Atiq ur Rehman
جمعیت علماء اسلام پاکستان
مولانا طارق جمیل کے خلاف تحقیقات شروع،
اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے موجود،
انکے بیٹے نے بھی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا رکھی ہے.
Arbab Farooq
مجھے پرموٹ کرو یار مہربانی ہوگی
اسلام وعلیکم تمام دوستوں کو
قائد تیرا گستاخ پریشان بڑا ھے۔🔥
follow Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman
کو اپنے ساتھ ضرور ایڈ کریں شکریہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن رات لندن روانہ
جہاں وہ میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے
نعرے کا جواب دیں
اس سےیوتھیوں کو بہت تکلیف پہنچتے ہے۔
سیاست کا سلطان
PM Shehbaz Sharif Meet With Maulana SB
Follow Atiq ur Rehman
مفتی عبدالشکور رحمہ اللہ کے جانے کے بعد جس جس نے پوسٹ لگائی تھی کے 176 سے 175 رہ گئے۔
اب اپنے بتائیں کتنے رہ گئے یوتھیوں
Say Masha Allah ❤️
علامہ راشد محمود سومرو صاحب
آج دوپہر 1:30 لاڑکانہ پریس کلب مین اھم پریس کانفرنس کرین گے
انشاءاللہ
follow Atiq ur Rehman🙏
💝 ہماری تصویر پر تو نفرت کرنےوالے بھی مرتے ہیں💖
❤️تو سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہوگا. 💞
Arbab Farooq
بھائی مجھے پرموٹ کرو نیو پیج بنایا ھے
مہربانی ہو گی
شکر الحمداللہ
کہ میرا تعلق جمعیت علماء اسلام کیساتھ ہے
✌
Atiq ur Rehman
یہ جو پی ٹی آئی کا زوال ہے
یہ ایک مولوی کا کمال ہے
سی پیک اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے جتنے بھی دشمن ہیں
سب عمران خان فتنے کے دوست ہیـں
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے"
وفاقی وزیر صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع
صاحب و دیگر وفاقی وزراء انکے ہمراہ ✌️❤️
follow Atiq ur Rehman
اسلام وعلیکم
اسلام آباد: موجودہ بحران اور اسکا حل کے عنوان سے اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی شرکت
page follow Maulana Fazl ur Rehman
One man army ❤️
شھ ی د کا یتیم بیٹا قائد جی کو تلاوت ِ کلامِ پاک سناتے ہوئے۔۔۔۔😢😢😢
آج مفتی عبدالشکور رح اپنی قبر میں کتنا خوش ہوا ہوگا۔
فرزند ش ھ ید مفتی عبدالشکور صاحب محمد کا قائد جمعیت کو تلاوت قرآن پاک سناتے ہوئے
سابق صدر آصف علی زرداری کی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات