Criminologists Society Of Pakistan

Criminologists Society Of Pakistan

All information, awareness and news releted with Crime and Criminolgy will be provided here.

02/03/2023

Pakistan Football Connect (PFC) team is all set to visit Sindh. We are looking forward to your overwhelming response!

28/02/2023
Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 27/02/2023

~ PMS - 2021 (General Knowledge)

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 22/02/2023

خان محمد مری کے باقی پانچ بچے جو سردار عبدالرحمان کھیتران کی قید میں اسوقت موجود ہیں ۔بڑ ی بیٹی بارکھان والے گھر اور بیٹے کوئٹہ والے گھر میں موجودگی کے ناقابل تردید ثبوت آپکے سامنے ہیں ۔جن سے سردار زبردستی بیگار لے رہا ہے ۔اور وہ سردار کے گھر میں غلاموں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔ارباب اختیار فوری طور پر ان معصوموں کو بازیاب کریں اس سے پہلے یہ ظالم انہیں نگل جائے ۔تاکہ تمام سچ ان معصوموں کے منہ سے دنیا سنے ۔اور ظالم اپنے انجام کو پہنچے ۔

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 21/02/2023

partnership: technology for sustainable development 👆🏻
newspaper Daily time newspaper.
Important for Pakistan affairs,current affairs, IR subject 👆🏻

18/02/2023

ڄامشورو - حيدرآباد لاءِ پيپلز بس سروس شروع ڪئي وڃي

(ڄامشوري جي
عوام جو مطالبو)

پولیس نے عمران خان کے زمان پارک گھر کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔بجلی اور سڑکیں بند کر دی گئی 16/02/2023

https://youtu.be/AjA16PE6xlE

پولیس نے عمران خان کے زمان پارک گھر کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔بجلی اور سڑکیں بند کر دی گئی پولیس نے عمران خان کے زمان پارک گھر کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔بجلی اور سڑکیں بند کر دی گئی.......֎Click link To watch Latest Video❤https://goo.gl/EkJdcu֎ Clic...

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 15/02/2023

یہ حیدرآباد چھٹی کلاس کی بچی کی طرف سے خودکشی سے پہلا لکھا آخری خط ہے۔ ۔ ۔ ۔ :

"- میں اپنے والدین سے نفرت کرتی ہوں 🖤

- ایک دفعہ میرے اور میری بہن کے سر میں درد تھا۔ ہماری ماں نے اُس کا خیال رکھتے ہوئے اُس کی ٹیوشن سے چُھٹی کرائی، لیکن میری کوئی پرواہ نہیں کی اور ٹیوشن بھی بھیج دیا۔
جب میں ٹیب(موبائل وغیرہ) استعمال کرتی تو میرے والد مجھے ڈانٹتے تھے، لیکن میری بہن کو کچھ بھی نہیں کہتے تھے۔
- جب ہم کھانا کھاتے تھیں اور میری بہن آرام سے نہیں کھاتی تو ہمارے والدین کہتے کہ کوئی مسئلہ نہیں، جب میں نہیں کھاتی تو مجھے ڈانٹ پڑتی تھی۔
- جب میں اوپر چھت پر جاتی یا بھائی کے ساتھ کھیلنا چاہتی تو میرے ماں، باپ مجھے بُرا بھلا کہتے تھیں. اِس لئے میں اپنے والدین سے نفرت کرتی ہوں.
- میں خودکشی کرنا چاہتی ہوں لیکن مجھ میں اتنی ہمت نہیں 💔۔ ۔ ۔ "

تبصرہ:

