Karwan E Sadiq Travels
Best For Hajj,Umrah & Ziyarat
Karwan e Sadiq hotel & Food Arrangements
Note.We (team Karwan e Sadiq )provide these facilities to By road group
By road package 150000
Join our Rajab group
Winter vacation Group
Booking open
Iran iran
Iraq iran sham
Only iraq
Only sham
Only iran
Karwan E Sadiq Travels
03006055071
03017891122
Food Arrangements For Zaereen
Star package
Karwan e Sadiq Travels
We are available for the best services
Alhamdulilah Registered & Approved Drop box
All Pakistan Visa available here
الحمدللہ ہمارا ڈراپ باکس مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا ہے۔
گروپ لیڈرز،فیملیز ،سالار،ٹریول ایجنٹس رابطہ کریں
کیا شان ہوگی اس نکاح کی جو پڑھایا علیؑ کے باباؑ نے!
احمد کے گھر میں بن کے دلہن خدیجہ آئی ہیں۔۔۔۔ 💞
١٠ ربیع الاول کائنات کا سب سے بڑا عقد
رسول اللہ ﷺ و بی بی خدیجہ س ، نکاح خواں ابوطالب ؑ اور تمام مُحب محمدﷺ و آل محمد ص کو مبارک۔۔۔💐
#عقدِ_محمدؐ_و_خدیجہؑ
TikTok · Karwan e Sadiq Travels Check out Karwan e Sadiq Travels's video.
شام زیارات کیلیے ہمارا گروپ تیار ہے جو زاٸرین لاہور اسلام آباد یا کراچی سے شام زیارات براٸے ایک ہفتہ کرنے کیلیے خواہشمند ہیں رابطہ کریں ۔انشا ٕاللہ فور سٹار کوالٹی ہوٹل بہترین ڈشز کیساتھ کھانے مکمل تفصیلی زیارات عالم دین و گاٸیڈ کی زیر نگرانی۔جلد رابطہ کریں روانگی اکتوبر کے آخری عشرے ہوگی۔
الحمدللہ رب العالمین ،الحمدللہ رب الحسین ۔۔کاروان صادق ٹریولز سرگودہا ،اسلام آباد کے بعد اب کراچی میں باقاعدہ آفس
٩ ربیع الاول عید زہرا ٕ کے دن ابتدا ٕ ہے اس پروردگار کے نام سے جو حسین کو رب ہے۔
TikTok · Karwan e Sadiq Travels Check out Karwan e Sadiq Travels's video.
حرم امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف
ایام غم کے ہوں یا خوشی کے ہمارے سانسوں میں کربلا بستی ہے ۔ہمارے دل مولا حسین کے نام سے دھڑکتا ہے جب تک سانس ہے الوداع نہیں "لبیک یا حسین علیہ السلام"
Alhamdulilah Karwan e Sadiq Provide 4* hotel in Karbala Hotel Alasbat, Harm facing star hotel in Najaf Misbah hul huda,3* hotel in qum al muqadas hotel irana and now in Mashad provide 4* hotel saroosh
Alhamdulilah all above said hotel with 3 time buffet food provide Econmy + Package zaereen
زکر مصاٸب
سید محمد بلد کے در اقدس پر حاضری
اربعین گروپ
زااٸرین کاروان صادق اپنے 4* ہوٹل الاسباط کربلا معلی میں موجود ہیں۔الحمدللہ اربعین اکانومی پلس گروپ کیلیے کربلا میں فور سٹر ہوٹل مہیا کیا گیا ۔جبکہ بیرون ممالک سے آٸے ہوٸے زاٸرین کیلیے پہلے سے 5*ہوٹل بک کیے گٸے تھے الحمدللہ اربعین 2023 میں کاروان صادق کے ہمرا ٕ 200 کے قریب پاکستان ،امریکہ ،انگینڈ،کینیڈا و نیوزی لینڈ سے زاٸرین موجود تھے ان زاٸرین کی بخیروعافیت واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروان صادق پاکستان اربعین گروپ کے زاٸرین کی آج پہلی فلاٸٹ نجف سےاسلام آباد کیلیے ۔الحمدللہ زاٸرین کی بورڈنگ مکمل
