Tanha Safar
Tanha
Right 💯
Right 👉
جمعہ مبارک
کاش ایسا نظارہ ہر ایک شخص کو دیکھنا نصیب ہو(🤲)
سبز موسم کو بھی تحریرِ خزاں بولتے ہیں
آج کل پیڑ اداسی کی زباں بولتے ہیں
بعض اوقات مکینوں کی خموشی سے ڈری
کھڑکیاں شور مچاتی ہیں ، مکاں بولتے ہیں
کون کرتا ہے ترے بعد ترے جیسا سخن
ہم ترے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں ❤
اونچی آواز میں عادت تو نہیں بولنے کی
ضبط جب توڑ دیا جائے تو ہاں ، بولتے ہیں
جس جگہ مان رکھا جائے خطابت کا اے دوست
ہم انا زاد بہت کھل کے وہاں بولتے ہیں
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں❤
اس قدر جھوٹ ، ملاوٹ ہے مری بستی میں
دھول ملبے کی اڑی ہو تو دھواں بولتے ہیں
حَسْبِیَ الِّلہَ ، نہیں کہتا کوئی مدت سے
اب بھی ٹھوکر ہمیں لگتی ہے تو "ماں" بولتے ہیں🌹
میر
اُس شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے
اک روز پلٹ آئے گا وہ شخص ''ادھُورا"
Humra gaon mein anokha doctor our iski taleem مزید ایسے ڈرامے دیکھنے کیلئے میرے چینل کو سبسکرآئب کر لیں۔۔۔شکریہ