NEW CITY PARADISE
A Project By New City Housing Project ,
0 KM from Burhan interchange
𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭 𝐢𝐧 𝐍𝐞𝐰 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐏𝐡𝐚𝐬𝐞 𝟐 – 𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐨𝐟 𝐌𝐨𝐝𝐞𝐫𝐧 𝐋𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠! ✅
Looking for a secure and lucrative real estate investment? New City Phase 2 offers the perfect blend of luxury and opportunity. With prime locations, state-of-the-art amenities, and a thriving community, this is your chance to be part of the next big thing. Don't miss out on the chance to invest in a future-proof property today!
Act Now – Limited Units Available! Secure Your Investment Today!
خوشخبری
نیو سٹی پیراڈائز نے اپنے وعدہ کی تکمیل کر کے
ایک تاریخ رقم کر دی ہے ۔
نیو سٹی پیراڈائز کی پہلی بیلٹنگ ہو چکی ہے , وہ خوش نصیب خواتین و حضرات جن کو پلاٹ الاٹ ہوئے ہیں
ان کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ پہلی بیلٹنگ کی لوکیشن اور سہولیات بہت بہتر ہیں , اسی ایریا میں نیو سٹی پیراڈائز کے
۔ Head Office / Sales Office کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے اورعنقریب اس ایریا میں گھروں کی تعمیر شروع ہو رہی ہے ۔
مزید معلومات کے لئے نیو سٹی پیراڈائز
کے آفس سے رابطہ کریں ۔
نیو سٹی پیراڈائز
موٹروے ایم ون , برھان انٹرچینج
پہلی بیلٹنگ کے بعد رہائش ممکن ہے ؟
ویڈیو ضرور دیکھیں
خوشخبری
نیو سٹی پیراڈائز
کی بیلیٹنگ کے لئے موصول سب درخواستوں کو پلاٹ کا اہل قرار دے دیا گیا , مزید یہ کہ لوگوں کے پر زور اصرار پر بیلیٹنگ میں شامل ہونے کی تاریخ کو 12 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔
ٹیکسز کی وضاحت
اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا ہے ۔ جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور
ریگولر فائلر کو 3 % ٹیکس لگے گا
اسی طرح پراپرٹی کو فروخت کرتے ہوئے موقع پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا , نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3 % ٹیکس لگے گا
اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے
فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا.
مجوزہ ٹیکسز کی وضاحت
رئیل اسٹیٹ کا کام کرنے والے حضرات پریشان نہ ہوں۔
15 فیصد فائلر اور 45فیصد نان فائلر ٹیکس کیپٹل گین ٹیکس ہے جو کہ پراپرٹی کی فروخت پر ہونے والے منافع کی رقم پر لاگوہوتاہے۔مزید یہ ٹیکس30جون 2024 کے بعد خریدی گئی پراپرٹی پر لگے گا۔
پراپرٹی کی خریدوفروخت پر لگنے والے
۔236Cاور236K کی شرح میں تبدیلی درج ذیل ہے.
پراپرٹی کی خرید وفروخت سے متعلق 3 سلیب متعارف
پانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 3 فیصد ہوگی
پانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 12 فیصد ہوگی، تجویز
پانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر فائلر کے لیے 3.5 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویز
پانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر نان فائلر کےلیے 16 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویز
10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی کے لیے ٹیکس 4 فیصد تجویز
10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی پر نان فائلر کےلیے 20 فیصد تجویز
Good news
A valuable chance for those how want to get
possessionable plot early :-)
Early bird balloting date & location
have been announced
The early bird block location is very prime .
📢 اہم اعلان
نیو سٹی پیراڈائز میں 14 اگست 2024 کو
پہلی بیلٹنگ ہو رہی ہے!
اس خوبصورت نئی کمیونٹی میں پلاٹ کے مالک ہونے کا موقع ضائع نہ کریں۔ بیلٹنگ کا اہل ہونے کے لیے، 30 جون 2024 تک اپنے بقایا واجبات کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
پلاٹ محدود ہیں اور پیشکش کسی بھی وقت بند کی جا سکتی ہے، لہذا جلدی کریں اور اس ناقابل یقین موقع سے فائدہ اٹھائیں!
