Explore With Rehan.
Difficult Roads Always Leads A Beautiful Destination🏍️
مجھے پہاڑ بلاتے ہیں،اتنا ہی یاد کرتے ہیں
جتنا میں انہیں کرتا ہوں۔
مجھے اس نشے کا علم نہ تھا،
میں نہیں جانتا تھا کہ سفر سے انسان کتنا سیکھتا ہے،
اور وہ بھی دنیا کے خوبصورت اور بلند ترین وادیوں اور پہاڑی سلسلوں کا سفر۔۔
جو کہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں۔….
مقام بابو سر ٹاپ
11Dec World Mountain 🏔️ Day
دنیا میں آوارہ گردی سے بڑھ کر کوئی مسرت نہیں!
ڈھونڈتا پِھرتا ہوں اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر ، آپ ہی منزِل ہوں میں
Always say yes to new adventure.
.
There Is No Greater Beauty Or Charm Than What We Can Find In Nature.
Travel is the bridge that connects our dreams to reality.
تمہارا سچ ہی آخری سچ نہیں ہے، دنیا میں اور بھی سچ ہیں- انہیں تلاش کرنے کیلئے سیاحت پر نکلو -💚
جس کے حصے میں ہوں سفرنامے
اس کے حصے میں گھر نہیں آتا.
“Remember that happiness is a way of travel – not a destination.”
4 wheels move the body
2 wheels move the soul
Feel the roar of the water.
Beautiful Places are Almost Alive!
When Life gets complicated... WE RIDE 😊
"Difficult Roads Often Lead To Beautiful Destination. Never Quit"