ShamsSpark
We specialize in solar PV system installation, Solar PV Inverters, Electrical Wiring, repair and maintenance of electrical equipment and electronic circuits.
*TIER 1 SOLAR PANELS VERIFICATION*
1) *CANADIAN SOLAR*
LINK: https://snquerycn.csisolar.com/indexEn.html
2) *JINKO SOLAR*
LINK: https://cs.jinkosolar.com/app/index.html #/customer-complaint/authenticity?lang=en_US
3) *LONGI SOLAR*
LINK: https://www.longi.com/en/modules-authenticity/
Email: [email protected]
5) *ASTRONERGY*
LINK: https://www.astronergy.com/module-authenticity/
دن کے وقت بغیر بیٹری کے چلنے والے انورٹر سپلائی۔
پورے باجوڑ میں سب سے ذیادہ معیار اور کم قیمت کی گارنٹی۔ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔
1) 3 کلو واٹ . . (4 پینلز پر چلتاہے)
2) 5 کلو واٹ . . (6 سے 8 پینلز پر چلتاہے)
3) 7 کلو واٹ . . (6 سے 8 اور 12سے 16 پینلز پر چلتاہے)
4) چائینہ اور AR سرکٹ والے انورٹرز اور سپلائی دستیاب ہیں
Features:
👉DC input 270-450 volt(6-8 solar plate)
👉AC output 220 Pure sine wave
👉Over load protection
👉over temperature protection
👉Short circuit Protection
اگر معیاری اور وارنٹی والے انورٹرز لینے ہیں تو شمس سپارک سے رابطہ کریں
📞 Call: 0305-9731554
📱 WhatsApp: 0306-9705971
📧 Email: [email protected]
🌐 Facebook: facebook.com/ShamsSpark
📍Location(پتہ):
شمسپارک انورٹر، حمید مارکیٹ بلمقابل حفیظ صیب مدرسہ، خار باجوڑ
wa.me/923069705971
15/08/24
جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ پینلز 32.75 روپے پر واٹ۔
590 and 585
solar panel price in pakistan 14 August 2024: daily update Solar panel price in Pakistan are longi 34 jinko n type 32 astro energy n type 32 canadian topcon 34 trina n type 33.5, and all p type module are below 32 rupees per watt
15/08/24
آ سٹرو انرجی این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ پینل 30.25 روپے پر واٹ۔
590 and 585
solar panel price in pakistan 14 August 2024: daily update Solar panel price in Pakistan are longi 34 jinko n type 32 astro energy n type 32 canadian topcon 34 trina n type 33.5, and all p type module are below 32 rupees per watt
سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر
جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 580 واٹ 34 روپے پر واٹ۔
کنیڈین ٹوپ کون اے گریڈ پینلز 580 واٹ 34 روپے پر واٹ۔
لونجی ہیمو 6 ایکس اے گریڈ پینلز 585 واٹ 33.75 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
26/07/24
جنکو این ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 35.25 روپے پر واٹ۔
جنکو این ٹائپ بائی فیشل 580 واٹ 35.25 روپے پر واٹ۔
جنکو پی ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 550 واٹ 32.50 روپے پر واٹ۔
لونجی ھیمو 6 مونوفیشل اے گریڈ 35 روپے پر واٹ۔
لونجی ہیمو 7 605 واٹ اے گریڈ 36 روپے پر واٹ
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
آپ کس طرح جنکو سو لر پینل اے گریڈ چیک کرسکتے ہیں۔
How to Check the Authenticity of Jinko Solar Panel? - solar panel price in pakistan If you want to Check the Authenticity of Jinko Solar Panel, We the Solar panel prices in Pakistan are here to help you. We tell you a step-by-step process to
23/7/24
جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 585 واٹ۔
34.80 روپے پر واٹ۔
کنیڈین ٹوپ کون 585 واٹ اے گریڈ 34.80 روپے پر واٹ۔
لونجی ہیمو 7 اے گریڈ 600 واٹ این ٹائپ 36 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
22/07/24
لونجی ہیمو 5 مونوفیشل اے گریڈ 34.50 پر واٹ۔
