Ajwa Islamic Public School.

Ajwa Islamic Public School.

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajwa Islamic Public School., School, .

06/06/2024

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 حج کا دن ہفتہ 15 جون ہوگا اور 16 جون اتوار کو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ پاکستان میں17جون پیر کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔عجوہ اسلامک پبلک اسکول کی طرف سے تمام عالم اسلام کو ایڈوانس مبارک ہو ۔۔

31/05/2024
28/05/2024

اللّٰه تعالیٰ مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس
میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین ثمہ آمین 🤲

28/05/2024

گزر تو گئی ہے تیری حیات بھی قدیر.

ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے۔

يوم تکبیر کے موقع پر قوم کے اصل ہیرو کو خراج تحسین و عقیدت اللہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر کی قبر انور کو نور سے منور فرمائیں اور تا حد نگاه وسیع فرمائیں آمین ثمہ آمین يارب العالمين #

25/05/2024

Ajwa Islamic Public School. School

25/05/2024

*Good news for aspiring female science teacher now in your institute Ajwa Islamic Public School Rian da maira Bandi Dhundan Abbottabad.*

*Now this golden opportunity is at your feet, we need female teachers for Physics, Math, Chemistry, Biology. Hurry up, visit the institute and submit your CV to us and take advantage of this golden opportunity.*

24/05/2024

Ajwa Islamic Public School. Activity

08/05/2024

Ajwa Ajwaislamicpublicschool .

30/04/2024

*Respected Parents*
It is herebly to inform you that school will remain closed on May 1st, 2024 on account of labour day.
*Regards*
*Administration*
*Ajwa islamic public school*

28/04/2024

جب کسی سرکاری دفتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں،
اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر سر کر کے زیادہ جھکیں نہ اور نا ہی زیادہ منت سماجت کریں۔
بچے پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔
یقین کریں وہ آپ کے ایک ایک لفظ پر اور آپ کی باڈی لینگویج، ہاتھوں انگلیوں اور آنکھوں تک پر غور کررہا ہوتا ہے۔
بھیا! پاکستان کا سسٹم عجیب ہے۔ آفسرز کو بھی چاہیئے کہ جب کو سائل اپنا مسلہ لے کر آئے اور اُس کے ساتھ بیٹا یا خاص تو پر بیٹی ہو اُس سائل کا کام چاہے کرے یا کام نہ کرے مگر اُسے مسکرا کر تھوڑی سی عزت دے دے، لہجے میں نرمی ہو، کرسی بھی دے دے۔
اکیلا آئے تو بعد میں بدلہ اتار لیا کرے۔
بچوں کا باپ ان کا ہیرو ہوتا ہے، آپ اپنی تھوڑی سی فرعونیت یا روح کی تسکین کے لیے اس کا ہیرو مارنے کی کوشش کرتے ہو۔
سوچیں کوئی آپ کے سامنے آپ کے فلمی یا کھیل ، ادب یا مذہب کے ہیرو کو کچھ کہے تو آپ کیا کریں گے۔
باپ تو بچے کا مکمل آل ان ون ہیرو ہوتا ہے اس کمزور سے بچے کے سامنے ان کے والدین کو زلیل و خوار نہ کیا کریں۔

کرسیوں پر براجمان اکثر فرعون بیٹھے ہوتے ہیں، جس میں انسان سے زیادہ خونخوار جانوروں کی خصوصیات ہوتے ہیں۔۔۔۔

16/04/2024

عجوہ اسلامک پبلک اسکول کی طرف سے تمام طلباء طالبات کے لیے خصوصی تحفہ ۔۔۔Detailed Note For SLOs BASED EXAMMINATION GRADES 9TH AND 10TH

Awareness is the best of all learning.

