Fsdnewshd

Fsdnewshd

We have made this page for the benefit of the people. All types of news are posted here first, local

03/07/2024

لاوارث خواتین کی لاشوں کا وارث کون؟؟؟

فیصل آباد میں خواتین کو غیرت و گھریلو جھگڑوں پر قتل کے واقعات میں اضافہ

نہروں سے خواتین کی لاشیں ملنا معمول بن گیا

فیصل آباد میں خواتین کی لاوارث لاشوں کی سرپرستی کیلئے تمام اداروں کا انکار

پولیس خواتین کی لاشوں کو دربدر لیکر پھرنے پر مجبور کیوں؟؟؟

وجہ جانیئے ویڈیو میں

02/07/2024

فیصل آباد میں بجلی کے بل دیکھ کر عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا
بجلی کے بےتحاشہ بل ہر شخص کی زبانِ ذدِ عام بن گئے
200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی میٹر ریڈنگ میں ہیرا پھیری
14000 صارفین کے بل زیادہ کیوں آئے؟؟؟ کیا آپ اپنا بل ٹھیک کروا سکتے ہیں؟؟
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا "پرو ریٹا" سافٹ وئیر گلے کا طوق بن گیا
ویڈیو دیکھئے

01/07/2024

فیصل آباد، چوکی اچکیرہ پولیس حراست سے 3 ڈاکو فرار
ناتجربہ کار، اہلکاروں نے ڈاکوں کو کیسے فرار کروایا؟؟؟
32 تولے سونا زمین سے نکالنے کی لالچ نے خطرناک ڈاکوں کو بھگا

01/07/2024

فیصل آباد، سمندری میں 12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد بےدردی سے قتل
12 سالہ عبداللہ کو 4 افراد نے اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا، گلہ دبا کر قتل کیا
ملزمان نے لاش کی بےحرمتی کی انتہا کر دی، لاش کو سوئے مار کر شناخت مٹائی
لاش ملتے ہی مقتول بچے کی دادی صدمے سے چل بسی
ملزمان کے گرفتاری کے بعد ہولناک انکشافات، جانیئے ویڈیو میں

01/07/2024

فیصل آباد میں چور ڈاکوں نے لوٹ مار کے نت نئے طریقے اختیار کر لئے
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سکن سپشلسٹ ڈاکٹر صباحت کو ڈاکو مریضوں نے لوٹ لیا
ستیانہ روڈ کے مقامی اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دو نقاب پوش ڈاکو مریض بن کر کلینک میں داخل ہوئے
ڈاکوں نے ریسپشن سے ڈاکٹر کے چیک کی پرچی لی اور ویٹنگ ایریا میں انتظار کیا
باری آنے پر دونوں ڈاکو ڈاکٹر صباحت کے پاس چیک کیلئے گئے اور جاتے ہی بندوق تان لی
متاثرہ ڈاکٹر سے گن پوائنٹ پر نقدی، زیور اور موبائل چھین کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی

30/06/2024

فیصل آباد میں انسانیت سوز واقعہ، ماں اور بیٹوں نے ملکر باپ کو قتل کر دیا اور گھر کے احاطے میں دفن کر کے گھر تعمیر کر لیا ۔ تفصیل اسی ویڈیو میں

27/06/2024

پنجابی پاڈ کاسٹ کی محنت رنگ لے آئی
فیصل آباد کے 3 بڑے تھیٹر سیل
ضلعی انتظامیہ کو ہوش تو آگیا مگر ایکشن غلط کیوں لیا ؟؟
آفرین خان، ثوبیہ خان اور زارا شاہ کا بیہودہ ڈانس
درجنوں مقامی سٹیج آرٹسٹ بیروزگار
ضلعی انتظامیہ نے خواتین سٹیج اداکاراؤں کو بین کیوں نہیں کیا؟؟

