Ahmer Social & Human Development Society - Ashds Balochistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmer Social & Human Development Society - Ashds Balochistan, Nonprofit Organization, .
ASHDS:
Is a non-governmental, non-profit & non-political civil society organization based at mastung, Balochistan.Organization believes that no development is possible without citizens participation.
سیلاب زدگان کو ٹینٹ اشد ضرورت ہے تمام حضرات سے مدد کی درخواست ہے
احمر سوشل اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ سوسائٹی بلوچستان کے ضلعی کوارڈینیٹر امتیاز احمد بمبل نے ڈیرہ اللہ یار کے سیلاب زدگان میں راشن تقسیم کیئے تمام مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے
احمر سوشل اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ سوسائٹی بلوچستان کے چیئرمین سردار زادہ میر مجتبیٰ احمد محمدشہی نے منگچر کوہک و دیگر علاقوں میں 50 فیملیز میں راشن تقسیم کیا جس میں ٹکری سعداللہ خان محمدشہی کا تعاون رہا جس کا ہم تہ دل سے مشکور ہیں
احمر سوشل اینڈ ہیومین رائیٹس ڈویلپمنٹ سوسائٹی بلوچستان اس سیلاب میں 100 خاندان کو راشن پہننچایا ہے ان شا اللہ اگے بھی کوشش جاری رکھیں گے اس وقت سیلاب زدگان بے یار و مددگار آسمان تلے روڈوں کے کنارے پر پڑے ہیں آئیں ہمارے ساتھ ان خاندانوں کو کم سے کم ایک ٹینٹ دینے میں مدد کریں