الحمدللہ۔کاروان صادق پاکستان کا 4 بسوں کا قافلہ مسجد سہلہ و مسجد صعصہ بن صوحان کے اعمال مکمل کر کے مسجد کوفہ روانہ
E Sadiq Travels
Arbaeen group 2023
Dinnning Hall view in karbala hotel 20 safar( Arbaeen day)
Karwan e Sadiq Arbaeen group 2023
زیارت اربعین کا روز اربعین سرزمین کربلا میں پڑھنا بہت زیادہ اجر و ثواب کا باعث ہے۔اور مومن کی علامات میں سے ہے۔تمام زاٸرین بعد ان نماز فجر سے ازان مغرب سے قبل تک پڑھیں۔خداوند متعال آپکی زیارت قبول و منظور فرماٸے
حرم سے حرم تک
نجف سے کربلا
تحریر ۔توقیر کھرل
سب مومنین خصوصا زاٸرین ضرور دیکھیں
حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کے نٸے تعمیر ہونے والے صحن فاطمة عليها السلام کو تمام زائرین کیلئے کھول دیا گیا۔
لبیک یا حسین ع🤚🕌🏴🚩
آجکل کے مہنگاٸی و نفسا نفسی کے دور میں جہاں کسی کے پاس کسی دوسرے پر خرچنے کیلیے ایک پیسہ بھی نہیں اور نا کسی کو دینے کیلیے ایک منٹ ہے ۔وہاں ایک ایسی بھی سرزمین ہے کہ جہاں باپ بیٹوں کی بادشاہی ہے دونوں کے الگ الگ شہر آباد ہیں ہر سال کروڑوں زاٸرین یہاں حاضری دیتے ہیں دونوں کے حرموں میں تقریبا ١٠٠ کلومیٹر کا فاصلہ ہے اس ١٠٠ کلومیٹر پر ایک طویل دستر خوان لگتا ہے جہاں خرچ کرنیوالے اپنا سب کچھ لیکر زاٸرین پر قربان کرتے ہیں۔میں اس وقت گزشتہ تین روز سے نجف اشرف میں ہوں یہاں مولا کاٸنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے حرم سے روز لاکھوں کی تعداد میں زاٸرین سلام پیش کر کے مولا حسین و مولا عباس کی نگری میں جا رہے ہیں
تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی ضریح جیسے کہ ایک کشتی کی مانند ہے اور زائرین سمندر میں ڈوب جانے والوں کی طرح ہیں جو نجات کی تلاش میں ہیں۔
انّ الحسین ع مصباح الهدی و سفینة النّجاة
حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔ بیشک
Karwan e Sadiq Arbaeen 2023
الحمدللہ کاروان صادق باٸی روڑ گروپ کے زاٸرین عراق بارڈر پہنچ چکے ہیں
الحمدللہ۔۔کاروان صادق کے زاٸرین اس وقت نجف سے کربلا معلی مشی کر رہے ہیں
میرا سلام ہو ان قدموں پر
جو روضہ امام حسین علیہ السلام کی جانب بڑھ رہے ہیں
Karwan E Sadiq Travels
الحمدللہ۔۔کاروان صادق پاکستان ایام فاطمیہ گروپ زیارات شام کیلیے نجف اشرف سے سر زمین سیدہ (شام) روانہ.
بورڈنگ مکمل
دوسرا گروپ انشا ٕ اللہ کل نجف اشرف سے تہران کیلیے فلاٸی کرے گا
پیغمبر خدا حضرت ایوب علیہ السلام
صبر ایوب علیہ السلام مکمل قرانی واقعہ
کاروان صادق ایام فاطمیہ گروپ
محل نمرود قصہ آتش نمرود۔مکمل واقعہ زیارت
کاروان صادق ایام فاطمیہ گروپ
https://fb.watch/hiUdO6VGxs/
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 10:00 - 19:00 |
Tuesday | 10:00 - 19:00 |
Wednesday | 10:00 - 19:00 |
Thursday | 10:00 - 19:00 |
Friday | 10:00 - 19:00 |
Saturday | 10:00 - 19:00 |
Sunday | 10:00 - 19:00 |