Rana Usama

Rana Usama

Social Activist

22/09/2022

Shahbaz Sherif is staying in a hotel where rent per night is $5000 (14 lakh). Roughly his delegation consists of 50 people, so $250,000 (6 Karor) per night just for rent. Imagine other things like travel tickets, food, expense of luxury cars and etc. On the otherside, when Imran Khan visited US, he had delegation of less than 10 people. All of them traveled on their own expense, he did not stay in luxury hotels. Used public transport for traveling inside Washington, and stayed in a accommodation provided by consulate general. This is what happens when your PM is criminal, 60% cabinet ministers are on bail. We deserve this kind of leadership..

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا،
اس قوم کا حاکم ہی فقط اُسکی سزا ہے۔

26/08/2022
Photos from Rana Usama's post 16/08/2022

Bus and oil tanker accident
Happened today at multan sukkher motorway , 20 died 6 injured May Allah keep everyone Safe 😫

29/07/2022

No media coverage at all
Plz raise your voice for S.Punjab nd Balochistan flood victims

18/07/2022

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ

Photos from Rana Usama's post 13/07/2022

یہ تصاویر جیمز ویب ٹیلی سکوپ سے لی گئی ہیں جو آج تک کی سب سے طاقتور ترین ٹیلی سکوپ ہے جو تیس سال کے عرصہ میں دس بلین ڈالرکی لاگت سے بنائی گئی.
ان تصاویر میں جو ستارے ہیں وہ ستارے نہیں بلکہ سینکڑوں کائناتیں ہیں جو کہ ہماری اس کائنات سے کئی گنا بڑی ہیں.
اس سب کے مقابلے میں اگر ہم اپنے وجود کو دیکھیں تو شاید ہماری اوقات ایک وسیع ریگستان میں موجود ایک ذرے سے بھی کم ہے.
لیکن سب سے بڑا کمال تو اس کا بنانے والا ہے جس کی یہ تخلیق ہے اور اس کے ہونے کا ثبوت ہے.
اگر یہ سب دیکھ کر بھی کوئی اللہ کی عظمت اور وجود پر شکوک و شبہات میں ہے تو شاید اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں.
اسی لیے سورہ ال عمران میں اللہ نے ایسے لوگوں کے بارے میں فرمایا ہے

اِنَّ فِىْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَاٰيٰتٍ لِّاُولِى الْاَلْبَابِۙ

"زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے
بہت نشانیاں ہیں"

06/07/2022

Photos from Rana Usama's post 02/04/2022

𝐏𝐀𝐑𝐊 𝐕𝐈𝐄𝐖 𝐂𝐈𝐓𝐘 || 𝐎𝐕𝐄𝐑𝐒𝐄𝐀𝐒 𝐁𝐋𝐎𝐂𝐊

Park View City is strategically located in the Heart of Islamabad
🔹 10 Minute Drive From Serena Hotel & Zero Point

Overseas Block is located in Park View City Islamabad, A location where you can get everything you need for a luxurious lifestyle.
Choose the right fit for you.
𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐬 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝟏𝟔.𝟓 𝐋𝐚𝐜
➔ 5 Marla
➔ 10 Marla
➔ 1 Kanal

𝐄𝐱𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬

🔹 CDA Approved Society
🔹 Modern Design
🔹 World-Class Amenities
🔹 Public Library
🔹 Schools
🔹 Mosques
🔹 Imax Cinema
🔹 Community Centre
🔹 SPA
🔹 Food Court
🔹 Shopping Mall
🔹 Eco-Friendly
🔹 Golf Course

Consult Us R.S Associates ,
Invest in one of the most prominent & Posh areas of Islamabad with us.
𝐂𝐎𝐍𝐓𝐀𝐂𝐓 𝐔𝐒:

📞 0334-5025214

08/03/2022

بہت افسوس ناک واقعہ !! سات دن کی نازک معصوم کو بندوق کی پانچ گولیاں مار دیں آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ہے۔ شاید ایک ماں کا پورے میانوالی کا، سارے پاکستان کا کرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں، سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ہوئے اس کے ہاتھ میں تھما دیا۔ درندے باپ نے بنا دیکھے بیڈ پر پھینک دی مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیے، فرشتے روئے نہیں کرلائے ہوں گے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ہوئے پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دی۔

Photos from Islamabad Property's post 24/08/2021
27/06/2021

Taj Residencia has launched 5 Marla Residential Plots at an attractive and affordable price! 🏠

☑ Booking starts from 6,50,000
☑ 50,000 per Installment
☑4 Years (Quarterly and Bi-Annual) installments plans are available
☑ Total Price 35,00,000

Features:
☑ Adjacent to CDA Sector I-14 Islamabad
☑ 5 Mins Drive from Quaid e Azam Hospital
☑ 15 min Drive from Islamabad International Airport
☑ NOC Approved
☑ Gated Community
☑ Underground Electricity
☑ Sui Gas NOC Granted
☑ Centaurus-2 Mall

For booking and more details, CONTACT US today!

