Tourism TV

Tourism TV

All construction#TourismTV Videos All Pakistan and Kashmir Beautiful videos of

10/11/2023

گلیات اور مری اور کشمیر میں برفباری شروع ہو گئی ہے😍🤪😛۔

23/09/2023
11/09/2023

ماشاءاللہ کیے کر شہر زرور کریے

30/07/2023

Send a message to learn more

30/07/2023

مری کی خوبصوت ویڈیو

https://youtube.com/

https://www.facebook.com/profile.php?id=100082829997635&mibextid=9R9pXO

Send a message to learn more

30/07/2023

Kashmir,😘😘😘💯

01/06/2023

#کوٹلہ : دھنی بلگراں سٹیل برج گرنے اور وفات پاجانے والوں کی خبر سن کر دلی طور پر بڑا دکھ ہوا اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

03/03/2023

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے۔
اللہ پاک ھم سب کے حال پر رحم فرمائے😢
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

برائے مہربانی اسے زیادہ سے زیادہ ضرور فارورڈ کیجئے ۔ ۔
اس سے پہلے کے یہ موت کی ٹافیاں آپ کی قوم کے آپ کے اردگرد دل کے کسی نوجوان کی جان لے لے tourism TV #

Photos from Tourism TV's post 23/02/2023

جو ریاست اپنی ریاست کے اندر ایک بوڑھی ماں اور اس کے دو بیٹوں کی جان ایک نام نہاد وڈیرے سے نہ بچا سکی ہم اس سے کشمیر فتح کرنے کی امید لگاۓ بیٹھے ہیں۔۔

تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ سردار عبدالرحمن کھیتران کی فرعونیت کے خلاف آواز اٹھائیں...
جس بلوچ خاتون نے قرآن پاک اٹھا کر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برآمد ہوئیں۔۔
کوئی خان کوئی نواب کوئی سردار کوئی ٹک ٹوکی طرم خان
کوئی سیاسی لیڈر کوئی سماجی کارکن کوئی افسر کوئی مائی کا لال اس بلوچ خاتون اور اس کے بچوں کو ایک بااثر سردار عبدالرحمن کتھران سے نہیں بچاسکے 💔
یہ سب اس لیئے کہ یہ ایک عام غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے

(یوم سیاہ بارکھان) بلوچستان

23/02/2023

یہی وہ سردار عبد الرحمان کھیتران ہے
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اس زندہ فرعون کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہےخدا اس طرح کے لوگوں کو غرق کرے
TV

23/02/2023

اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے اِنشاء اللہ
✈️🇸🇦🥀

Photos from Tourism TV's post 23/02/2023
Photos from Tourism TV's post 23/02/2023

فر عون عبدالرحمن کھتران کےخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ۔فر عون تمہارا واسطہ سوشل میڈیا کے نوجوانوں سے پڑا ہے اب تک تم مظلوموں کو مار کر ان کی آواز دباتے رہے اب ان شاءاللہ تمہارا وقت ختم
جب فتنہ فرعون بڑھتا ہے تو موسی بھی آتا ہے

30/01/2023

#آزادکشمیر #کوٹلہ #ویلی
https://youtube.com/

30/01/2023

پیارا کشمیر

Videos (show all)

ماشاءاللہ کیے  کر شہر زرور کریے
Kashmir,😘😘😘💯
پیارا کشمیر
#آزادکشمیرمیں #برف کی خوبصورت #ویڈیوز

Telephone