ANP zairt kaka shaib

ANP zairt kaka shaib

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP zairt kaka shaib, Government Official, .

03/10/2023

‏*- وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس- ایپکس کمیٹی کے اہم فیصلے*

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے کیلئے خبردار کیا جاتا ہے۔

1 نومبر 2023 سے وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے ادارے تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی گرفتاری اورجبری ملک بدری کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے۔

10 اکتوبر 2023 سے پاکستان -افغانستان بارڈر سے نقل و حرکت کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (E-Tazkira) پر ہو گی جب کہ 1 نومبر 2023 سے نقل و حرکت کی اجازت صرف پاسپورٹ اور ویزا پر دی جائے گی۔

دیگر تمام قسم کی دستاویزات سرحد پار سفر کیلئے غیر موثر اور غیر قانونی ہوں گے۔

1 نومبر 2023 سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے کاروبار /جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

1 نومبر 2023 کے بعد پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو رہائش فراہم کرنے یا سہولیات فراہم کرنے والے کسی بھی پاکستانی شہری یا کمپنی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

وزارت داخلہ کی زیر نگرانی ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس کے اراکین شامل ہوں گے۔

اس ٹاسک فورس کا مقصد جعلی شناختی کارڈ کے حامل لوگوں اور ان کی جعلی کاغذات پر بنی غیر قانونی جائیدادوں کو ضبط کرنا ہو گا۔

نادرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام جعلی شناختی کارڈز کی منسوخی کوفوری طور پر یقینی بنائے اوراگر کسی کی شناخت میں شک ہو تو اس کی تصدیق کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے۔

ویب پورٹل اور یو اے این ہیلپ لائن پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افرادکی غیر قانونی رہائش یا کاروبار کرنے والے کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

اس سلسلے میں جو بھی شہری حکومت سے تعاون کرے گا اس کو انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

غیر قانونی سرگرمیوں بشمول ذخیرہ اندوزی، سامان یا کرنسی کی اسمگلنگ، حوالہ/ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف سخت ایکشن پہلے سے ہی لیا جا رہا ہے۔

ان جرائم میں ملوث افرد کے خلاف کسی بھی قسم کی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

جوائنٹ چیک پوسٹس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جن کو کسٹم پاورز دی گئی ہیں۔

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنیادی خوردنوش کی نقل و حمل کو چیک کیا جا رہا ہے جس سے اسمگلنگ میں کمی آئے گی اور جو حکومتی اہلکار کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں ان کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔

کرنسی کے سمگلرز،حوالہ ہنڈی کے کاروبار اور بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف بھی ایکشن لیا جا رہا ہے۔

ویب پورٹل اور یو اے این ہیلپ لائن پر ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

اس سلسلے میں جو بھی شہری حکومت سے تعاون کرے گا اس کو انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

منشیات کی روک تھام کیلئے نیشنل کاوئنٹر نار کو ٹکس کنٹرول سنٹر قائم کیا جا رہا ہے یہ سنٹر منشیات کی روک تھام میں کوششوں کی ہم آہنگی اور انٹیلیجنس معلومات کی فراہمی یقینی بنائے گا۔

منشیات کے سمگلرز کے ساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی اور قانون کے مطابق مثالی سزائیں دی جائیں گی۔

ہر صوبے کے اندر منشیات بحالی مراکز مرحلہ وار قائم کیے جائیں گے۔
JTV

28/04/2023
07/12/2022
Timeline photos 04/10/2022

Old memories

ماشاءاللہ ۔اے این پی زیارت کاکاصاحب ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن

04/10/2022

کچھ دن پہلے کھلی کچہری میں JUI کے صوبائی سینئر رھنما نوشاد کاکا خیل نے بھر پور انداز میں زیارت کاکاصاحب کے مطالبات نوشہرہ انتظامیہ C&W ڈیپارٹمنٹ کے سامنے پیش کئے جس میں زیارت کاکا صاحب کا مین پل اور روڈ کا مسئلہ سر فہرست تھا۔ آج الحمد اللہ فنڈ منظور ہو گیا۔کچھ لوگ اس پر اپنا نام کر رہے ہے لیکن حقیقت چھپتی نہیں ۔
قدم بڑھاو ھم تمھارے ساتھ ھیں