➢ Call: 0334-5025214 | 051-2743002
➢ Email: [email protected]

-
-
-

18/06/2021

Taj Residencia (Project Of Centaurus Mall)
5 Marla New Booking
Total Cost 35,000,00
Downpayment 650,000
Monthly installments 50,000
Hurry Up
Pre Launch Rate
Contact For More Details
03345025214

16/05/2021

یہود کی پرانی سازش......
جسے اس وقت کے خلیفہ اسلام سلطان عبدالحمید نے بھانپ کے عوام کو پیغام پہنچایا.

آپ بھی یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ وائرل کیجئے
تاکہ لوگ جان سکیں کہ مسجدِ اقصیٰ کونسی ہے اور قبتہ الصخرا کونسی ہے۔
جبکہ عالمی دنیا کو عموماََ قبتہ الصخرا مسجدِ اقصیٰ بنا کر دکھایا گیا ہے۔

یاد رہے مسجدِ اقصیٰ کے گنبد کا رنگ کالا ہے۔
اور قبتہ الصخرا کے گنبد کا رنگ سنہری یا پیلا ہے۔

23/04/2021

Many prayers with Indians.
"If anyone saved a life, it would be as if he saved the life of all mankind.” – Quran 5:32

23/04/2021

رمضان المبارک کی دسویں افطار ڈسٹریبیوشن

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : روزہ ڈھال اور جہنم سے بچنے کے لیے ایک مضبوط قلعہ ہے

Save The Humanity Collaborative Partners With
E HANDS
Helping Hands in Pakistan

22/04/2021

رمضان المبارک کی نویں افطار ڈسٹریبیوشن

حضرت زید بن خالد بن جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا ، اسے بھی روزہ دار کے جتنا اجر وثواب حاصل ہوگا اورروزہ دار کے اجر وثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں ہو گی۔
Save The Humanity Collaborative Partners With
E HANDS
Helping Hands in Pakistan

21/04/2021

اگر دل میں علی (ع) نہیں بسا تو جہنم سے آزادی کا سوچنابھی مت۔۔!

21/04/2021

Save The Humanity

18/04/2021

*رمضان المبارک کی پانچویں افطار ڈسٹریبیوشن* ❤️

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ھوتی ھیں..
ایک اُسوقت جب وہ روزہ افطار کرتا ھے...
اور دوسرے جب وہ اپنے *رب* سے ملاقات کریگا تو روزے کا ثواب دیکھ کر خوش ھو جاۓ گا...
*(صحیح البخاری)*

Save The Humanity Collaborative Partners With
E HANDS
Helping Hands in Pakistan

17/04/2021

رمضان المبارک کی چوتھی افطار ڈسٹریبیوشن

*رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا* :
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ھوتی ھیں..
ایک اُسوقت جب وہ روزہ افطار کرتا ھے...
اور دوسرے جب وہ اپنے *رب* سے ملاقات کریگا تو روزے کا ثواب دیکھ کر خوش ھو جاۓ گا...
*(صحیح البخاری)*

*Save The Humanity* Collaborative Partners With
E HANDS
Helping Hands in Pakistan

16/04/2021

رمضان المبارک کی تیسری افطار ڈسٹریبیوشن

ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روایت ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جس نے بھى رمضان المبارك ميں ايمان اور اجروثواب كى نيت سے روزے ركھے اس كے پچھلے سارے گناہ معاف كر ديے جاتے ہيں "

Save The Humanity Collaborative Partners With
E HANDS
Helping Hands in Pakistan

15/04/2021

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے زکات / صدقات سیو دی ھومینیٹی کو ضرور دیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین میں راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔۔
آہیں اس کار خیر میں اپنا اپنا حصہ ضرور دیجیے،
مولا سب پہ اپنا کرم فرمائے۔۔
آمین

اپنے رزق سے دوسروں کا حصہ نکالو اللّه تعالیٰ تمہارے رزق میں اور برکت پیدا کرےگا۔

#مشن انسانیت

13/04/2021

السلام وعلیکم!
میری طرف سے آپ اور آپ کے گھر والوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ پر رحمتوں اور نوازشات کا نزول فرماۓ۔
آمین یارب العالمین!!!!

17/03/2021

Golden Opportunity Of Investment
Park View City 5 Marla Overseas Block Files Available 450000 Booking

5 marla overseas files available
actual rate 4500000
after disc 4250000
downpayment 850000 20%
membership fee 7500
Contact/whatsapp

03345025214

29/12/2020

Pakistan has reported its first confirmed cases of a new coronavirus strain detected in the United Kingdom earlier this year.

According to the Sindh health department, 12 samples of UK returnees were taken for genotyping out of which six were positive and three showed the new variant of the Covid virus in the first phase.

The World Health Organisation tweeted on Saturday that it was “in close contact with UK officials on the new COVID19 virus variant” and promised to update governments and the public as more is learned.

25/12/2020

'Musalman Museebat Mein Ghabraya Naheen Karta". ~ Quaid-e-Azam Mohammed Ali Jinnah ~

The Day a Legend was Born
Happy Birthday "Quaid" ♥️

20/12/2020

Say No to Food Wastage
This is How We Used to Ensure it !

AL HAMDULILLAH 10 Kg Excessive Food Recovered from Marquee & it Has Been Utilized among the 80 People Who Sat the Road Side (Homeless Ones)
If You Have an Excessive Food, Donate to Our Drive, Or Else We Will Pick it Up From You !

For Sponsoring Food/Contribution Contact at
0311-9553658

18/12/2020

آج تقریبا 1:08pm پہ میں جمعہ کی نماز اسماعیل آئی سنٹر

المعروف چھپرانوالہ اسپتال شجاعآباد میں ادا کرنے گیا ۔

جیسے کی اسپتال کے گیٹ سے اندر داخل ہوا تو بلیک کلر کے 125

پہ دو نوجوان لڑکے بھی ساتھ داخل ہوئے ۔

جمعہ نماز کی پہلی رکعت مجھ سے قضا ہوگئی کیونکہ لوگ سجدے میں تھے ۔

میں نے جلدی جلدی بائیک کو سائیڈ پہ کھڑا کیا اور لاک کیا ۔

لیکن تمام صف پوری تھیں میرے ساتھ ایک بچہ کھڑا تھا اس کو میں نے کہا کہ وہ

سامنے سے صف لے آئو کیونکہ کچھ ایکسٹرا صف ایک سائیڈ پہ پڑیں تھیں

وہ بچہ جیسے صف لینے گیا تو اس کا پائوں الجھا نیچے گر گیا

میں جیسے ہی اس کو اٹھانے کے لیئے آگے بڑھا تو دیکھا کہ

وہ 125 موٹر سائیکل سوار ایک CD موٹر سائیکل کا لاک توڑ رہے ہیں

میں نے جیسے ہی ان کو یہ کرتے دیکھا تو ان کو آواز دی کہ کیا کر رہے ہو اور ان کی طرف دوڑا ۔

اتنے میں ایک ڈکیت نے CD موٹر سائیکل کا 10 سیکنڈ میں لاک توڑ کر موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے دوڑا دی

جبکہ اس کا دوسرا ساتھی اپنے 125 پہ بیٹھنے لگا تو میں نے اس کو پیچھے سے جپھی ڈال دی ۔

اور موٹر سائیکل سے نیچے گرا لیا ۔ اس نے پستول نکال کر میرے پیٹ پہ فائر کردیا

لیکن اللہ پاک کا کرم ایسا ہوا کہ پستول سے گولی نہیں چلی ۔

میں نے اس سے پستول چھیننا چاہی اور اس کے ہاتھ سے پستول سے نیچے گر گئی ۔

تین ، چار مکے اور تھپڑ مارے اس کو اور اس سے جیکٹ کالر سے پکڑ لی

اب اس ہاتھا پائی کو دروازے پہ کھڑے لوگ دیکھ رہے تھے اور باقی نماز پڑھ رہے تھے

میں نے آوازیں بھی دیں لیکن لوگ دیکھتے رہے کوئی نہیں آیا ۔

میں نے اس کو اس کی جیکٹ کی کالر سے پکڑا ہوا تھا اس نے دونوں بازو پیچھے کیئے

اور جیکٹ اتار کر بھاگ پڑا ۔

جبکہ اس کی پستول میں نے چھین لی تھی اور اس پہ فائر بھی کیا

لیکن گولی اندر ہی اڑی رہی ۔

جبکہ وہ ڈکیٹ ان لوگوں کے سامنے سے بھاگ گیا جبکہ میں آوازیں دے رہا تھا کہ اس کو پکڑو۔