ہمارے معاشرے کے والدین بچوں کو سمجھنے میں غفلت سے کام لیتے ہیں جس کے نتیجے میں بچے عدم توجہی اور احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں
جہاں تک اپنے بچے کی شخصیت کے
روشن پہلو نظرانداز کرکے اس کی نامکمل شخصیت کو دوسروں کے ساتھ موازنہ کرکے طعن و تشنیع کا تعلق ہے تو یہ کرنا بالکل ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی کسی جیتے جاگتے انسان کے چہرے کو مسخ کرکے اس کی شناخت چھین لے۔ ۔ ۔
بچے بہت حساس ہوتے ہیں اور یہ ان کی فطرت ہے
والدین کی ہر تلخ وشیریں بات پہ بچوں کی طرف سے ہر بار ردعمل کا آنا ضروری نہیں ۔ ۔ ۔
لیکن بچپن کی اس کوری کتاب پر والدین اپنے رویوں سے جو کچھ تحریر کررہے ہوتے ہیں وہ سب دراصل والدین کی ہی سوانح حیات کی حیثیت رکھتا ہے جس کی بنیاد پہ بچے کا شعور اپنے ماں باپ کے بارے میں حتمی طور پر مثبت یا منفی رائے قائم کرنے کرنے کا فیصلہ کرتا ہے
والدین کو اپنے بچوں کو" بے ادب، بد اخلاق، نافرمان اور بدتہذیب جیسے القابات سے نوازنےسے پہلے خود اپنی شخصیت کے آئینے پہ حاکمیت کی دھول صاف کرلینی چاہئیے تاکہ وہ یہ دیکھ سکیں کہ ہم نے اپنے بچے کی تربیت اپنے رویوں کی کسوٹی پر کس انداز سے کی ہے۔ ۔ ۔
اس نفسا نفسی کے دور میں زیر نظر افسوس ناک واقعے کا رونما ہو جانا کوئی بہت ہی انوکھی بات نہیں ۔ ۔ ۔
جس سو کالڈ معاشرے میں ایک راہ چلتی عورت کو اس کے شوہر کے ہمراہ لوٹ لیا جائے شیرخوار بچوں کے اغواء اور جنسی زیادتیاں معمول ہوں، اپنے والدین کا واحد سہارا بننے والی لڑکی کی عزت چلتی بس میں لوٹ لی جائے۔ ۔ ۔وہاں شخصی تعفن کی گھٹن سے ایک اور معصوم انسان کا دم توڑ جانا بہت عام سی بات ہے۔ ۔ ۔

بچپن میں سنا کرتے تھے کہ جیسے اعمال ہوتے ہیں ویسے ہی حکمران مسلط کر دئیے جاتے ہیں آج وہ سب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ ۔ ۔

بقول شاعر:
تم جسم کے خوش رنگ لباسوں پہ ہو نازاں۔ ۔ ۔
انساں کی خبر لو کہ دم توڑ رہا ہے۔ ۔ ۔

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 15/02/2023

Jobs In National Disaster Management Authority NDMA
(Prime Minister Office)
Last Date is 1 March 2023

12/02/2023

مُحمد علی محمدیان ایک کُرد ٹیچر ہیں۔ جن کا ایک شاگرد کینسر کے سبب گنجا ہوا تو انہوں نے صرف اس وجہ سے گنج کروا لی کہ کہیں شاگرد احساسِ کمتری کا شکار نہ ہو جائے۔ اُستاد کی دیکھا دیکھی کلاس کی ایک بڑی تعداد گنجی ہو گئی۔ کہتے ہیں

"احساس کے ترجمے نہیں ہوتے'"

12/02/2023

SHO) Mirpurmathelo Asghar ALi

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 12/02/2023

Poor and Rich Pakistan. People of good financial stature should take care of their needy surrounding.

1) One queue for Rs1200 flour bag to feed whole family for a week or two
2) One queue to spend Rs1200 for a coffee per person
Social Inequality and Injustice in Pakistan of which no one will talk about.

11/02/2023

In Pakistan, Honda is one of the most popular motorcycle brands. Honda Bikes are well known for their quality and good fuel economy.

Nowadays, Most people now have limited purchasing power as a result of increased prices and inflation.

Customers can now buy a Honda bike for no markup and pay it off in full within a year.

Together, Daraz and Atlas Honda have launched a one-year payment plan for their motorcycles. The top motorcycle manufacturer seeks to boost the growing interest in its products.

