Geo Tank
News......... https://chat.whatsapp.com/DLa9wvuUZW08otu0VWYmvJ
ٹانک
واپڈا اپنا قبلہ درست کرے ماہ مقدس میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے ٹانک عوام کا جینا محال کر رکھا ہے شہری اور دیہی علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ پر وفاقی و صوبائی حکومت نوٹس لے بصورت دیگر واپڈا افس کے سامنے بھرپور احتجاج کرینگے ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس کے دوران ریلف کے بجائے بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے دن اور رات کو بجلی کی فراہمی کے بجائے سحری افطاری اور تراویح میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جو کہ تاریخ میں پہلی بار ہورہی ہے جس سے ٹانک عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ٹانک عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت بدترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے جبکہ چیف پیسکو، سپریٹنڈنگ انجینئر اور ایکسن واپڈا ٹانک سمیت گرڈ حکام اپنا قبلہ درست کریں بصورت دیگر جمیعت علماء اسلام واپڈا افس کے سامنے بھرپور احتجاج کریگی اور واپڈا ٹانک کی اینٹ سے اینٹ بجا کر دم لے گی جسکی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی
ٹانک کی یہ صورتحال ہے ویڈیو آپ خود دیکھیں ۔ ضلع انتظامیہ فوٹو سیشن تک ہی محدود ہے
ٹانک۔ ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ عثمان خان بیٹنی کے دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ثمرات آنا شروع ہو گئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ایمرجنسی میں دستیاب ادویات کی فہرست آویزاں کر دی ایمرجنسی میں کسی بھی شکایت اور درج ادویات کے عدم دستیابی کے حوالے سے فوری درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ عثمان خان بیٹنی کا کہنا تھا کہ حلقہ انتخاب کے عوام نے جو اعتماد کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا عوام کی سہولت کے لئے تمام سرکاری وسائل بروکار لائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کی فنڈ کی فراہمی کے حوالے سے مسائل جلد حل ہو جائیں گے
شکایت نمبر
03429505781
کیا ٹانک میں داور خان کنڈی اور عثمان خان بیٹنی تبدیلی لا پاے گے
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور سابق رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گاڑی پر شمالی وزیرستان میں حملہ ہوا ہے۔ مقامی پولیس کے اعلیٰ افسران نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مقامی صحافی رسول داوڑ کے مطابق محسن داوڑ کی گاڑی پر آگے اور پیچھے سے فائرنگ کی گئی۔ گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ میران شاہ کے گاؤں تپی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود تھے جب ان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی۔
رنوال میں آج ہمارے سرائیکی مشرانوں کو سرائیکی بیلٹ میں اپنی 10سالہ کارکردگی دکھانے کے لئےجمیعت ایم پی اے ایم این اے وفاقی وزیر نے بڑی سکرین لگائی جس میں سرائیکی علاقوں میں اربوں روپے سے بنائے جانے والے روڈز،پلیں،صاف پانی کے ٹیوب ویل پائپ لائنیں ،بہارہ بند ودیگر منصوبے دکھائے گئے مشرانوں نے زبردست تالیاں بجائیں اور حمایت کا اعلان کیا۔۔۔۔اخر میں یارک سے رنوال سی پیک روڈ کا افتتاح بھی ہوا۔
منصوبے نیچے تصویروں میں ملاحظہ فرمائیں
Mahmood Ahmed Tank Mayor Saddam Khan
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو ایڈوائزری نوٹس/تھریٹ الرٹ جاری
دہشت گردوں کی طرف سے مولانا اسعد محمود کو ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے، نوٹس کا متن
نوٹس میں مولانا اسعد محمود کو غیر ضروری سفر اور اجتماعات میں شرکت سے روکا گیا ہے
مولانا اسعد محمود اپنی حرکات وسکنات کو خفیہ رکھیں، مولانا اسد محمود این اے 43 سے انتخابات میں حصہ لے رہا ھے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میںگیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پر، بجلی بحران نے بھی سر اٹھا لیا، لوڈ شیڈنگ کئی علاقے میں 12 گھنٹے تک پہنچ گئی۔
اسلام علیکم
✌
ٹانک
ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے
پر امن احتجاج جاری عوام شرکت کرے
ٹانک
سابقہ ناظم حبیب محسود کا نماز جنازہ گرہ پتھر میں ادا کر دیا گیا ۔
ٹانک
علاقہ گومل میں چند دن پہلے معصوم بچے کے قاتلوں کو ٹانک پولیس نے گرفتار کر لیا
#ٹانک
محلہ میدان میں فلش فائبر کے لئے کھودا گیا گھڑا عوام میں موت باٹنے لگا محلہ کی ایک بزرگ عورت گڑھے میں گر کر حادثہ کا شکار مذکورہ گڑھا کسی بھی وقت انسانی جان کے ضیاع ہونے کا باعث بن سکتا ہے
ڈپٹی کمشنر سمیت متعلقہ حکام نوٹس لیں
ملک بھر کی طرح ٹانک میں سویڈن حکومت کے خلاف ریلی نکالی گئی
ملک بھر کی طرح ضلع ٹانک میں سویڈن حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
ٹانک
باران🌧️ رحمت شروع
موسم خوشگوار😍
ٹانک۔
علاقے میں چوری اور ڈاکیتی کے بڑھتے ہوٸے واقعات کے خلاف شیخ اتار کی عوام سراپا احتجاج
اہم اطلاع
ڈیرہ : گومل ڈیم نالے میں 14 ہزار کیوسک سیلابی ریلہ آرہا ہے کوٹ ولیداد،گنڈی عاشق اور کہاوڑ کے عوام الرٹ رہیں، ذرائع اے سی درابن
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی
سیشن عدالت اسلام آباد میں تو شہ خانہ کیس کی سماعت
اسلام آباد: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملک بھر کی تمام تحصیلوں میں قائم بینظیر ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز میں سروے جاری ہے.