خیر ڈکیتوں کے 125 کی تمام چیزیں اورنجل تھیں ان کی جیکٹ ، پستول اور 125 میں نے چھین لیا۔

جب پوری واردات ہوگئی تو لوگ اکھٹے ہوگئے کوئی گلے لگانے لگ گیا

کوئی داد دینے لیکن تماشبین بنے لوگ چپ چاپ دیکھتے رہے

لیکن کوئی اس وقت درمیان میں نہیں آیا جب میں ڈکیتوں کو پکڑ چکا تھا ۔

ڈکیتوں کا ایک ساتھی ایک نمازی کی CD موٹر سائیکل تو لے گیا

لیکن 125 چھوڑ گیا ۔

اس کے بعد پولیس آگئی جس کا CD موٹر سائیکل ڈکیتی ہوا اس کو اور مجھے تھانہ لے گئی ۔

اس کے بعد تقریبا 3 گھنٹے تھانہ میں انتظار کروایا تب جاکر ایف آئی آر کٹی ۔

جس کے بعد ایسی آئندہ بہادری دکھانے سے میں نے توبہ کرلی ۔

امید ہے کہ وہ گینگ لازمی پکڑا جائے گا لیکن آج کے واقعہ نے میرے اندر جو بھلائی کا کیڑا ہے

اس کا علاج کردیا ۔

میری گزارش ہے کہ بہت کم لوگ ہمت دیکھاتے ہیں غلط کام کو روکنے میں

اگر کوئی ہمت دیکھا دے تو پلیز اس کا ساتھ دے دیا کریں

اور دوسرا موٹر سائیکل کے ساتھ موٹی کیبل والا لاک لگائیں

یہ ہینڈل لاک اور سوئچ لاک 15 سیکنڈ میں یہ بد بخت توڑ لیتے ہیں ۔

15/12/2020

میں ایسی قوم سے ہوں جس کہ وہ بچوں سے ڈرتا ہے۔۔۔!

11/12/2020

Public Announcement 🔊

Save The Humanity (Wahcantt Team) is Going to Arrange Thalassemia blood Donation Camp with the Collaboration of SOOCH and PYV Societies on Upcoming Sunday (December 13,2020) .

It's a Request to Each & Everyone to Spread this Words Around and Come Forward to Donate Blood for the Thalassemic Souls !

VENUE :
Iqbal hospital, Bahtr Mor, Main GT Road , Wah Cant

For Blood Donation Contact on Following Numbers
03341154781: 03030552767
03135020843: 0305 1609572

10/12/2020

Not my post a female member said to post anonymous

ایک مرد بیچارہ تو جب لڑکپن کی سیڑھیاں چڑھ جاتا ہے، تو کالج سے یونیورسٹی تک کے فارمز، فیسیں ہر شے خود کرتا ہے، صاف ستھری بس نہ ملے تو لوکل بسوں، منٹھار تک پہ سفر کر لیتا ہے، اس کے پیچھے تو اس طرح ایک فوج سرگرم نہیں ہوتی جو ایک عورت کی تعلیم و تربیت پر ہوتی ہے۔

لیکن جب ایک باپ اپنی جوانی ایک بیٹی پر لگا سکتا ہے کہ وہ کسی کی محتاج نہ ہو، تو کیا اس کی ضعیفی میں وہ بیٹی ایک پیسے کی روادار نہیں ہو سکتی؟۔ جب ایک بھائی اپنے لڑکپن سے جوانی تک، اپنی بہن کو اکیڈمیوں، کالجوں سے ڈھوتا ہوا کسی لمحے مجبور ہو جائے، تو کیا وہی بہن اس کا ہاتھ تھام کر اسے دوبارہ اس کے پاوں پر کھڑا نہیں کر سکتی؟۔