Only the owners of MCB, Bank Alfalah, UBL, Standard Chartered, and Faysal Bank credit cards are eligible for the promotion, according to the advertisement. The deal is also exclusive to Daraz alone.

10/02/2023

مشہور شاعر، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام امجد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ انہیں ڈراما ’وارث‘ سے ملک گیر شہرت ملی۔ وہ متعدد شعری مجموعوں کے خالق تھے اور انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارۂ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے۔
تصویر: امجد اسلام امجد/ٹوئٹر

09/02/2023

ميان محمد جامي انڍڙ جي ڦورن هٿان شهادت جي جيتري مذمت ڪجي گهٽ آهي. پوليس کي امُن بحال ڪرڻ لاءِ سخت قدم کڻڻ کپن

Mein lajpalan De Lar Lagiyan Mere to Gham Pare Rehnde #pakistan #hyderabad #singer Nirodha Malini 04/02/2023

https://youtu.be/B2i6_WSMdto

Mein lajpalan De Lar Lagiyan Mere to Gham Pare Rehnde #pakistan #hyderabad #singer Nirodha Malini Mein Lajpalan Day Lar Lagiyan Meray To Gham Paray RehndayMeri Aasan Umidan Day Sada Butay Haray Rehnday.Khayal E Yaar Wich Main Mast Rehnda Haan Dinay Rateei...

04/02/2023

Upcoming 199 posts in FIA
BPS 1-15

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 02/02/2023

CSS-2023 General Science Ability Paper.

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 31/01/2023

سندھ پبلک سروس کمیشن نے نئی نوکریوں کا اعلان کردیا۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 فروری 2023 ہے۔

سنڌي پبلڪ سروس ڪميشن طرفان نئين نوڪرين جو اعلان
اپلاء ڪرڻ جي آخري تاريخ 15 فيبروري 2023 آهي.

31/01/2023

ڊبنگ ايس ايس پي عرفان علي سمون صاحب جو ڪشمور وارو پوليس مقابلو جعلي نڪتو جيڪي ڌاڙيل ڄاڻايل فوتي هڪ سينئر وڪيل حاڪم شيخ صاحب جا ڀائٽيا نڪتا ۽ اهڙو ريزوليشن پڻ سنڌ بار ڪائونسل سميت مخلتف بار ايسوسيئيشنس پڻ جاري ڪري ڇڏيو

29/01/2023

Laant pdm aur uni supports par

27/01/2023

دادو ۾ سرڪاري توڙي آرمي آفيسرن سميت ٻاھري ملڪ جي مھمانن لاءِ تيار ٿيل سرڪٽ ھائوس اوطاق ۾ تبديل ٿي وئي !
عام پرائيوٽ ماڻھون ياري باشي ۾ عياشيون ڪرڻ لڳا سرڪاري ڪواٽرن ۾ رھندڙ فيمليون سخت پريشان رھواسين ڊپٽي ڪمشنر دادو کان نوٽيس وٺڻ جو مطالبو ڪيو

Photos from Criminologists Society Of Pakistan's post 27/01/2023

BRICS ?

criminologists society of pakistan

please like and share page

Videos (show all)

🇵🇰 awam ka tujhii salam
Arshad Sharif
فیصل آباد لڑکی پر تشدد اور جوتا چٹوانے والے  ملزم شیخ دانش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ مارا گیا  پولیس ریڈ کے دوران گھر سے ...
Ek zabrdst Jawab sub Pakistani Suno please 🙏🏼
‏میریٹ اسلام آباد میں ضمیر فروش MNA نور عالم کا ایک بزرگ شہری پر تشدد‏تشدد میں فیصل کریم کنڈی، مصطفی کھوکھر اور ندیم افض...
Seminar organised By Child safety committee Hyderabad
کراچی: شاه لطیف ٿھانے کے سب انسپکٹر ممتاز عامر رشوت لیتے ہوئے گرفتارممتاز عامر حالیہ دنوں کراچی یونیورسٹی شعبہ جرمیات سے...
sindhi songs

Telephone

Website