27/06/2024

فیصل آباد کا جنرل اسپتال غلام محمد آباد "نو گو" ایریا بن گیا
ینگ ڈاکٹرز کیلئے میڈیکل سپریٹنڈنٹ آصف چنگیزی نے پولیس بلوا لی
اسپتال میں مریض ہراساں ہوگئے، پولیس اسلحہ سمیت ڈاکٹرز پر چڑ دوڑی
ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ کیا بنی؟؟؟ جانیئے ویڈیو میں

Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Faisalabad Police Punjab Healthcare Commission - PHC Allied Hospital Faisalabad YDA,Faisalabad Young Doctors Association Pakistan YDA Punjab Official

26/06/2024

فیصل آباد میں جعلی صحافی کی بیوی طوبٰی کا ایکسکیوزو انٹرویو
پولیس نے کیا کردار ادا کیا؟؟ خبر کیسے پھیلی؟؟
تہلکہ خیز انکشاف، ویڈیو سنیئے

26/06/2024

فیصل آباد میں فحاشی پھیلانے والے عناصر متحرک
ضلعی انتظامیہ کی ناک تلے سٹیج ڈانسرز کے نازیبا پوسٹرز آویزاں
راجباہ روڈ غلہ منڈی کے قریب قائم منروہ تھیٹر 10 روز سے شرمناک دھندے میں ملوث
ڈپٹی کمشنر نے آخر خاموشی کیوں اختیار کی
جانئیے ویڈیو میں
Maryam Nawaz SharifPunjab Police PakistanFaisalabad PoliceDeputy Commissioner Faisalabad

25/06/2024

آخر کار بھابھی مل گئی۔۔۔ !
فیصل آباد کے صحافی نے اپنی بیوی کو "رات کے پہر" بس اڈے کیوں چھوڑا؟؟؟
صحافی نے اپنی بیوی کو حرام کاری کے دھندے کا جائزہ لینے کا کیوں سوچا؟؟
اصل کہانی ویڈیو میں جانیئے

25/06/2024

فیصل آباد، غلام محمد آباد میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے چھتوں پر سوئے 5 افراد زخمی، پولیس کا ایکشن، دولہے کے 9 اہلِ خانہ گرفتار، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل،

24/06/2024

فیصل آباد میں دوستوں کی تلخ کلامی
ایک دوست سے اپنے ہی 2 دوستوں اور چشم دید گواہ کو قتل کر دیا
محکمہ صحت اور پولیس کی جانب سے لاشوں کی تذلیل
شدید گرمی میں لاشیں دوکان میں رکھ کر پنکھا لگا دیا

22/06/2024

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ سٹیج تھیٹرز میں فحاشی کی سرپرست بن گئی
فیصل آباد کا مقامی سینما منروہ گولڈ تھیٹر میں سٹیج ڈانسرز کی فحاشیاں
آرٹس کاؤنسل کی سٹیج ڈانسر زارہ شاہ کے فحش ڈانس پر تھیٹر کو سیل کرنے کی سفارش
منروہ گولڈ تھیٹر کو متعدد بار فحش ڈانس و جگت بازی پر وارننگ لیٹرز بھی جاری کئے
چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر کی ایماء پر تھیٹر لائسنس منسوخی کے باوجود سٹیج پلے کروانے لگ
Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Faisalabad Commissioner Faisalabad

21/06/2024

جاگو حکمرانوں جاگو۔۔

فیصل آباد کے بزرگ معلم کی پکار

کچے کے ڈاکوں نے چک جھمرہ کے نوجوان کو 15 لاکھ تاوان کے عوض اغواء کر لیا

شہر کے بڑے بڑے صنعتکار، حکمران، مخیر حضرات سمیت تمام افراد خاموش

نوجوان صحافی آصف جاوید بزرگ شہری کی مدد کیلئے متحرک

چک جھمرہ کے سیاستدانوں کو پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی کی مثال کیوں دی؟؟
ویڈیو دیکھیے