اس دور حاضر میں میاں بیوی دونوں کا نوکری کرنا، شوق کم ، ضرورت بن گیا ہے۔ میں ان لوگوں کی بات کر رہی ہوں جو اپنی بیوی کو اس Qualification کی بنیاد پر نوکری کرواتے ہیں، جس کی اینٹیں اس کے باپ بھائیوں نے اپنے خون پسینے سے رکھیں۔ اور اگر وہی بیوی کسی ضرورت کے وقت اپنے گھر چند روپے بھیجنا چاہے؛ تو اسے ہر قدم پر جھوٹ بولنا پڑتا ہے، کہ اس کے گھر والے اس کے اپنے شوہر، کے سامنے، سسرال والوں کے سامنے شرمندہ نہ ہوں۔ میں سوچتی ہوں، کہ وہ کس بات پر شرمندہ ہوں؟ شرم کیا اس سسرال کو نہیں آتی جو کسی کا 25 سال سے سینچا ہوا پھل دار درخت، جڑوں سمیت اپنے آنگن میں لے آتے ہیں، اور پھر اس بات پر بھی اعتراض ہوتا ہے کہ اس کے ایک پتے کا سایہ بھی کہیں اور نہ پڑے؟

انسان تو لالچی ہے، خود غرض ہے، اور فائدے کے بغیر اس دنیا میں کوئی کام نہیں ہوتا۔ تو پھر تو ایک بیٹی کو پالنا، پرورش کرنا، اس کی پڑھائی کی فیس دینا، اس کے پیچھے دھکے کھانا، یہ سب تو بہت گھاٹے کا سودا ہوا؟۔
اس سے کم محنت کر کے ایک لڑکے کو جوان کیا جا سکتا ہے جس کی تو کمائی بھی پھر حق سمجھ کر لی جاتی ہے ؟ چاہے وہ اپنے بیوی بچوں کی بنیادی ضروریات نہ پوری کر سکے، لیکن ماں باپ اسے ایموشنل بلیک میل کر کے فائدہ اٹھاتے رہیں۔ کیونکہ وہ تو ایک مرد ہے، اس کا کام ہی یہ ہے؟

میں ان خوش قسمت عورتوں کی بات نہیں کر رہی، جن کے مرد ماشاللہ اس قابل ہیں کہ انھیں گھر پر بٹھا کر بلا جھجھک ان کی اور ان کے بچوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ بلکہ یہ پڑھی لکھی، Independant، ورکنگ وومن کے لیئے ہے، جو اپنا خرچہ شادی شدہ ہو کر بھی خود چلاتی ہیں، اور پھر بھی ان پر حساب و کتاب کا پہرہ ہوتا ہے۔
اور ان مردوں کے لیئے ہے، جن کی بیویاں صبح سے دوپہر تک، ڈیوٹی کر کے، گھر بھی سنبھالتی ہیں، اور گھر بنانے ، اور گھر چلانے کا پورا پورا کردار نبھاتی ہیں۔ اور پھر رات کو اپنے باپ کی تکلیف، یا بھائی کے بے روزگار ہونے پر آنسو بہاتی ہیں کیونکہ ہمت ہونے کے باوجود وہ ان کی مدد نہیں کر سکتیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟ اور نہ وہ ان کی مدد لینا چاہتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے ؟

کیوں مرد یہ بھول جاتا ہے، کہ اس کے نکاح میں آئی ہوئی عورت اگر اس قابل ہے، کہ وہ اس کے کندھوں کا بوجھ بانٹ رہی ہے، تو اسے اپنی محنت سے کمائے ہوئے پیسے کا اپنے مطابق استعمال کرنے کا پورا پورا حق بھی حاصل ہے۔ اسلام میں، یا قرآن میں، یا کسی حدیث میں یہ کہاں لکھا ہے کہ عورت، بیٹی، بہن اپنے زاتی مال سے، اپنے باپ کی اپنے بھائی کی مدد نہیں کر سکتی؟
والدین کا ، رشتہ داروں کا خیال کرنے کو تو مرد اور عورت دونوں کو کہا گیا ہے، تو پھر اگر عورت اپنے خونی رشتہ داروں سے حسن سلوک کرنا چاہے، تو پھر یہ ہندوانہ رواج کہ بیٹی کی کمائی حرام ہے، اس کے گھر کا پانی حرام ہے، یہ کیوں سامنے لے آیا جاتا ہے ؟

