CHAdnan.official.page

CHAdnan.official.page

I have good wishes for the people .Those who know us well or know our services well .We will try even harder so that people can benefit from the mosque.

13/04/2024

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

13/04/2024
09/04/2024

یہ اللہ پاک ہمارے روزے عبادتیں اپنی برگاہ میں قبول فرما

05/04/2024

یہ اللہ پاک آج کے بابرکت دن کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما

24/03/2024

*کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭*
میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلsطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔
ہم میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی ۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کر و اور اس تصویر کو پھیلا ؤ ۔

15/03/2024

لو جی آب آپ کے بچے موٹرسائیکل پر سکول جائیں گے ۔

02/03/2024

موسیٰ اعظم نیو شاپ ۔۔۔۔۔۔

01/03/2024

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا. .

29/02/2024

السلام علیکم
صبح بخیر
نیک تمنا اپ سب کے لیے

24/02/2024

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

03/02/2024

See Becare Fully

01/02/2024

موسئ اعظم سکول کے لیے تیار

31/01/2024

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

24/01/2024

اللہ ہر چیز پر قادر ہے

17/01/2024

ہر غم کی دعا ہے استغفار

Photos from CHAdnan.official.page's post 20/12/2023

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
آج بروز بدھ 20.12.2023
کو چکری اڈا پر*
واپڈا ایسیکو کی. جانب سے کھلی کچری لگائی گی
ایسکو سپر وین
سپریڈینٹنگ انجینئرنگ (SE) اور (XEN) طارق آباد
(SDO) دھمیال ( SDO) اڈیالہ ( SDO) چکری
نے لوگوں کے مسائل سنیں اور کچھ مسائل فوری حل کیے گئے ہیں ۔جو مسائل انڈر پروسیس تھے ان کو جلد ہی مکمل کرنے کی ہدایات کی گئی ۔ہم امید کرتے ہیں کے ایسکو ضلع راولپنڈی کی طرف سے کھلی کچہری جو لگائی گئی تھی ۔اس سے باہمی رابطے کو فروخت ملے گا اور لوگوں کے مسائل حل ہوں گے ۔اخر میں عدنان فاروق صدر تاجر یونین چکری اڈا نے ۔ایسکو سپر وین کا شکریہ ادا کیا
کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے خود ان کی دہلیز پر چل کر ائے ۔ اور اخر میں ایک گروپ فوٹو لیا گیا۔

19/12/2023

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

12/12/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایک نئی صبح کے ساتھ تمام محبت بھرے رشتوں کو محبت بھرا سلام

11/12/2023

بزنس بہترین اڈیز حاصل کرنے کےلیےہمارے پیج کو لائک اور سکرائب کریں۔

Photos from CHAdnan.official.page's post 08/12/2023

Working IN Office .
Public a relationship
providing service
Istam paper
ARazi Center
Deal wapda file activate new connection

08/12/2023

استغفار کو لازم کر لیں خود پر

Videos (show all)

موسیٰ اعظم نیو شاپ ۔۔۔۔۔۔
بزنس بہترین اڈیز حاصل کرنے کےلیےہمارے پیج کو لائک اور سکرائب کریں۔
#wouldyourather #PakistanZindabad #islamabad #Rawalpindi #adnangm009@gmail.com

Telephone