Bezny Sports

Bezny Sports

Do You care about health and fitness ?And interested in Sports ?You are at aright Place. We act like

23/03/2019

One of My fav. fight.

21/02/2019

18 runs were required on 3 bowls.. See what happened next..
Expressions of batsman are epic

تین 3 بالوں پراٹھارہ 18 رن چاہئے تھے . دیکھئے پھر کیا ہوا
بلے باز کے جذبات اور تاثرات قابل دید ہیں

میدان دیکھیں .

13/01/2019

کلین بولڈ, ویڈیو آخر تک دیکھیں, بندہ شارٹ ہو گیا.

10/01/2019

hahhaha .. 6 runs 1 Ball remainng.
Aisi bowling kabi nahi dekhi ho gi.
ye Match Fixing hai ya talent.

07/01/2019

بس ایک بال.

14/12/2018

hahahaha

11/12/2018

کاش یہاں کوئی بڑا ہوتا تو یہ بچہ بچ جاتا.

بدقسمتی سے قوم کا ایک اور بیٹا جہالت کی نظر ہو گیا ہو سکتا تھا یہ بچ جاتا اور پڑ لکھ کر پاکستان کا نام روشن کرتا ترقی یافتہ ممالک میں ایک بچہ مرنے پر پوری ریاست ہرکت میں آجاتی ہے جب کہ ہمارے ملک میں یہ عام سی بات سمجھی جاتی ہے

05/12/2018

زندگی میں مشکلات ضرور آتی ہیں مگر مشکلوں سے تھک کر ہار مان لینے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے بالکل اس ویڈیو میں بہت بڑا سبق چھپا ہے۔ اس کو دیکھ کر ضرور شیئر کریں جزاک اللہ خیر

27/11/2018

Must See ..

26/11/2018

All Out 90 Runs ... Yasir Shah 8 wkts.

28/10/2018

.
PAK VS AUS

26/10/2018

Pakistan Wins against Aus.
Congrats Team Pakistan.
Pakistan again Number No Team in T20.

24/10/2018

Congrats Team Pakistan
Pakistan Wins

21/10/2018

posted picture with his wife celebrating 18th wedding anniversary MashaAllah ❤

20/10/2018

Pakistan got another Asif.

23/09/2018
22/09/2018

پاکستانی کھلاڑیوں سے بدتمیزی کرنے والے راشد خان کے بارے میں بڑا انکشاف راشد خان کا پاکستان سے کیا تعلق ہے!پشاور میں کتنا بڑا کاروبار ہے

افغان کرکٹر راشد آرمان شینواری ولد حاجی خلیل ضلع آچین گاؤں پیخہ ننگرھار کے پاس افغانستان کے علاوہ پاکستان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی ہے
اس نے پاکستانی شناختی کارڈ پر ہی اسلامیہ کالج میں تعلم بھی حاصل کی ہے۔

پاکستان کے شہر پشاور میں ان کے حیات آباد اور بورڈ میں کروڑؤں روپے کے عالیشان بنگلے ہیں جن میں اس پورے خاندان کی رہائش ہے
اسی طرح انہوں نے پاکستانی وفاق کے زیر انتظام علاقے لنڈی کوتل مختارخیل میں قلعہ نماء حویلی اور اس کے اندر کئی بنگلے بنا رکھے ہیں

بیرون ملک سفر کرنے کے لیے بھی یہ پورا خاندان پاکستانی پاسپورٹ ہی استعمال کرتا ہے۔ راشد آرمان شینواری خود تسلیم کرتاہے کہ وہ آفغانستان کا شھری ضلع آچین پیخہ کا رھنے والا ہے اور اپنی نجی محفلوں میں پاکستان کے خلاف خوب بکواس بھی کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس خاندان کو کس نے اور کس قانون کے تحت پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کر رکھے ہیں؟؟

21/08/2018

بہت ہمت ہے بھائی اس بندے میں ...

10/08/2018

یہ کہاں کی ویڈیو ہے ... لگ تو کراچی کی رہی ہے. نیا ہی کھیل شروع کر دیا ہے.

08/08/2018

Made in Pakistan ❤

Videos (show all)

18 runs were required on 3 bowls.. See what happened next..Expressions of batsman are epicتین 3 بالوں پراٹھارہ 18 رن چاہ...
کلین بولڈ, ویڈیو آخر تک دیکھیں,  بندہ شارٹ ہو گیا.
hahhaha .. 6 runs 1 Ball remainng. Aisi bowling kabi nahi dekhi ho gi. ye Match Fixing hai ya talent.
hahahaha
کاش یہاں کوئی بڑا ہوتا تو یہ بچہ بچ جاتا.بدقسمتی سے قوم کا ایک اور بیٹا جہالت کی نظر ہو گیا ہو سکتا تھا یہ بچ جاتا اور پ...
زندگی میں مشکلات ضرور آتی ہیں مگر مشکلوں سے تھک کر ہار مان لینے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے بالکل اس ویڈیو میں بہت بڑا سب...
Must See ..
بہت ہمت ہے بھائی اس بندے میں ...
یہ کہاں کی ویڈیو ہے ...    لگ تو کراچی کی رہی ہے. نیا ہی کھیل شروع کر دیا ہے.

Telephone

Website