22/09/2022
Photos from NOWSHERA TIMES's post 02/02/2022
10/01/2022
04/01/2022
23/10/2021
14/05/2021

یہودیوں کے سپورٹ کے لیے فیس بک نے ایک پیج ("یروشلم پریئر ٹیم" کے نام سے) بنایا ہے جس میں تقریباً چھہتر ملین لوگوں کو خود سے جوڑ دیا ہے، میری فرینڈ لسٹ کے چھ سات احباب اس پیج سے جڑے ہوے نظر آئے جسے دیکھ کر واقعی حیرانی ہوئی، مجھے یقین ہے کہ ان احباب نے خود سے پیج لائک نہیں کیا ہے، اس لیے آپ خود جاکر سرچ بار میں سرچ کرکے چیک کریں اور اگر آپ کے اکاؤنٹ سے مذکورہ پیج کے لائک یا فالو کا بٹن آن ہے تو اَنلائک یا انفالو کر دیں
پیج کا نام Jerusalem Prayer Team ہے
Link 👇👇
https://www.facebook.com/jerusalemprayerteam/

23/02/2021

زیارت کاکا صاحب سے تعلق رکھنے والا
محترم میاں جمال شاہ کاکاخیل جو فخر کاکاخیل اور کئی معروف ناموں سے جانا چاہتا تھا اور کسی تعریف کا محتاج نہیں محترم کے خدمات کسی سے چھپی نہیں اپنے گاؤں کے لیے اور کئی ایسے تاریخی اقدامات اٹھائے تھے اپنے گاؤں لوگوں کے خاطر نہ کسی نے کیا نہ کوئی کر سکے گا محترم کے خدمات سر فہرست بہت لمبی ہے ہمارے محترم میاں جمال شاہ کاکاخیل کے بارے میں حالیہ ویڈیو میں
پرویز خٹک ایک کاکاخیل کے ساتھ سٹیج پر بیان دیتی ہوئے کہا کہ میاں جمال شاہ کاکاخیل نے بھی دھوکے سے مجھ الیکشن میں ہرایا تھا اور اس ویڈیو میں اور بھی کئی الفاظ استعمال کی جو زیارت کاکاخیل قوم کے لئے قابل برداشت نہیں ہم اس بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور تمام زیارت کاکا خیل کے لوگوں سے اپیل ہیں کہ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو اتنا شیئر کریں تاکہ ان سیاستدانوں تک پہنچ جائے اور ان لوگوں کو احساس ہوجائے کہ زیارت کاکا خیل قوم اپنے قوم کی بزرگوں کے انتہائی قدر اور احترام کرتے ہیں اور ایسے الفاظ برداشت نہیں کر سکتے اپنے بزرگوں کے بارے میں اور آنے والے الیکشن میں بالکل بائیکاٹ کیا جائے

18/10/2020
04/06/2020

دا درتہ نہ وائم چی نوری ژبی مہ زدہ کوہ
خو د پختون سرہ خبری پہ پختو کی کوہ

25/05/2020

لڑکیوں میں ہم جنسیت کا بڑھتا ہوا رجحان⁦‼️⁩

⭕🔴⭕🔴⭕🔴⭕🔴⭕🔴⭕🔴⭕

اپنی بچیوں کو انکی سہیلیوں سے دوستی میں حد سے نہ گزرنے دیں.
انکے گھر رات گزارنے کی اجازت بالکل نہ دیں.

اس قسم کے جملوں پر فوراً متنبہ ہو جائیں⁦❗

میں تو اس سے اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کرتی ہوں.

میں تو اسکے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی.

اسی طرح سہیلی کے حسن کی
حد سے زیادہ تعریف پر بھی کان کھڑے کر لیں.

حتی کہ انکی استانیوں کی ان میں غیر معمولی دلچسپی پر بھی شک کریں.

کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
جن میں استانیوں نے اپنی سٹوڈنٹ لڑکیوں کو ورغلا کر جنسی تعلق قائم کیا.
بالخصوص گرلز ہاسٹلز میں یہ وباء بہت عام ہو چکی ہے.
بات یونیورسٹیوں اور کالجز سے ہوتی ہوئی اب سکولز تک آ چکی ہے.

بچیاں کونسا لٹریچر پڑھ رہی ہیں❓
ٹی وی، لیپ ٹاپ موبائل وغیرہ پر کیا دیکھ رہی ہیں❓
اس پر نظر رکھیں.

ایسے طریقے موجود ہیں کہ
آپ بچوں کے لیپ ٹاپ اور موبائل کی ہر خبر رکھ سکیں
اور انہیں پتہ بھی نہ چلے.
ان طریقوں کو ماہرین سے سیکھیں.
ٹیکنالوجی میں بچوں سے ایک سٹیپ آگے رہنے کی کوشش کریں.
لیکن بچوں کو ہرگز علم نہ ہو کہ انکی
مانیٹرنگ ہو رہی ہے.

بھاڑ میں گیا انگریزوں کا "پرائیویسی" کا درس.
یہ خبیث بچوں کو پرائیویسی کے بہانے والدین سے الگ کرتے ہیں
اور پھر اس پرائیویسی کے دوران ان کے ذہنوں میں اپنی کتابوں اور میڈیا کے ذریعے زہر انڈیلتے ہیں
اور ہم جنسیت کو ایک نارمل انسانی رویہ باور کرواتے ہیں.

آجکل ہر دوسرے بیسٹ سیلر ناول میں الحاد اور ہم جنسیت کی تعلیم ہے.
ان دونوں کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے.

کوئی بھی مذہب اس قبیح فعل کی اجازت نہیں دیتا.
اسی لیے ہم جنسیت سے اگلا پڑاؤ الحاد ہے.
ہم جنس پرستی کفر نہیں
لیکن کفر کی طرف لے جانے والا راستہ اور شیطان کا ہتھیار ضرور ہے.

اور میرے نزدیک ایک انقلابی تجویز یہ ہے
کہ اگر آپ کسی وجہ سے کم عمری میں
انکی شادی کرکے ان پر یہ ذمہ داری نہیں ڈالنا چاہتے
تو کم از کم انکے نکاح میں تاخیر نہ کریں.

اپنے بچوں پر توجہ دیں،
انکی جان کی ہی نہیں
بلکہ انکے ایمان کی اور حیا کی بھی
حفاظت کریں.

22/05/2020

Advance Eid Mobark

11/04/2020

Stay home
Safe life
🥰

23/01/2020
Photos from ANP zairt kaka shaib's post 22/01/2020

نوشہرہ زیارت کاکاصاحب واقعہ میں ملوث ملزم آبدار نے مقامی عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے جرم کا اعتراف کر لیا

20/07/2019

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ

Photos from ANP zairt kaka shaib's post 19/07/2019

پی ٹی آںٸ دورِحکومت۔۔۔ قادیانیوں کی سرگرمیاں تیز
ڈر ہے کہ کہیں یوتھیا قادیانیوں کی دفاع شروع نہ کرے۔۔۔۔
قادیانی کافر تھا کافر ہے اور کافر رہے گا اور یہی میرا ایمان ہے کہ کافر کو کافر کہوں گا۔

19/07/2019

We Represent Kakakhels
Around The Globe.
# کاکاخیل کونسل
اصلاحات -اتفاق - احتساب ۔

18/07/2019

کافر قادیانی کافر قادیانی کافر قادیانی کافر قادیانی کافر

18/07/2019

قدردان بہ می پہ قدر ھلہ پوئی شی......
پس لہ مرگہ چی می گوری تصویر بیا بیا..؟

11/07/2019

پیپلز پارٹی پختونخوا کے صدر ھمایون خان، پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب ،ملک سعید اور یاسین خلیل، ANPکے مرکزی راہنما حاجی غلام بلور سے شہید ھارون بلور کی پہلی برسی پر تعزیت کر رھے ھیں

Telephone

Website