PPP QUETTA QALANDARS. Videos

Videos by PPP QUETTA QALANDARS.. It is political page those things are shear which related to politics.

#PPPDigital

Other PPP QUETTA QALANDARS. videos

#PPPDigital

#mirwalimohammadqalandrani

BENAZIR BHUT

#mirwalimohammadqalandrani #ppp_quetta_qalanders

#mirwalimohammadqalandrani #Quetta #ppp_quetta_qalanders صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی ممبر بلوچستان پاکستان پیپلزپارٹی میر ولی محمد قلندرانی کی پاکستان پیپلزپارٹی میں نیے شمولیت کی حوالے سے دلچسپ جوابات

دہشت گرد اور انتہا پسند پاکستان، انسانیت اور ہمارے مذہب اسلام کے دشمن ہیں، اس رعائتی پالیسی کا خاتمہ ہونا چاہیئے اور ان دہشت گرد اور انتہا پسندوں کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو کسی اور مجرم کے ساتھ ہوتا ہے۔

#ppp_quetta_qalanders #mirwalimohammadqalandrani #dadu . Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari visited Dadu.

#ppp_quetta_qalanders #PPP_DISTRICT_QUETTA #mirwalimohammadqalandrani آج دادو کادورہ کیا۔تباہ کن مون سون کے5 ماہ بعدبھی بہت سےعلاقےاب بھی زیرآب ہیں۔پاکستان عالمی کاربن کےاخراج میں صرف0.8%حصہ ڈالتاہےجبکہ ہم موسمیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثر ہونےوالےملکوں میں 8ویں نمبرپر ہیں۔9 جنوری کو ہونےوالی کانفرنس میں ہم دنیاکےسامنےتعمیرنوکالائحہ عمل رکھیں گے۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA #Lahore. #mirwalimohammadqalandrani . پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کا پریس کانفرنس۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA بھٹو۔

#karachi Boss

#PPP_DISTRICT_QUETTA #Ghari_khuda_buksh. پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی گڑھی خدا بخش میں محترمہ بینظیر بھٹو کے 15ویں برسی کے موقع پر اجتماعی دعا کرتے ہوئے

وزیر خارجہ اور چیرمین جناب پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے موقع پر اہم خطاب فرمائیں گے ۔ پاکستان بھر کے جیالے ورکروں سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA. #کوئٹہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ صوبائی وزیر اور مرکزی سینٹر کمیٹی کے ممبر حاجی میر علی مدد جتک کا صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی کی رہائش گاہ پر آمد سیاسی سماجی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA. #MIR_WALI_MOHAMMAD_QALANDRANI. 18 October. Salutations to the martyrs of Karsaz who protected the country's democratic leadership by burning the lamp of their blood..

#PPP_DISTRICT_QUETTA. #میر_ولی_محمد_قلندرانی۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی اینجل پیپل گرائمر اسکول کے شش ماہی امتحانات کے تقسیم اسناد کے پروگرام میں اساتذہ کرام والدین اور بچوں سے خطاب کر رہے ہیں ۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA. #کوئٹہ۔ میر ولی محمد قلندرانی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی ممبر PPP۔

میر ولی محمد قلندرانی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی ممبر PPP

#PPP_DISTRICT_QUETTA. کوئٹہ۔ میر ولی محمد قلندرانی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی ممبر پاکستان پیپلز پارٹی کا کوئٹہ میں بارش کے بعد سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ ۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA. #کوئٹہ میر ولی محمد قلندرانی ایگزیکٹو کمیٹی ممبر بلوچستان سرآب رود کٹنگ کے حوالے سے چلتن نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA #کوئٹہ . #میرولی_محمدقلندرانی۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی اے ڈ ی سی کوئٹہ نور محمد مندو خیل اے سی کوئٹہ نثار احمد لانگو کے روبرو سرآب روڈ کٹنگ کے حوالے سے متاثرین سرآب سے خطاب۔ جیئے بھٹو جیئے عوام جیئے پاکستان۔

MIR WALI MOHAMMAD QALANDRANI PPP BALOCHISTAN Executive Committee member. Welcome to Old Pakistan . CHAIRMAN PPP BILAWAL BHUTTO ZARDARI

#PPP_DISTRICT_QUETTA #میرولی_محمدقلندرانی_صدرضلع_کوئٹہppp میر ولی محمد قلندرانی صدر ضلع کوئٹہ بولانی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے۔۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA #میر_ولی_محمد_قلندرانی_صدر_ضلع_کوئٹہ_ppp . میر ولی محمد قلندرانی صدر ضلع کوئٹہ قمبرانی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے۔

#PPP_DISTRICT_QUETTA #میر_ولی_محمد_قلندرانی_صدر_ضلع_کوئٹہ_ppp . #کوئٹہ . Coming soon full video keep visiting our page. Thanks

#PPP_DISTRICT_QUETTA #میر_ولی_محمد_قلندرانی_صدر_ضلع_کوئٹہ_ppp. #کوئٹہ . میر ولی محمد قلندرانی صدر ضلع کوئٹہ کے زیر قیادت وادی بولان میں سندھی ثقافتی دن منایا گیا جس میں سندھی چینلز اور علاقے کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