میں بس یہ جانتی ہوں کہ دنیا میں ہر شخص کی محنت کی کمائی دوسرے پر حرام ہے اگر وہ اس کو غلط طریقے سے ہتھیائے، باپ کے پیسے بیٹا چوری کر کے لے، تو وہ بھی اس پر حرام ہیں۔ لیکن بلاوجہ کسی چیز کو خود پر حرام کرنا، بدعت ہے اور گناہ ہے۔ ایک بیٹی بھی اپنے ماں اور باپ کے لیئے، اپنے بہن بھائیوں کے لیئے مالی معاونت میں وہی کردار ادا کر سکتی ہے، جو کہ ایک مرد اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے لیئے کرتا ہے۔ بشرطیکہ وہ اپنے شوہر کے مال سے چوری کر کے نہ دے رہی ہو۔

میں جانتی ہوں کہ اس پوسٹ کو پڑھنے والی بہت سی خواتین، میری بات سے مکمل طور پر متفق ہیں لیکن کمنٹ کرتے ہوئے مشکل ہو گی۔ میرا آٹھ سال نوکری کرتے ہوئے جتنی عورتوں سے واسطہ پڑا ہے، وہ سب یہی کہتی ہیں کہ شوہر کر بتا کر دیں گے تو وہ بھلا دینے دے گا ؟ سسرال میں ناک کٹوانی ہے؟ ادھر ادھر کے حساب میں پورے کرنے پڑتے ہیں۔ کیونکہ میاں تو پھر پورا حساب لے گا۔

مجھے معاشرے کی بہت سی روایات سے بہت سے گلے ہیں، جن میں سے یہ بھی ایک ہے۔ لیکن میں جانتی ہوں کہ کچھ بھی تب تک نہیں بدلے گا، جب تک انفرادی طور پر ہر شخص اپنی سوچ کو بدلنے کے لیئے تیار نہ ہو۔
جب تک ایک مرد اپنی بیوی سے جہیز کے ٹرک کی ڈیمانڈ کرتا رہے گا، تب تک ایک مرد اپنی بہن کے لیئے جہیز کا ٹرک جمع کرنے کے لیئے دھکے کھاتا رہے گا۔
جب تک ایک مرد اپنی بیوی کو اس کے گھر والوں سے حسن سلوک پر روکتا رہے گا، تب تک ایک مرد اپنی بہن کی مسکراہٹ اور حسن سلوک کے لیئے انتظار کرتا رہے گا۔
جب تک ایک مرد اپنی بیوی کو اس کے ماں باپ بہن بھائیوں سے دور رہنے کا حکم دیتا رہے گا، تب تک ایک مرد اپنی بہن سے ملاقات کو ترستا رہے گا۔
اور جب ایک مرد بیٹی کی پرورش کرتا ہے، تو وہ اس کے اپنے جیسے کسی مرد کے ہاتھ جانے سے ڈرتا ہے اور پریشان ہوتا ہے۔ کیونکہ اس نےبھی اس بیٹی کی ماں کو صرف اپنی بیوی سمجھ کر زندگی گزاری، اور اس عورت کو کسی کی بیٹی نہ رہنے دیا۔

اب سوچتی ہوں شاید بہت سی اور وجہوں میں سے ایک یہ بھی وجہ ہے ، اس لیئے وہ لوگ بیٹیوں کو، ناک تک چادروں میں لپیٹتے ہیں اور جب ان بچیوں کی سانسیں تیز چل رہی ہوتی ہیں تو ہسپتال کی جانب آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے ہیں اور جب ان کی سانسیں مدھم ہونے لگیں؛ تو نہایت تیزی سے پہنچ کر کفن دفن کا انتظام کرنے لوٹ جاتے ہیں۔

Videos (show all)

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ
بیت المقدس
اگر دل میں علی (ع) نہیں بسا تو جہنم سے آزادی کا سوچنابھی مت۔۔!
AL HAMDULILLAHToday at Food Packs Distribution 💜To Say that on a Daily Basis, You Can Make a Difference Well, You Can !O...
By the grace of Allah Almighty, Save The Humanity is conducting food drives on daily basis in which hundreds of people a...
There is a Famous Saying that If You Can't Feed Hundred People, Feed One 💜Today @Save the Humanity Food Drive Conducted ...
#Azaadivibes Throwback 2018🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد⁦♥️⁩

Telephone

Website