Aroma Muk

Aroma Muk

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aroma Muk, Doctor, .

13/05/2024

🌎💫🍯مردانہ کمزوری کیلئے آزمودہ ومجرب نسخہ💫🍯🌎
اسپیشل زعفرانی معجون
سختی کی کمی ہو یا بالکل ڈھیلاپن ہو ٹائمنگ کی کمی ہو یا دخول کے ساتھ ہی ڈسچارج ہو جانا لیس دار قطرے آنا مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہونا
بے اولاد حضرات کیلیۓ سپیشل نسخہ صرف 30 دن استعمال کریں مستقل علاج ہے
سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہے گی
شہوت لذت خوب آئے گی
مادہ منویہ کو گاڑھا کرے گا
ٹائمنگ میں بےپناہ اضافہ ہو گا
لیس دار قطرے آنا بند ہو جائیں گے
مردانہ جراثیم کی نشوونما کرتا اور پس سیلز کو ختم کرتا ہے اور انہیں ایکٹیو کر کے مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
نامردی کیلئے نہایت مجرب اور مفید ہے شوگر کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ ہے
جوڑ گنٹھیا مہروں کے درد کمر درد کو ختم کرے خاص طور پر پٹھوں کیلئے اعصابی کمزوری کیلئے بہت زیادہ مفید ہے
نسخے کے اجزاء۔۔۔
زعفران ایرانی 5 ماشہ۔ ریگ ماہی 5 گرام۔
کشتہ قلئی 20 گرام۔ کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام۔
ثعلب پنجہ 20 گرام۔ مصری 20 گرام۔
عقر قرھا 20 گرام۔ موصلی سفید انڈین 20 گرام۔
موصلی سیاہ 10 گرام۔ گوند کیکر 10 گرام۔
مغز بنولہ 10 گرام۔ اسگند ناگوری 10 گرام۔
شقاقل مصری 10 گرام۔ بہمن سرخ 10 گرام۔
بہمن سفید 10 گرام۔ تودری سرخ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام. تالمکھانہ 10 گرام
بیج بند 10 گرام۔ ستاور 10 گرام۔ خراطین 10 گرام۔
مصتگی رومی 10 گرام۔ گوند کتیرہ 10 گرام۔
لاجونتی 10 گرام۔ کاہو 10 گرام۔
کاسنی 10 گرام۔ تخم ریحان 10 گرام۔
سنگھاڑے 10 گرام۔ دارچینی 5 گرام۔
لونگ 5 گرام۔ جائفل 5 گرام۔ جلوتری 5 گرام۔
سبز الائچی 20 عدد۔ ورق نقرہ 10 عدد۔
تمام ادویات کوٹ کر سفوف بنا لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اور خالص چھوٹی مکھی کا شہد ملا کر معجون بنا لیں زیادہ گاڑھا ناں ہو اور ناں ہی زیادہ پتلا۔۔۔
ایک چمچ روزانہ رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
تیار شدہ ہم سے منگوانے کیلئے اپنا مکمل ایڈریس ہمیں واٹساپ نمبر 03006327434 پر بھیجیں
اندرون پاکستان🇵🇰 و بیرون ملک 🌎 خالص دیسی اجزاء سے تیار شدہ ادویات منگوانے کیلیۓ رابطہ کیجئے
دارلحکمت ہربل دواخانہ رجسٹرڈ
حکیم ارشد حسین صدیقی فاضل طب و جراحت
ماہر امراض پوشیدہ زنانہ و مردانہ سپرم وسیمن

