learning Steps School Lund khwar Campus

learning Steps School Lund khwar Campus

It's all about Learning steps school Lund khwar Campus Education activities

09/04/2024
Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 08/04/2024

چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اپ کی بندوق سے نکلی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے۔خوشیاں بانٹیں ۔دردوغم نہیں ۔

05/04/2024

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک ہونگی۔ 9 اپریل ورکنگ ڈے ہوگا۔

05/04/2024

جو وقت کی قدر کرتا ہے ۔زمانہ اس کی قدر کرتا ہے ۔

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 03/04/2024

کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ہے ؟

02/04/2024

یہ پاکستان کا وہ پیارا شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹر نیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ماشاءاللہ
لیکن یہ خبر نہ ہماری ❤️الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے۔🥰

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 02/04/2024

پلے گروپ تا جماعت نہم داخلے جاری ہیں

02/04/2024

بے شک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں ۔

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 02/04/2024

علاقہ لوند خوڑ اور مضافات کے سرکاری سکول اساتذہ ،سرپرست اور والدین متوجہ ہوں۔
حالیہ سیشن 2024 میں تمام سکولوں میں بہترین نتائج دینے پر اساتذہ، بچوں اور والدین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
کلاس 5th اور 8th میں پاس بچے اب کسی دوسرے اچھے ہائی سکول میں داخلے کی تلاش میں ہیں۔
بچے جو سکولوں میں پوزیشن ہولڈرز رہے ہیں
وہ انتہائی مناسب اور قابل برداشت فیس پر اپنے مستقبل کو محفوظ اور روشن بنانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
یتیم قابل بچوں اور بچیوں کے لئے فل سکالرشپس پر داخلے جاری ہیں ۔
اساتذہ کرام اور تعلیم یافتہ حضرات ان بچوں کو رفر کریں۔
لرننگ سٹیپس سکول لوند خوڑ کیمپس نزد لوند خوڑ جنازگاہ
رابطہ نمبر 0345 0327792

30/03/2024

اے ہمارے رب
جس طرح تم نے 313 کی نصرت فرمائی ہے اس طرح فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما ۔امین

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 29/03/2024

کلاس پلے گروپ سے کلاس نہم تک داخلے جاری ہیں ۔

ارادے جن کے پکے ہو ،کامیابی وہی حاصل کرتے ہیں

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 29/03/2024

الحمدللہ
بچوں کو رمضان مبارک کی اہمیت و فضیلت اور رمضان المبارک میں اعتکاف کی فضیلت کے بارے میں ایک مختصر سیشن ۔

28/03/2024

بے شک
سکون اللّٰہ تعالیٰ کی ذکر میں ہے ۔

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 27/03/2024

لرننگ سٹیپس سکول میں آنے والے نئے سٹوڈنٹس کو خوش آمدید ۔

26/03/2024

Hardwork is the key to success

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 26/03/2024

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا

ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

25/03/2024

بےشک۔میں دل سے گواہی دیتا ہوں

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 25/03/2024

سیشن 2024-2025 کے لئے پلے گروپ سے جماعت نہم تک داخلے جاری ہے

Photos from learning Steps School Lund khwar Campus 's post 22/03/2024

یہ دن قرارداد لاہور کی منظوری کا اعزاز ہے۔ یہ 23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک میں منعقد ہوا۔ قرارداد نے جنوبی ایشیا میں ایک آزاد مسلم قوم کی ترقی کی منظوری
دی۔

21/03/2024

Lss Lkr Campus

Videos (show all)

اے ہمارے ربجس طرح تم نے 313 کی نصرت فرمائی ہے اس طرح فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما ۔امین
بے شکسکون اللّٰہ تعالیٰ کی ذکر میں ہے ۔
Success has a long journey
@everyone

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00