Mumtaz Malik PMLN
This is the Official page of Senior Politician PML(N) Mrs Mumtaz Malik. Run by her Social Media Team.
میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں اور حجاج کرام کو اسلام کا مقدس فریضہ حج اور جملہ عبادات بہت بہت مبارک ہو.❤️🙏
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کی قربانی اور عبادات قبول فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
🎊HAJJ MUBARAK🎊
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو اللہ پاک ہمیں بھی اپنے درکی حاضری نصیب فرمائے آمین
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو!
Hajj Mubarak 💗🕋 💗 to all Muslims around the Globe 🌎
ALHAMDULLILAH MY TASK FOR PP-15 DONE PERFECTLY WITH THE HELP OF ALLAH.
HARD WORK AND LOYALTY ALWAYS PAYS OFF 🙏🇵🇰🐅
Mrs Mumtaz Malik from PP-15
پاکستان مسلم لیگ نون شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما مسز ممتاز ملک سابق سینٹر چوہدری محمد تنویر خان کی ضمانت خارج ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ کل بھی ہم چوہدری تنویر خان کے ساتھ تھے اور اج بھی چوہدری تنویر خان کے ساتھ ہیں.
کچہری میں چوھدری تنویر صاحب دانیال چوھدری MNA چوھدری چنگیز اور اسامہ چوہدری کی ضمانت Date ملنے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر أتے ہوئے مسز ممتاز ملک اور خالدہ بی بی کا فوٹو۔
The greatest reward in service is earning the love, affection, and respect of the people.
-At the launch of "Maryam ki dastak"
"Maryam Ki Dastak"
No more waiting in lines at government offices to get essential documents. Now, documents such as domiciles, birth certificates, driving licenses, death certificates, and many others will be delivered directly at your doorstep.
"وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی پروگرام
مریم کی دستک"
📌📌 نہ قطار ، نہ انتظار
پنجاب کے تمام شہریوں کیلیے
📌📌 پیدائش سرٹیفکیٹ، نئی گاڑی رجسٹریشن ،وفات سرٹیفکیٹ، گاڑی کا انتقال، طلاق سرٹیفکیٹ ، ٹوکن ٹیکس، نکاح سرٹیفکیٹ،ڈومیسائل،جائیداد ٹیکس، ای سٹامپ پیپر
جیسی بنیادی سرکاری دستاویزات کا گھر بیٹھے حصول ممکن
📌📌 مریم کی دستک پروگرام سے آپ "ویب پورٹل ، موبائل ایپ اور ہیلپ لائن 1202 کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "مریم کی دستک" ایپ کی لانچنگ تقریب سے خطاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطرکی ملاقات
حکومتِ پنجاب کی جانب سے مریم کی دستک منصوبے کے تحت شہریوں کو ان کی دہلیز پر سرکاری خدمات کی فراہمی
Maryam Nawaz Sharif
جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی پیغام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر وفد کی ملاقات.
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab Maryam Nawaz