بورڈ امتحان دینے والے بچوں کے نام کھلا خط
عزیز طلبہ و طالبات
السلام و علیکم!
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 18 اپریل 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔ان امتحانات کے حوالے سے اکثر بچوں کو شدید پریشان دیکھا گیا ہے۔حساس بچوں کی پریشانی کی بڑی وجہ ان کو راہنمائی فراہم نہیں کی جا سکی۔امید ہے اس مضمون کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد کسی حد تک بچوں کی پریشانی میں کمی واقع ہو گی۔ اس سال بورڈ امتحانات SLO Base ہوں گے گزشتہ سال صرف نہم کے امتحانات 50 فیصد SLO Base تھے. اس سال نہم و دہم کے امتحانات 100 فیصد SLOs پر مشتمل ہوں گے اس حوالے سے اگر طلبہ کو ضروری اگاہی فراہم نہ کی گئی تو ان کے نتائج متاثر ہوں گے چونکہ SLO Base امتحان کا ایک نیا طریقہ کار ہے اس کو سمجھنا نہایت ضروری ہے تعلیمی بورڈ کی جانب سے بچوں کی رہنمائی کے لیے اپنی ویب سائٹ پر قومی نصاب کے مطابق
Paper pattern,
Table of specifications ,
Chapter wise Weightage ,
Paper Settings Criteria,
Question Difficulty Level ,
Types of questions اور
Marking Scheme
وغیرہ کے حوالے سے مکمل اگاہی فراہم کی گئی ہے اگر بچے کو ہر مضمون کے پیپر کے متعلق Table of Specification کو اچھے طریقے سے سمجھا دیا جائے تو SLO base Exam بچے کے لیے روایتی امتحان سے زیادہ آسان بنایا جا سکتا ہے.درج ذیل اصلاحات Terms کو سمجھنے کے بعد تمام مضامین کے پیپر پیٹرن اور ممکنہ سوالات کو سمجھنا کافی حد تک آسان ہو گا۔
TOS:
Table of specifications
ہر مضمون کے لیے علیحدہ سے Tos دیا گیا ہے جس میں متعلقہ مضمون کے جائزہ/امتحان کے متعلق تمام تفصیلات درج ہیں۔طلبہ تمام مضامین کے TOS کو بغور پڑھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں کہ پیپر کیسا بنایا جائے گا۔اس دفعہ تمام پیپر Table of Specifications کے عین مطابق آئیں گے۔ TOS میں ہر Chapter کی weightage قومی نصاب 2006 کے مطابق مقرر کر دی گئی ہے۔ہر Chapter سے اپنی weightage کے مطابق سوالات دئیے جائیں گے۔تمام طلبہ TOS سے ہر Chapter کی weightage معلوم کر سکتے ہیں۔
Item: Question
پیپر میں تین طرح کے item سوالات ہوں گے۔
MCQs ERQs RRQs

MCQs: Multiple choice questions
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دئیے جائیں گے ان میں سے ایک درست جواب کا انتخاب کرنا ہو گا۔ہر درست جواب کا ایک نمبر ہو گا۔Tos میں درج کر دیا گیا ہے کہ ہر Chapter سے کتنے MCQs پوچھے جائیں گے؟ اور ان کا لیول کیا ہو گا؟

RRQs: Restricted response questions
ہر chapter سے RRQs یعنی conceptual Questions کی تعداد اور نمبرز کی تقسیم بھی TOS میں درج ہوتی ہے۔

ERQs: Extended response questions

ہر chapter سے ERQs /Long Questions کی تعداد اور نمبرز کی تقسیم بھی TOS میں درج ہوتی ہے۔

پیپر میں تین طرح کے سوالات ہوں گے.نمبرز کے اعتبار سے ترتیب یہ ہو گی۔
Weightage of MCQs 20%
Weightage of RRQs 50%
Weightage of ERQs 30%
ہر تین قسم کے سوالات میں knowledge , understanding اور application کے سوالات پوچھے جائیں گے۔
K: Knowledge
U : Understanding
A : Application

پیپر میں Knowledge والے سوالات میں Facts,Figures ,Satements , definitions,formulas وغیرہ پوچھے جائیں گے۔
جبکہ understanding والے سوالات میں کسی تصور کو سمجھ کر اس سے متعلق سوال کا جواب درکار ہو گا۔جسے عام طور پر conceptual Question کہا جاتا ہے۔
جبکہ Application لیول کے سوالات میں کسی concept کے عملی اطلاق سے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔
ہر مضمون کے TOS میں طے کر دیا گیا ہے کہ کس chapter سے کتنے نمبرز کے سوالات پوچھے جائیں گے اور اس Chapter سے کتنے سوالات MCQs کتنے RRQs اور کتنے ERQs پر مشتمل ہوں گے۔نیز TOS میں یہ بھی طے ہے کہ ان تمام سوالات کی نوعیت کیا ہو گی (یعنی وہ Knowledge , understanding یا application لیول کے ہوں گے)

E : Easy (level of difficulty)
M: Moderate (level of difficulty)
D :Difficult (level of difficulty)

اسی طرح TOS میں سوالات کا Difficulty level طے کیا گیا ہے کہ Knowledge کے کتنے سوالات easy کتنے Moderate اور کتنے difficult ہوں گے۔
۔ TOS کو سمجھ کر تیاری کرنے والے طلبہ نئے امتحانی نظام کو بہت آسانی سے سمجھ کر بہترین ریزلٹ کا مظاہرہ کر سکیں گے۔ میٹرک لیول کے مضامین کےTable of specifications بھی شئیر کیے جا رہے ہیں۔
آپ کی دعاؤں کا طالب ۔۔۔۔۔۔۔۔( #عجوہ اسلامک پبلک سکول #)(ریاں دا میرا))

15/04/2024

عجوہ اسلامک پبلک سکول کے کھلتے ہوئے ننے منے پھول،

14/04/2024

Tomorrow inshAllaha

Videos (show all)

Ajwa Islamic Public School.  Activity
Pink day Ajwa Islamic Public School.
Ajwa Ajwaislamicpublicschool .

Telephone

Website

Address


Rajshahi Division

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 12:00