Masood Khan Khattak PTI
عمران خان کا سپاہی
میلسی کپتان کا
محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم
یوم یکجہتی کشمیر
میرے لیئے میرا اللہ ہی کافی ہے
مضبوط وفاق پاکستان۔۔صدراتی نظام صدراتی نظام
دا وگورئ
اپ انتہائ کم اخراجات پر اپ اپنے گھر کے فرش کو پلاسٹر اف پیرس اور خاکے کیساتھ کریں
جٹہ اسماعیل خیل میں تحصیل بانڈہ داودشاہ مں ناروا گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر کم کے خلاف احتجاج جاری ہے
عمران خان سے استیعفی مانگنے والوں کو اپنے استیفعے دینے کی نوبت اگئ۔
فضل الرحمن نے اپنی اصلیت خود بتادی
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی سیٹ، کشمیر کمیٹی، پرائیویٹ جہاز، 29 نمبر بنگلہ، 44 لاکھ کی لسی، ڈیزل کے پرمٹس اور تھوڑا حلوہ حکومت کی جانب سے پیش کئے جائے تو پی ڈی ایم کا جنازہ خود ہی پڑھ لے گا۔
مفادپرست لوگ کون؟ فضل الحمن سے سنئیے۔
عمران خان نے ANP والوں کو ذہنی طور پر پاگل بنا دیا ان کو یہ پتہ نہیں چلتا کہ خوشی اور غم میں کیا کرنا چاہیے۔ (خپلہ خاورہ خپل اختیار نہ منو دا بل اختیار)
کیا مغرب میں میڈیا آزاد ہے؟
آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے بی بی سی کی رپورٹر کے اس سوال پر کہ آذربائیجان میں میڈیا آزاد نہیں کہا کہ یورپ میں میڈیا آزاد نہیں ہے اور آپ ہم سے میڈیا کی آزادی کا سوال کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آذربائیجان میں میڈیا اور اپوزیشن دونوں آزاد ہیں
پہلے مرحلے میں مالاکنڈ ڈویژن کے اضلاح شامل.31 جنوری تک پورے خیبر پختونخواہ کی شہری کو یہ سہولت دستیاب ہوچکی ہوگی،ہر شہری کو مفت اور بہترین علاج ملے گا۔
اگر اپ نے عمران خان کے خلاف لڑنا ہے تو میدان موجود اگر ریاست کے خلاف لڑنا ہے تو اس کا کسی کو اجازت نہیں
پیپل بالٹی نے PDM سے راستے الگ کر دیئے بلاول 25 اکتوبر کے جلسے میں شرکت نہیں کرے گے ذرائع
کراچی 2 کروڑ ابادی والا شہر یے۔ 11 پارٹیوں نے ویاں مشکل سے 25 - 30 ہزار لوگ جمع کیئے اس میں 80℅ لوگ دوسرے شہروں کے تھے۔
جو اپ کو اچھا لگے وہ جمہوریت اچھا جو اپ کو اچھا لگے وہ جرنیل اچھا جو اپ کو اچھا لگے وہ پاکستان اچھا جو لوگوں کو اچھا لگے وہ برا۔
شہباز شریف کی گرفتار پر ایک پتہ بھی نہیں ہلا کہاں گئے ہیں وہ کرائے کے متوالےاور مفت بریانی کھانے والے
ویسے زیبرو سے پوچھنا ہے مولانا فضل الرحمن کا بااثر مسلم شخصیت کے لیسٹ میں کتنے نمبر پر ہے؟ عمران خان تو ٹاپ پر ہے
اج ڈاکٹرخالد عظیم SVP پاکستان تحریک انصاف کرک نے یو سی جٹہ کا دورہ کیا تمام پارٹی ورکرز سے ملاقات کی۔ پارٹی امور پر بات چیت ہوئ۔
منظور پاپڑ والے اور شھباز شریف کے خاندان کے اپسمیں کیا رشتہ ہے
ایمل ولی نے مولانا فضل الرحمن کو ایئنہ تو دیکھا دیا لیکن اب زیبروں کے جانب سےکفر کے فتوں کا ایک نیا سلسلہ شروع یو گا🦄🦄🦄
ایمل ولی کےاس پریس کانفرنس نے مولانا فضل الرحمن کا سیاسی پوسٹ مارٹم کردیا
صحت انصاف کارڈ
یوسی جٹہ اسماعیل خیل کرک میں ترقیاتی کاموں کا اغاز ہو گیا شکریہ ایم این اےشاہد خٹک پی ٹی آئی کرک
Masood Khan Khattak PTi