21/06/2024

پنجابی پاڈ کاسٹ کی کاوشیں رنگ لے آئی، چلڈرن اسپتال فیصل آباد کی سنی گئی
رکن صوبائی اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میں ڈین کی غیر قانونی تعیناتی پر تحریک پیش
چلڈرن اسپتال کے "نئے ڈین" کیلئے انٹرویوز کا اعلان، 20ویں گریڈ کے سئنیر ڈاکٹر متحرک
چلڈرن اسپتال ننھنے بچوں کی صحت کے ضامن رانا ثناء اللہ خان اور عابد شیر علی کی توجہ کا منتظر
اسپتال کا نجی صفائی و سکیورٹی کا عملہ تنخواہوں سے محروم کیوں؟؟؟
Maryam Nawaz SharifPunjab Healthcare Commission - PHC Children Hospital Faisalabad

21/06/2024

فیصل آبادل، تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں 13 سالہ طیبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم منصب اور عمیر گرفتار،
سی پی او کا ایکشن

20/06/2024

فیصل آباد، ملت ٹاؤن کے علاقہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 سالہ ارسلان جاں بحق، ایک شخص زخمی

20/06/2024

فیصل آباد میں تیز بارش ، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

20/06/2024

عید کے دنوں میں ڈاکوں کی اندھا دھند ڈکیتیاں
سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل قربانی کا گوشت لینے چلے گئے
ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر عابد خان میدان میں آ گئے
مسجد کی موٹر اور راہگیر سے سگریٹ کی ڈبیاں تک چھینی گئی
تفصیل جانئیے ویڈیو میں

20/06/2024

خدمت خلق کا جذبہ آج بھی اچھے پولیس افسران و ملازمان میں ہے جس کی مثال محرر تھانہ سول لائن نے اس طرح قائم کی تھانہ سول لائن کے محرر کاشف علی نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی پروفیسر مدثر کی گم ہوئی اشیاءڈیڑھ ہفتے میں تلاش کر کے واپس لوٹادیں زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر مدثر اپنا بیگ جنرل بس سٹینڈ پر بھول گئے تھے پروفیسر کے بیگ میں لیب ٹاپ۔پرس اور ساٹھ ہزار نقدی تھی سامان اور نقدی واپس کرنے پر پولیس کیلئے عزت بڑھ گئی اس محرر نے عوام کا دل جیت لیا ہے

20/06/2024

فیصل آباد، محلہ شریف پورہ میں جھلسنے والے 9 افراد میں سے 4 افراد جاں بحق، 5 تاحال زیر علاج، حکام تحقیقات میں مصروف

19/06/2024

سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تھانہ ملت ٹاؤن پولیس کی کاروائی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر بوتلیں چوری کرنے والے ملزمان ارشد ولد رمضان اور کاشف ولد انور مسیح کو گرفتار کر لیا،
مزدا ڈرائیور غلام شبیر ولد عابد جس نے ون وے کی خلاف ورزی کی اس کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا.
پولیس ٹیم کی بوتلیں چوری کرنے والے باقی ملزمان کی تلاش جاری.
کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہ ہے

19/06/2024

فیصل آباد، ماناں والا میں کولڈ ڈرنک سے لدی گاڑی کو حادثہ، 2 موٹر سائیکل سوار زخمی، ڈرائیور گھبرا کر بھاگ گیا ، علاقہ مکینوں نے گاڑی سے لوٹ مار شروع کر دی، پھر کیا ہوا؟؟؟ ویڈیو دیکھئیے

18/06/2024

فیصل آباد، ستیانہ روڈ محلہ شریف پورہ میں ہیٹ اپ لیپ ٹاپ پھٹنے سے آگ لگ گئی، 5 بچوں سمیت 9 افراد جھلس گئے، ریسکیو

18/06/2024

فیصل آباد، تھانہ روشن والا کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جانبحق، 2 افراد زخمی

18/06/2024

عید کے دوسرے روز ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ متحرک ، مکینکل واشنگ کا عمل بھی جاری ،

شہری بھی ذمہ داری کا ثبوت دیں

17/06/2024

فیصل آباد: غازی آباد نمبر 2 چنگڑ محلہ میں کپڑوں کے کٹ پیس کے گودام میں بوروں کو آگ لگ گئی

فیصل آباد: کٹ پیس سے بھرے بوروں میں آگ بھڑکی اور شدت اختیار کرگئی،

فیصل آباد: ریسکیو فائر برگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

17/06/2024

فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ نے عید الاضحی پر صاف ستھرائی کے دعوں کی قلعی کھول دی

فیصل آباد:شہر کی معروف شاہراہ عبداللہ پور کے اوپر جانوروں کی آلائشوں کی بھرمار لگ گئی

فیصل آباد:آلائشیں اٹھانے والا ٹرک ٹوٹ گیا، علاقہ بھر میں بدبو پھیل گئی

فیصل آباد:عملہ آلائشیں سڑک پر چھوڑ کر چلے گئے، شہری گندگی سے پریشان

17/06/2024

عید الضحیٰ کا دن ہے، اور فیسکو کا نثار کالونی، سیٹلائٹ ٹاؤن و رشید نگر کے مختلف علاقوں کی بجلی بند کا تحفہ، لوگوں نے عید کی نماز کے لیے تیار ہونا ہے مگر بجلی بند ہونے کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے متعدد بار واپڈا کو کمپلینٹ کی ان کا موقف ہے کہ ایک جمپر کی خرابی ہے واپڈا کی ٹیم لگی ہوئی ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ۔

Videos (show all)

لاوارث خواتین کی لاشوں کا وارث کون؟؟؟فیصل آباد میں خواتین کو غیرت و گھریلو جھگڑوں پر قتل کے واقعات میں اضافہنہروں سے خوا...
فیصل آباد میں بجلی کے بل دیکھ کر عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا بجلی کے بےتحاشہ بل ہر شخص کی زبانِ ذدِ عام بن گئے200 یونٹ سے ...
3 robber ran away from the custody of police
فیصل آباد، سمندری میں 12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد بےدردی سے قتل12 سالہ عبداللہ کو 4 افراد نے اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا...
فیصل آباد میں چور ڈاکوں نے لوٹ مار کے نت نئے طریقے اختیار کر لئےتھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سکن سپشلسٹ ڈاکٹر صباحت ک...
فیصل آباد میں انسانیت سوز واقعہ، ماں اور بیٹوں نے ملکر باپ کو قتل کر دیا اور گھر کے احاطے میں دفن کر کے گھر تعمیر کر لیا...
پنجابی پاڈ کاسٹ کی محنت رنگ لے آئی فیصل آباد کے 3 بڑے تھیٹر سیلضلعی انتظامیہ کو ہوش تو آگیا مگر ایکشن غلط کیوں لیا ؟؟آفر...
فیصل آباد کا جنرل اسپتال غلام محمد آباد "نو گو" ایریا بن گیاینگ ڈاکٹرز کیلئے میڈیکل سپریٹنڈنٹ آصف چنگیزی نے پولیس بلوا ل...
فیصل آباد میں جعلی صحافی کی بیوی طوبٰی کا ایکسکیوزو انٹرویوپولیس نے کیا کردار ادا کیا؟؟ خبر کیسے پھیلی؟؟ تہلکہ خیز انکشا...
فیصل آباد میں فحاشی پھیلانے والے عناصر متحرکضلعی انتظامیہ کی ناک تلے سٹیج ڈانسرز کے نازیبا پوسٹرز آویزاںراجباہ روڈ غلہ م...
آخر کار بھابھی مل گئی۔۔۔ !فیصل آباد کے صحافی نے اپنی بیوی کو "رات کے پہر" بس اڈے کیوں چھوڑا؟؟؟صحافی نے اپنی بیوی کو حرام...
A F F

Telephone

Website