✔ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
۔📞03370336636
خوشخبری
اپنی مرضی کی لوکیشن پر باقبضہ پلاٹ خریدیں
نیو سٹی پیراڈائز واٹر فرنٹ ڈسٹرکٹ میں محدود باقبضہ رہائشی پلاٹوں کی خریداری کا ایک موقع پیش کرتا ہے،
جو آپ کو اپنے خوابوں کا گھر کی فوری تعمیر کا سفر شروع کرنے کی دعوت دیتا ہے
نیو سٹی پیراڈائز
میں JS Bank کے افتتاح کی چند جھلکیاں
نیو سٹی پیراڈائز میں مستقبل قریب میں بہت سے پراجیکٹ مکمل ہو کر آپریشنل ہو جائیں گے
Clarification about fresh files and its secure procedure for valuable customers .
An exclusive video about the latest development of New City Paradise
Must watch :-)
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
اہم مذہبی فریضے کی ادائیگی میں دیر نہ کیجئے،اس رمضان اپنا اور اپنے گھر والوں کا فطرانہ اہل غزہ کے نام کریں۔
تاکہ وہ بھی رمضان اور عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
اہم مذہبی فریضے کی ادائیگی میں دیر نہ کیجئے،اس رمضان اپنا اور اپنے گھر والوں کا فطرانہ اہل غزہ کے نام کریں۔
تاکہ وہ بھی رمضان اور عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
◀️ اپنے صدقات و عطیات بھیجنے کے لیے ایم-ٹی-جے فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌟 Join the cause: https://mtjfoundation.org/fitrana-donation/
◀️ یا پھر براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں:
Account Title: Molana Tariq Jamil Foundation
✅Make a Donation:
✅Faysal Bank: Islamic
✅3369387000002235
Jumma Mubarak ❤
Only those got the final destination Who struggle hard for their dreams Feathers are not the only things that build confidence for high flight But courage can do the job even in bad conditions Happy 23rd March'
نیو سٹی پیراڈائز
ڈاؤن پیمنٹ ادا کریں اور پلاٹ کا قبضہ حاصل کریں
مکان کی تعمیر شروع کریں اور بقایا آسان اقساط میں
لوکیشن انتہائی پرکشش
آسان اقساط میں ادائیگی
خوشخبری
Shahid Afridi
A legend of cricket
Once more wins the hearts to join
NEW CITY PARADISE
From now , he is the part of New City Paradise
and aims to organize the national & international matches at Shahid Afridi Cricket Stadium New City Paradise.
Aim to serve better than others.
Let's grow with us.
شاہد آفریدی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں نیو سٹی پیراڈائز میں شاہد آفریدی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا گیا۔ :-)
شاہد آفریدی سٹیڈئم کی تعمیر کے لئے مسلسل رابطے میں رہیں گے اور شاہد خان آفریدی نے
نیو سٹی پیراڈائز کے کرکٹ اسٹیڈیم میں بین الاقوامی اور قومی سطح کے فرسٹ کلاس اور دیگر میچز کروانے کا اعلان کیا ۔
شاہد آفریدی کرکٹ سٹیڈئم انٹرنیشنل لیول کا کرکٹ سٹیڈئم ہوگا ۔ اس کی تعمیر عنقریب شروع کر دی جائے گی اور بہت جلد یہاں فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل میچز منعقد ہوں گے۔ اس سٹیڈئم میں شاہد آفریدی اور پاکستان کے نمایاں کرکٹرز ابکشن میں نظر آئیں گے ۔ اور عنقریب کرکٹ اکیڈمی بھی آپریشنل ہوگی۔
جمعہ مبارک
نیو سٹی پیراڈائز
جہاں تیز رفتار ترقیاتی کام تکمیل کی جانب گامزن ہیں
جس میں مختلف کمرشل پروجیکٹس , مسجد , اوور ہیڈ برج , رہائشی ایریا کی تعمیر و ترقی اور گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے
اس تیز رفتار ترقی کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسی سال نیو سٹی پیراڈائز میں مختلف پروجیکٹس حیران کن تیزی سے مکمل ہوں گے۔
جمعہ مبارک
سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :
❐ *"أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا."*
"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
لاگ ان
جمعہ وعیدین
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جمعہ کے دن درود پڑھنا
موضوع کا آغاز کرنے والاعمر السلفی۔ تاریخ آغازاکتوبر 16، 2020
عمر السلفی۔
عمر السلفی۔
مشہور رکن
اکتوبر 16، 2020
#1
*|[ اللهم صل على محمد ... ]|*
سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :
❐ *"أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا."*
"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !"
- *[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]*
امام *شافعی* رحمه الله فرماتے ہیں :
"مجھے ہر حال میں نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔"
- *[ الأم : ٢٣٩/١ ]*
امام *ابن حجر* رحمه الله نقل کرتے ہیں :
"نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !"
- *[ بذل الماعون : ٣٣٣ ]*
عمر السلفی۔
عمر السلفی۔
مشہور رکن
اکتوبر 16، 2020
#2
*پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کے 40 فوائد*
علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی معروف کتاب " جلاء الأفهام في فضل الصلاة والسلام على خير الأنام ﷺ" میں درود و سلام بھیجنے کے درج ذیل چالیس فوائد ذکر کئے ہیں:
1. اس میں اللہ تعالی کے حکم کی بجا آوری ہے۔
2. درود بھیجنے میں اللہ تعالٰی کے ساتھ بندے کی موافقت، اگرچہ بندے کے درود اور اللہ کے درود میں فرق ہے۔
3. درود بھیجنے میں فرشتوں کے ساتھ موافقت ہوتی ہے۔
4. ایک بار درود بھیجنے والا اللہ کی طرف سے دس رحمتیں حاصل کرتا ہے۔
5. بندے کے دس درجات بلند ہوتے ہیں۔
6. اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔
7. اس کے دس گناہ مٹا دئے جاتے ہیں۔
8. دعا کی قبولیت کا سبب ہے۔
9. پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت پانے کا سبب ہے۔
10. گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ ہے۔
11. درود بھیجنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو مصیبت و پریشانی سے نجات دلاتا ہے۔
12. بروز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قربت کا ذریعہ ہے۔
13. تنگدست کے لئے درود صدقہ کے قائم مقام ہے۔
14. حاجتوں اور ضرورتوں کو پورا کرنے میں معاون و مددگار ہے۔
15. اللہ کی رحمت اور فرشتوں کی دعا حاصل کرنے کا سبب ہے۔
16. بندے کے لئے طہارت و پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔
17. مرنے سے پہلے جنت کی بشارت حاصل کرنے کا سبب ہے۔
18. قیامت کی ہولناکیوں سے نجات پانے کا سبب ہے۔
19. بھولی ہوئی چیز کو یاد کرنے میں معاون و مددگار ہے۔
20. پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے درود و سلام کا جواب پانے کا ذریعہ ہے۔
21. مجلس کو پاکیزہ و خوشبودار بنانے کا ذریعہ ہے چنانچہ قیامت کے روز ایسی مجلس حسرت و افسوس کا باعث نہیں ہوگی۔
22. فقر و محتاجگی دور کرنے کا ذریعہ ہے۔
23. بخیلی و کنجوسی سے نجات پانے کا ذریعہ ہے۔
24. فرشتے کی بددعا "ناک خاک آلود ہو" اس سے نجات پانے کا ذریعہ ہے۔
25. جنت جانے کا راستہ ہے کیونکہ درود بھیجے سے بندہ جنت کے راستے پر گامزن رہتا ہے جبکہ درود نہ بھیجنے سے اس راستے سے دور ہو جاتا ہے۔
26. جس مجلس میں اللہ اور اسکے رسول کا ذکر نہ ہو اس مجلس کی گندگی سے حفاظت کا ذریعہ ہے۔
27. خطبوں اور تقریروں کی باتوں کو مکمل کرنے کا سبب ہے۔
28. بروز قیامت پل صراط پر زیادہ روشنی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
29. سنگدلی و تند مزاجی سے نجات کا ذریعہ ہے۔
30. درود بھیجنے کے سبب اللہ تعالیٰ آسمان و زمین والوں میں بندے کی تعریف کو دوام بخشتا ہے۔
31. برکت کے حصول کا ذریعہ ہے۔
32. اللہ کی رحمت پانے کا ذریعہ ہے۔
33. درود بھیجنے والے کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس میں زیادتی اور اضافہ کا سبب ہے۔
34. پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
35. بندے کی ہدایت کا وسیلہ اور اس کے دل کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہے۔
36. درود بھیجنے والے کا نام اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم پر پیش کیے جانے کا ذریعہ ہے۔
37. پل صراط پر ثبات قدمی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
38. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت سارے حقوق میں سے بعض حق ادا کرنے کا ذریعہ ہے۔
39. درود بھیجنے میں اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی ہے اور اس کا شکر بھی۔
40. درود بھیجنا بذات خود ایک دعا ہے کیوں کہ اس میں بندہ اللہ سے دعا کرتا ہے کہ وہ اپنے پیارے خلیل صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کرے یا اس میں بندہ یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی حاجتوں اور ضرورتوں کو پورا فرمائے۔