Zoologist Qari Muhammad Irfan Yaseen

Zoologist Qari Muhammad Irfan Yaseen

Biologist 🧬
Zoologist
Biology and Zoology Teacher
Master Trainer of Science
Biology Books Writer

Invertbrates ZoologyPhylum ProtozoaLec-6 Supergroup Excavata (Fornicata,Parabasalia)BS,BSc,MSc,PPSC 08/12/2023

https://youtu.be/PfoQxxNY66k?feature=shared
*Dears Lecture No-6 Phylum Protozoa Supergroup Excavata* (Fornicata, Parabasalia) has been Uploaded on my YouTube Channel...You may see,like, share and explore your concepts of *invertbrates Zoology... Zoologist Qari Muhammad Irfan

Invertbrates ZoologyPhylum ProtozoaLec-6 Supergroup Excavata (Fornicata,Parabasalia)BS,BSc,MSc,PPSC ...

04/12/2023

بیوی سے اچھا برتاؤ کرنے کی فضیلت

Invertebrates Zoology Animal Diversity-1 Protists and Protozoan Taxonomy Supergroups of Protists 03/12/2023

Lecture No-5 Taxonomy of Protists and Protozoa has been uploaded Please visit my channel.

Invertebrates Zoology Animal Diversity-1 Protists and Protozoan Taxonomy Supergroups of Protists ...

02/12/2023
28/11/2023

Dear Zoologists Phylum Protozoa Lec-3 Reproduction in Protozoa has been uploaded on YouTube channel. Lecture is recorded in English language but sum up in Urdu/Hindi languages.... So the students from all over the world can understand this lecture easily... So please like, share and subscribe my channel thank you so much..Link of the channel is given in the first comment of this post

27/11/2023
26/11/2023

Dear Zoologists We have started the Animal Diversity part Invertebrates Zoology....Thus Lecture no -2
Phylum Protozoa has been uploaded... The link of channel is given below you may subscribe like and share... This is the series for BS Zoology, ADP Zoology, PPSC Zoology, PMS Zoology and CSS ZOOLOGY.... link of Lecture 2 is given under first comment

25/11/2023

Slam Dear friends if you are zoologist you have to subscribe my channel because I'm starting the Vedio lectures recording for BS Honours Zoology, ADP, BSC and MSC level Zoology from Millar Harley, Hickman's Principle's of Zoology, Jan A Pechenik Invertebrates Zoology, Campbell Biology, Madder's Biology, Raven Biology Please subscribe my Channel Link is given below and also in first comment so please Subscribe and prepare for yourself for PPSC,SPSC,KPSC,BPSC, FPSC, PMS,CSS Zoology Competitive Exams.... Thanks so much

17/11/2023

Symbiotic Lifestyles of Protozoa:-
(Greek.Syn,With+Bio, Life)
*Parasitism:-
Definitive Host (Shelter Sexual Stages of Protozoan)
Intermediate Host(Shelters Asexually Reproducing stages of Protozoan)
*Commensalism
*Mutualism

Division of Nervous System Human BrainHind Brain Medulla oblongata Pons Cerebellum Part-3 -Class10th 08/11/2023

https://youtu.be/1ORIPSo0XIs?feature=shared

Division of Nervous System Human BrainHind Brain Medulla oblongata Pons Cerebellum Part-3 -Class10th Division of Nervous SystemHind BrainMedulla oblongataPonsCerebellumLocation of Medulla oblongataLocation of CerebellumLocation of PonsLocation of Spinal Cord...

21/09/2023

کارٹون ۔۔۔کارٹون ۔۔۔کارٹون
۔"" "" "" "" "" "" "" "" ""
سردیوں کی ٹھٹھرتی راتیں ہیں، ہو کا عالم ہے، اہلیان پاکستان گھروں میں دبکے بیٹھے ہیں، پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ’فرح خالد‘ اپنے نوٹس لینے دوسرے کمرے میں جاتی ہے، دروازہ کھولتی اور دھک سے رہ جاتی ہے، قدم وہیں گڑ جاتے ہیں، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ۔۔۔

ننھی بچی ’فاطمہ ایوب‘ ہیٹر کے آگے خشوع خضوع سے دو زانو بیٹھی ہے، دونوں ہاتھوں کو اس طرح بند کئے بیٹھی ہے جیسے بت پرست یا آتش پرست کرتے ہیں اور زبان سے رام رام کہہ رہی ہے ۔۔۔ جی ہاں وہ آگ کی پوجا کر رہی ہے ۔

فاطمہ !!! فرح کی آواز گہرے کنوئیں سے برآمد ہوتی ہے، (فاطمہ، فرح کی اوپر کی منزل میں رہنے والے مالک مکان کی بیٹی ہے) وہ ہولے سے پیچھے دیکھتی ہے،
یہ کیا کر رہی ہو؟
آپی ! وہ بھی تو ایسا ہی کرتا ہے نا ۔۔۔ ہاں وہ فلاں کارٹونز میں فلاں بھی تو ایسا ہی کرتا ہے نا !

اور اس کا دل چاھتا ہے لوگوں کو چیخ چیخ کر کہہ دے، کہ یا بچوں کو مسلمان بنا لیں، یا بچوں کو کارٹونز دکھا لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے یہاں ایک اکیڈمی ہے، بہت نامی گرامی !
دین دار لوگ بھی اس اکیڈمی کو پریفر کرتے ہیں کہ اس کا ماحول نسبتاً بہتر ہے، یہاں کا واقعہ ہے کہ
ایک ننھی بچی رات کو سونے سے قبل ’کارٹون‘ ہیرو کو ’خدائی مقام‘ دے رہی ہے اور اپنے ’بابا‘ سے اس کی شان بیان کر رہی ہے۔ انتہائی ملحدانہ نظریہ ! الحاد کی بدبو میں لپٹا جملہ اس معصوم بچی کی زبان سے وارد ہوتا ہے، اور بابا کے تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے۔ بابا دینی مزاج کے حامل ہیں، ان کی رات کروٹیں بدلتے گزرتی ہے۔ اگلے دن فوراً اکیڈمی کا رخ کرتے ہیں، وہاں جا کر معلوم ہوتا ہے یہاں باقاعدہ کارٹون کلاس ہوتی ہے۔ اسی کا اثر ہے کہ بچی اپنے بنانے والے کریم رب کو نہیں جانتی، اپنے کارٹونی ہیرو کو خدا مانتی ہے جو سب کچھ کر لیتا ہے، جو ہر چیز پر قدرت رکھتا دکھائی دیتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے چند دن تربیتی کلاس میں اس حوالے سے بات کی، ایک خاتوں کہنے لگیں، کہ کبھی ذہن میں ہی نہیں آیا کہ بچوں کو اس سے بھی روکنا چاہیئے، یہ بھی کوئی روکنے ٹوکنے والی بات ہے !

• کیا ہر کارٹون میں میوزک نہیں ہوتا؟ کیا وہ ننھے معصوموں کے شفاف دلوں میں ’نفاق‘ نہیں بھرتے؟ کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ غنا (گانا وغیرہ) نفاق اگاتا ہے ۔
• کیا کارٹونز میں بے حیائی و عدم لباسی کا ایک سیلاب نہیں ہوتا؟ کیا وہ ایسے حیا باختہ مناظر نہیں ہوتے جو ایک شریف انسان کی بساط سے باہر ہوتے ہیں؟ کیا یہ بچوں کو بے حیائی کا عادی، نہیں بنا رہے ؟

اکثر بچے کہتے ہیں کارٹونز تو گندے نہیں ہوتے ! دھیان دلایا جائے تو کہتے ہیں کہ ہاں ہاں ۔ لیکن فلاں گندے نہیں، اور وہ ’فلاں‘ بھی بہت خراب ہوتے ہیں ۔
• کیا کارٹونز میں بدتمیزی، ماؤں سے چیخ و پکار کی ادائیں نہیں سکھائی جاتیں؟
• کیا بچے اونچی بولنا، دھاڑ دھاڑ کر بولنا ایک فیشن نہیں سمجھتے؟ کہ ان کے ہیرو بھی ایسے ہی ہوتے ہیں ۔
• کیا یہ کارٹونز بچوں سے ان کے اصل ہیرو نہیں چھین رہے؟
وہ بچوں کے نبی کریم ﷺ، وہ ننھے صحابہ وہ ننھے کمانڈوز !
امت محمدی کے یہ ہیرو ہیں ۔۔۔

اور کارٹونز ۔۔۔ !
کبھی ڈورے مون کو ہیرو بنائیں گے کبھی شن چین کو، کبھی چھوٹا بھیم تو کبھی موٹا پتلو اور اب یہ کرس ۔۔۔

• کیا ڈورے مون جادو کا سبق نہیں دیتے؟ اور جادو کفر نہیں ہے؟
• کیا کارٹونز ’ہیرو‘ کو خدا بنانے پر تلے نظر نہیں آتے؟
• کیا کارٹونز غیر حقیقت پسندانہ رویہ نہیں سکھاتے؟
• کیا شن چین یہ نہیں سکھلاتا کہ ماں سے بدتمیزی کرو، ناراض رہو، اس بات پر کہ وہ تمہیں ’ڈھیروں ڈھیر‘ اور ’من چاہی‘ شاپنگ نہیں کرواتی یا کروا سکتی؟
• اسلام کی پاکباز بیٹیوں کو کارٹونز یہ نہیں سکھلاتے کہ شن چین کی ماں کی مانند ہو تو ایسی نہ رہو، اس کی ہمسائی جو بے حیائی کا مرقع ہے، اس کی تلقین پر شن چین کی ماں کی مانند ہمسائی کی مان لو، ویسے ہی حیا کے جنازے نکالو اور کوئی برائی کی تلقین کرے تو فوراً مان جاؤ؟
• کیا کارٹونز ڈانس نہیں سکھاتے؟
• کیا کارٹونز بچوں کی معصومیت سلب نہیں کر لیتے، کہ وہ اپنی ماں، خالہ، پھپھو کی جانب اشارہ کر کے ہنستے ہیں ۔۔

بچوں کی توجہ ان چیزوں پر ہوتی ہے جن کو کارٹون اجاگر کرتے ہیں۔ اور پھر جب سر سے پانی گذر جاتا ہے، تب ہم کہتے ہیں،
ہائے آج کل کے بچے توبہ ۔۔۔
ہائے یہ اتنا بدتمیز کیوں ہو گیا ہے ۔۔۔
اس نے تو جینا دوبھر کر دیا ہے ۔۔۔
ہائے ایسے کالے کرتوت ۔۔۔
ہائے ہم نے تو ایسا سوچا تک نہ تھا ۔۔۔
ہائے اس نے ماں باپ کی عزت کا بھی بھرم نہ رکھا ۔۔۔

پھر قفط ’ہائے ہائے' ہی رہ جاتی ہے، آہیں ہی دلوں کے پردے تار تار کرتی ہیں۔ مگر تب پانی سر سے گذر چکا ہوتا ہے ۔

12/09/2023

Traditional Classification of Protozoa

*Amoeboid Forms
*Flagellated Forms
*Ciliated Forms
*Parasitic spore forming forms

Videos (show all)

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me to keep making content you love.I request you humbly t...

Telephone

Website