوش ہو یا تکلیف میں سب سے پہلے باتیں اپنے رب سے کیا کرو

05/01/2023

Videos (show all)

Ameen

Telephone

Website