لونجی ہیمو 6 مونوفیشل اے گریڈ 35 روپے پر واٹ۔
لونجی ہیمو 7 بائی فیشل اے گریڈ 600 واٹ 45/94 سائز 36 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
21/07/24
اسلام وعلیکم
♥️♥️آ سٹرو انرجی این ٹائپ بائی فیشل 590 واٹ 33 روپے پر واٹ۔
♥️♥️جنکو این ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 590 واٹ 35 روپے پر واٹ۔
♥️♥️ جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 585 واٹ 35.25 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
اسلام وعلیکم
کنیڈین ٹوپ کون 600 واٹ 35.25 روپے پر واٹ۔
کنیڈین ٹوپ کون 580 واٹ 35.25
آسٹرو انرجی این ٹائپ بائی فیشل 32.75 روپے پر واٹ۔
اوسٹا سولر پینل پی ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 550 واٹ 31 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
اسلام وعلیکم
جنکو این ٹائپ مونوفیشل اے گریڈ 35.50
جنکو این ٹائپ بائی فیشل اے گریڈ 35.50
solar panel price in pakistan 16 July 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
دن کے وقت بغیر بیٹری کے چلنے والے انورٹر سپلائی۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔ پورے باجوڑ میں سب سے ذیادہ معیار اور کم قیمت کی گارنٹی۔ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
1) 5 kilo watt RS. 26000
Features:
👉DC input 270-450 volt(6-8 solar plate)
👉AC output 220 Pure sine wave
👉Over load protection
👉over temperature protection
👉Short circuit Protection
Contact Us:
📞 Call: 0305-9731554
📱 WhatsApp: 0306-9705971
📧 Email: [email protected]
🌐 Facebook: facebook.com/ShamsSpark
📍Location:
ShamsSpark Inverter, Hameed Market opposite to Hafeez sb Madrasa, Khar Bajaur
wa.me/923069705971
جنکو این ٹائپ 585 واٹ مونو فیشل اے گریڈ۔
38.50 روپے پر واٹ۔
solar panel price in pakistan 18 June 2024: daily update Solar panel price in Pakistan depends on many factors, such as grade or quality demand and supply as well as economic condition of pakistan.
29/06/24
سولر پینل کی قیمتیں لونجی 42 روپے پر واٹ
کینیڈین 41 پر واٹ
جنکو 42 روپے پر واٹ جے اے 41 پر واٹ
یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو دہ پارہ
ملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی مونگ سرہ 6 منٹو پوری ڈیر قیمتی وخت وی چہ گولڈن ٹائم ورتہ وائی چہ ھغہ مونگ د مریض پہ خخلو باندی ضائع کو
داسی ھیس قسمہ کنسیپٹ نشتہ چہ د انسان بدن لکہ د بیٹری چارج کیگی او بجلی پکی سٹور کیگی ، چہ کلہ ھم بدن تہ د بھر نہ کرنٹ راشی نو د انسان د زڑہ حرکت اودریگی او یا بے ترتیبہ شی او ساہ یی بندہ شی دی تہ کلینیکل ڈیتھ وائی پہ دی وخت کی د انسان زڑہ پہ مصنوعی طریقہ پہ حرکت کی راوستل پکار دی او چی داسی عمل (سی پی آر) پہ 6 منٹو کی دننہ اونشو نو زڑہ دماغو تہ وینہ نہ پاس کوی او دی دوران کی د انسان دماغی حلئیی مستقل طور مڑی شی چہ ورتہ بائیولوجیکل ڈیتھ وائی او انسان وفات شی،
د کرنٹ لگیدو سرہ سمدست ایمبولینس یا ذاتی گاڈی راتلو پوری مریض پہ زڑہ باندی پہ دواڑہ لاس سرہ دومرہ زور ورکئ چہ د ھغہ سینہ دوہ انچہ پوری لاندی زی ((کہ پوحتئ یی ماتی شی خیر دے ھو چہ جوند یی بچ شی )) او دا عمل بہ دومرہ تیز کوئ چہ 15 سیکنڈ کی دیرش حرکتونہ برابر شی دی نہ پس بہ مریض لہ پہ پوزہ لاس کیدئ او پہ خلہ کی بہ دوہ پوکی ورکئ او دا عمل بہ دوبارہ شروع کئی انشاء اللہ پہ ڑومبی سائکل یا پہ دویم کی بہ مریض روغ شی او کہ اونہ شو نو د ایمبولینس یا د ہسپتال رسیدو پورے بہ د عمل جاری ساتئ ،
او کہ چرتہ مریض ماشوم وو نو پہ دواڑہ لاس بہ زور نہ ورکوئ صرف پہ دوہ گوتو بہ زور ورکوئ،
آگے شئیر کریں شاید کسی کی جان بچ جائے
شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچر میں پاور پروڈیوسنگ یونٹ میں فائر پکڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
1- سولر سسٹم لگواتے وقت انورٹر کی جگہ کا انتخاب ایسا کریں جہاں آپکی عمومی پہنچ ہو تاکہ آپکی آتے جاتے اس پر نظر رہے ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی جگہ لگوانے کی ضد کرتے ہیں جہاں انکا مہینوں چکر نہیں لگتا یا صرف کسی فالٹ کی صورت میں ہی جانا ہوتا ہے۔
2- انورٹر ہمیشہ ہوا دار اور کم ٹمپریچر والی جگہ پر لگاہیں ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی بند اور گھٹن والی جگہ لگوانے پر بضد ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی محال ہوتا ہے۔
3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ سب سے زیادہ آگ لگنے کی یہی وجہ ہوتی ہے۔
3- سخت گرمی والے مہینوں میں جیسے مئی جون جولائی اور اگست میں بریکرز اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ضرور چیک کرائیں۔ بضرورت سدباب کریں۔
4- کوشش کریں AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ الگ لگوائیں اور ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں۔
5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز اور چینج اور استعمال کریں۔
6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔
7- اپنی واپڈہ کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے وہ کلیئر ہو۔ بصورت دیگر اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔
8- بیٹریز کی چارجنگ سٹینڈرڈ سے زیادہ نا رکھیں اور ٹرمنلز ہمیشہ ٹائٹ ہوں۔
9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں جو کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا۔ مارکیٹ سے دو سے تین ہزار تک مل جاتا ہے۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔
10- سرج پرٹییکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔
یاد رکھیں انورٹر کو کبھی پہلے آگ نہیں لگتی۔ آگ ہمیشہ ڈی بی یا بریکرز میں لگتی ہے جو بعد میں انورٹر کو جلاتی ہے۔
آپ کے تعاون کے بغیر آپکا سسٹم کسی صورت محفوظ اور ایفیکٹیو نہیں ہو سکتا۔
اپنے گھر ، دفتر ، فیکٹری ، ٹیوب ویل کو سولر پر چلائیں. سولر سسٹم لگوائیں لوڈ شیڈنگ اور واپڈا کے مہنگے بلوں سے جان چھڑوائیں۔
ShamsSpark
سولر سسٹم کی انسٹالیشن کیلئے با اعتماد اور ٹیکنیکل ادارہ ہے - جو ماہر انجینئرز کی زیر نگرانی میں تسلی بخش کام کرتاہے
مہمند,باجوڑ اور دیر کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری
اب غیر پیشہ ورانہ اور غیر تکنیکی لوگوں سے نجات پائیں
اور اعلی تربیت یافتہ الیکٹریکل انجینئر ز کے ذریعے اپنا سولر سٹم لگوائیں ۔
عوام کے شکوے
1۔ بار بار سسٹم کا ٹرپ ہونا ۔
2۔ سولر سٹم لگانے سے بھی بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوا ۔
3۔ دن کے وقت سورج پڑنے کے باوجود بھی سسٹم کی کارکردگی اچھی نہیں رہتی۔
4۔ بیٹری صحیح کام نہیں کرتی۔
5۔ سسٹم کی تنصیب میں بہت زیادہ خرچ آتا ہے۔
6۔ تکنیکی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے ماہرین کی عدم دستیابی
7۔ سسٹم کی گارنٹی مدت کے بعد خرابیاں بڑھ جاتی ہیں۔
وجوہات
ان سب شکووں کی وجہ انسٹالیشن کے دوران تکنیکی تقاضوں کو پورا نہ کرنا ۔
ان سب مسائل کا حل یہ ہے
کہ اپنے سولر سسٹم کو اعلی تربیت یافتہ اور تکنیکی انجینئرز سے لگوائیں ۔
Contact Us:
📞 Call: 0305-9731554
📱 WhatsApp: 0306-9705971
📧 Email: [email protected]
🌐 Facebook: facebook.com/ShamsSpark
Inverters are available in 3 kVA, 5 kVA, and 7 kVA capacities for various needs.
Designed for use with solar panels, no battery required.
بغیر بیٹری کے چلائیں، بیٹریوں کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ سولر انورٹر بہترین کوالٹی اور کم قیمت میں دستیاب ہے۔
03059731554

Cantact us:
03059731554