Alhamd School & College Jabbi Azad Kashmir Videos

Videos by Alhamd School & College Jabbi Azad Kashmir. We believe there's a hero in you and we help you to explore your abilities by learning new ways👩‍🎓

حضرت ِسیِّدُناسلمان فارسی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے ، اللّٰہ کے محبوب ، دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب عَزَّ وَجَلَّ و صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ ذِیشان ہے : ’’رجَب میں ایک دن اور رات ہے جو اُس دن روزہ رکھے اور رات کو قِیام (عبادت )کرے تو گویا اُس نے سو سال کے روزے رکھے اور یہ رَجَب کی ستائیس تاریخ ہے۔اِسی دن محمّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ نے مَبْعُوث (مَبْ۔عُوْ۔ث)فرمایا۔‘‘ (شُعَبُ الْاِیْمَان ج۳ص۳۷۴حدیث ۳۸۱۱)
شب معراج مبارک 😇

Other Alhamd School & College Jabbi Azad Kashmir videos

حضرت ِسیِّدُناسلمان فارسی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے ، اللّٰہ کے محبوب ، دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب عَزَّ وَجَلَّ و صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ ذِیشان ہے : ’’رجَب میں ایک دن اور رات ہے جو اُس دن روزہ رکھے اور رات کو قِیام (عبادت )کرے تو گویا اُس نے سو سال کے روزے رکھے اور یہ رَجَب کی ستائیس تاریخ ہے۔اِسی دن محمّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ نے مَبْعُوث (مَبْ۔عُوْ۔ث)فرمایا۔‘‘ (شُعَبُ الْاِیْمَان ج۳ص۳۷۴حدیث ۳۸۱۱) شب معراج مبارک 😇