09/05/2024

🌏🍯💫مرد حضرات کیلئے اکسیر اعظم نسخہ💫🍯🌍
اسپیشل زعفرانی معجون
سختی کم آنا یا بالکل ناں ہونا
جلدی ڈسچارج ہو جانا ٹائمنگ کی کمی
لیس دار قطرے آنا
مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہے
ایکٹو سپرم کی کمی یا سپرم کا کمزور ہونا
صرف 30 دن کا کورس اسپیشل زعفرانی معجون استعمال کریں
سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہے گی
ٹائمنگ میں بےپناہ اضافہ ہو گا
لیس دار قطرے آنا بند ہو جائیں گے
مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے پس سیلز کو ختم کرتا ہے
مردانہ سپرم کی نشوونما کرتا اور انہیں ایکٹیو کر کے مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
نامردی کیلئے نہایت مجرب اور مفید ہے شوگر کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ ہے
جوڑ گنٹھیا مہروں کے درد کمر درد کو ختم کرے خاص طور پر پٹھوں کیلئے اعصابی کمزوری کیلئے بہت زیادہ مفید ہے
منگوانے کیلئے اپنا مکمل ایڈریس نام اور موبائل نمبر لکھ کر ہمیں واٹساپ پر بھیجیں
اندرون و بیرون ملک دیسی اجزاء سے تیار کردہ ادویات منگوانے یا مشورہ کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے
دارلحکمت دواخانہ رجسٹرڈ پاکستان
ماہر امراض پوشیدہ زنانہ و مردانہ سپرم و سیمن

29/04/2024

ھوالشافی،
نسخہ براۓ بواسیر خونی و بادی
بیج تارا میرا 100 گرام
بیج سرسوں 100 گرام
نمولی نیم 100 گرام
رسونت انڈیا 10 گرام
گوند کیکر 10 گرام
کوٹ کر چنے برابر گولیاں بنا لیں کھانے سے پہلے صبح وشام دو گولی پانی کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
تیز مرچ مسالے والی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں

26/04/2024
26/04/2024

ھوالشافی۔
منہ کے چھالوں کی تکلیف
منہ میں اگر چھالے ہوجائیں تو نہایت تکلیف دیتے ہیں اس کیلئے ست گلو ۵۰ گرام، تباشیر ۵۰ گرام، اورچھوٹی الائچی دس گرام، پیس کررکھ لیں۔ بچوں کو ایک چوتھائی چائے کاچمچ روزانہ اور بڑوں کو آدھا چمچ دیں۔

26/04/2024

ھوالشافی۔
گردے کادرد
ایک گلاس پانی میں سفید زیرہ ایک چمچ پیس کر ایک لیموں کا رس شامل کر کے دن میں دو بار پئیں۔
گردے کا درد ختم ہو جائے گا۔ انشاءاللہ

25/04/2024

ھوالشافی۔
دس دانے بادام ، بیس دانے کشمش رات پانی میں بھگو کے نہار منہ اچھی طرح چبا کے کھانا مقوی معدہ و جگر مقوی اعصاب و دماغ ہے۔

Photos from Aroma Muk's post 24/04/2024
24/04/2024

ھوالشافی۔
ماہواری کی بندش اور بڑھا پیٹ ختم ہو گا انشاءاللہ۔۔۔
ماہواری کے پہلے ہی دن سے ایک پاؤ پانی میں چار یا پانچ سبزچائے کے پتے‘ ایک موٹی الائچی گرم مصالحہ والی‘ دس پتے پودینہ سبز ڈال کر خوب ابالیں جب ایک بڑی پیالی پانی رہ جائے تو حسب ضرورت چینی ڈال دیں اور ایک چھوٹی چمچ دیسی گھی ڈال کر پی لیں۔ اور کچھ دیر تیز تیز قدموں سے چلیں اس طرح ماہواری کے چار دن ‘ دن میں ایک مرتبہ یہ قہوہ پینے سے ماہواری کھل کر ہوگی اور بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے گا۔ کچھ عرصہ استعمال کریں۔ بہت زبردست چیز ہے۔

23/04/2024

🌎💫🍯مردانہ کمزوری کیلئے آزمودہ ومجرب نسخہ💫🍯🌎
اسپیشل زعفرانی معجون
سختی کی کمی ہو یا بالکل ڈھیلاپن ہو ٹائمنگ کی کمی ہو یا دخول کے ساتھ ہی ڈسچارج ہو جانا لیس دار قطرے آنا مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہونا
بے اولاد حضرات کیلیۓ سپیشل نسخہ صرف 30 دن استعمال کریں مستقل علاج ہے
سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہے گی
شہوت لذت خوب آئے گی
مادہ منویہ کو گاڑھا کرے گا
ٹائمنگ میں بےپناہ اضافہ ہو گا
لیس دار قطرے آنا بند ہو جائیں گے
مردانہ جراثیم کی نشوونما کرتا اور پس سیلز کو ختم کرتا ہے اور انہیں ایکٹیو کر کے مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
انامردی کیلئے نہایت مجرب اور مفید ہے شوگر کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ ہے
جوڑ گنٹھیا مہروں کے درد کمر درد کو ختم کرے خاص طور پر پٹھوں کیلئے اعصابی کمزوری کیلئے بہت زیادہ مفید ہے
نسخے کے اجزاء۔۔۔
زعفران ایرانی 5 ماشہ۔ ریگ ماہی 5 گرام۔
کشتہ قلئی 20 گرام۔ کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام۔
ثعلب پنجہ 20 گرام۔ مصری 20 گرام۔
عقر قرھا 20 گرام۔ موصلی سفید انڈین 20 گرام۔
موصلی سیاہ 10 گرام۔ گوند کیکر 10 گرام۔
مغز بنولہ 10 گرام۔ اسگند ناگوری 10 گرام۔
شقاقل مصری 10 گرام۔ بہمن سرخ 10 گرام۔
بہمن سفید 10 گرام۔ تودری سرخ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام. تالمکھانہ 10 گرام
بیج بند 10 گرام۔ ستاور 10 گرام۔ خراطین 10 گرام۔
مصتگی رومی 10 گرام۔ گوند کتیرہ 10 گرام۔
لاجونتی 10 گرام۔ کاہو 10 گرام۔
کاسنی 10 گرام۔ تخم ریحان 10 گرام۔
سنگھاڑے 10 گرام۔ دارچینی 5 گرام۔
لونگ 5 گرام۔ جائفل 5 گرام۔ جلوتری 5 گرام۔
سبز الائچی 20 عدد۔ ورق نقرہ 10 عدد۔
تمام ادویات کوٹ کر سفوف بنا لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اور خالص چھوٹی مکھی کا شہد ملا کر معجون بنا لیں زیادہ گاڑھا ناں ہو اور ناں ہی زیادہ پتلا۔۔۔
ایک چمچ روزانہ رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
تیار شدہ ہم سے منگوانے کیلئے اپنا مکمل ایڈریس ہمیں واٹساپ نمبر 03006327434 پر بھیجیں
اندرون 🇵🇰 پاکستان کیش آن ڈلیوری اور 🌎 بیرون ملک ایڈوانس پیمنٹ پر خالص دیسی اجزاء سے تیار شدہ ادویات منگوانے کیلیۓ رابطہ کیجئے
دارلحکمت ہربل دواخانہ رجسٹرڈ
حکیم ارشد حسین صدیقی فاضل طب و جراحت
ماہر امراض پوشیدہ زنانہ و مردانہ سپرم وسیمن

22/04/2024

ھوالشافی۔
اسگندھ ناگوری آور بدھارا سفوف بنالیں اور ان کے ہم وزن مصری ملا لیں چھ ماشہ روزانہ صبح شام دودھ کے ساتھ کھاتے رہیں کمزور جسم کوموٹا کرتا ہے اور وزن بڑھاتا ہے

22/04/2024

ھوالشافی۔
آدھا گلاس پانی میں 5 چمچ دہی ایک چٹکی اجوائن مکس کر کے پینے سے معدے میں گیس کا پرابلم نہیں ہو گا انشاءاللہ
نوٹ۔ صبح یا دوپہر کو پئیں

22/04/2024

ھوالشافی۔
ایک چمچ ہلدی پاؤڈر کو چند منٹ توے پر بھون لیں اتار کر کٹوری میں ڈال لیں اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں چھ چمچ دودھ ایک چمچ شہد اچھے سے مکس کر لیں۔۔۔
جسم کے کسی بھی حصے پر لیپ کریں پندرہ منٹ بعد دھو کر صاف کر لیں رنگت نکھر کر ملائم اور سفید ہو جاۓ گی ہفتہ میں دو سے تین دفعہ استعمال کریں

Telephone

Website