Mian Aslam

Mian Aslam

Official page
#Entrepreneur | Social Activist | #Politician | Central Vice President @JIPOf Mian Muhammad Aslam is Ex MNA from the NA 48 constituency.

He is also an entrepreneur. Lives in Islamabad in sector F-8/4. Determined to serve the people of Pakistan.

Photos from Mian Aslam's post 10/12/2023

صوابی (مرکز پنج پیر)

شیخ القرآن مولانا طیب طاہری صاحب سے میاں اسلم، امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی این۔ اے 46 کی ایک وفد کے ہمراہ ملاقات

اس وفد میں محمود الحسن صاحب، امیر ضلع صوابی، طاہر خان صاحب ناظم انتخاب، میاں رمضان ناظم سیاسی امور، اسماعیل عمان صدر جے۔آئی یوتھ ہمراہ ہیں۔

10/12/2023

ووٹ صرف ایک دن کا معاملہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ جواب لے گا کہ اپنی رائے سے کس کو مضبوط کیا، نیکی کو یا برائی کو!!!

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

#اسلامآباد

10/12/2023
Photos from Mian Aslam's post 09/12/2023

اسلام آباد کے میرا بیری کے بہت بڑے بشپ امانت سوتھرا صاحب نے الیکشن میں حمایت اور بھر پور مہم چلانے کا اعلان کر دیا

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

Photos from Mian Aslam's post 09/12/2023

اسلام آباد (26 نمبر چنگی)
افتتاح الیکشن کیمپ

امیدوار برائے این۔اے 46، جماعت اسلامی میاں اسلم 26 نمبر چنگی میں الیکشن کیمپ پہنچنے پر بھر پور استقبال ، کیمپ کا افتتاح و شرکاء سے خطاب

09/12/2023

ریٹائرڈ جنرل باجوہ کو گالیاں دینے والے بتائیں، ایکسٹینشن دینے کے لیے لائن میں لگ کر کیوں کھڑے ہوئے تھے؟ جماعت اسلامی کی بات کیوں نہ مانی تھی؟؟؟

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

#اسلامآباد

Photos from Mian Aslam's post 09/12/2023

اسلام آباد (آئی۔ٹین مرکز)
افتتاح الیکشن کیمپ

امیدوار برائے این۔اے 46، جماعت اسلامی میاں اسلم کا آئی۔ٹین مرکز میں الیکشن کیمپ پہنچنے پر بھر پور استقبال، افتتاح، اہل علاقہ کا بھر پور حمایت کا اعلان

Photos from Mian Aslam's post 08/12/2023

جھنگی سیداں گاؤں میں موثر شخصیت سبتی حسن شاہ صاحب سے ملاقات

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

08/12/2023

سود کے خلاف جنگ ہو یا ٹرانس جینڈر بل جیسے غیر اسلامی قوانین کے خلاف مزاحمت، جماعت اسلامی ہی آپ کو اسلامی تہذیب کے تحفظ اور فروغ کی جنگ لڑتی نظر آئے گی۔ ووٹ دیتے وقت یاد رکھیے۔

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

#اسلامآباد

08/12/2023

دارالحکومت اسلام آباد میں انتخابی مہم کا آغاز
حل صرف جماعت اسلامی

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

# #اسلامآباد

Photos from Mian Aslam's post 07/12/2023

ایف۔ایٹ میں مسیحی برادری کا سب سے بڑا چرچ "فاطمہ چرچ" کے فادر کا مظلوم فلسطینی بچوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، نوجوانوں و بزرگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار اور پریس کانفرنس

اس موقع پر صدر اہل کتاب جمیل کھوکھر صاحب و مقامی علماۓ کرام بھی موجود ہیں۔

Photos from Mian Aslam's post 07/12/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان کے حکم پر پورے ملک میں"طوفان الاقصیٰ" کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔

امیر جماعت سراج الحق کا کراچی کمپنی، اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ کیمپ کا افتتاح

اس کیمپ میں روزانہ عوام الناس و کارکنان جماعت حاضر ہو کر اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل، امریکہ اور یورپی یونین کی دہشت گردی کی مذمّت کریں گے۔ میاں اسلم

07/12/2023

انا کے بت توڑ کر پاکستان کا سوچیں گے تو جماعت اسلامی ہی ملک کے حق میں فعال نظر آئے گی۔ ووٹ دینے سے قبل جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں کے کردار اور خدمات کا موازنہ ضرور کریں۔

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️
# #اسلامآباد

07/12/2023

امیر جماعت سراج الحق کا پورے ملک میں طوفان الاقصیٰ کیمپ قائم کرنے کا حکم اور کراچی کمپنی، اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ کیمپ کا افتتاح

اس کیمپ میں روزانہ عوام الناس و کارکنان جماعت حاضر ہو کر اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل، امریکہ اور یورپی یونین کی دہشت گردی کی مذمّت کریں گے۔ میاں اسلم

06/12/2023

قبلہ اول کی خاطر پاکستان کے طول و عرض میں عوام کو اکٹھا کرنے والے اس شخص کے لیے ایک جملہ؟؟

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

#اسلامآباد

06/12/2023

نوکری سے کامیاب ترین بزنس مین بننے والے اور اسلام آباد کو 2002 میں الیکشن جیت کر خوبصورت ترین ترقی یافتہ شہر بنانے والے میاں اسلم کا اسلام آباد کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے "بنو قابل" پیکج کا اعلان

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

06/12/2023

جماعت اسلامی کا حکومت میں نہ ہونے کے باوجود بے روزگار نوجوانوں کے لیے "بنو قابل" پیکیج کا اعلان

Photos from Mian Aslam's post 06/12/2023

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
دورہ اسلام آباد (گولڑہ)
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

مؤثر شخصیت مشتاق صاحب سے ملاقات

2۔ شعیب خان صاحب کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

Photos from Mian Aslam's post 06/12/2023

راجہ اسحاق اور ان کی برادری کا جماعت اسلامی کی مکمل حمایت اور این۔اے 46، اسلام آباد میں میاں اسلم کو ووٹ دینے کا اعلان

05/12/2023

غزہ میں جاری بارود کی بارش سے غزہ کے بچے نہیں بلکہ مغربی حکمرانوں کی انسانیت کا کھوکھلا نعرہ مر چکا ہے ۔

05/12/2023

اسلام آباد میں الیکشن کے حوالے سے میڈیا کو انٹرویو

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

05/12/2023

میاں اسلم کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کے عوام کی بھرپور نمائندگی

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

# #اسلامآباد

05/12/2023

اسلام آباد میں اصلی عوامی کچہری کب لگے گی؟
میاں اسلم کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کے عوام کی بھرپور نمائندگی
Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️
# #اسلامآباد

04/12/2023

پانی آتا ہے 72 گھنٹے بعد مگر بل 200 فیصد بڑھا دو ۔ ایسے نہیں چلے گا

میاں اسلم کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کے عوام کی بھرپور نمائندگی

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

# #اسلامآباد

Photos from Mian Aslam's post 04/12/2023

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
دورہ اسلام آباد (بڈانہ کلاں)
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

منصب خان صاحب سے ملاقات

2۔ شکیل صاحب سے ملاقات

Photos from Mian Aslam's post 04/12/2023

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
اسلام آباد
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

پبلک سیکریٹریٹ میں گزشتہ دو دہائیوں سے عوامی مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل

Photos from Mian Aslam's post 04/12/2023

لاہور (منصورہ)

مرکزی نظم اجلاس زیر صدارت سراج الحق، امیر جماعت اسلامی پاکستان میں شرکت

03/12/2023

جمہوری روایات ایسی مضبوط جن کا اقرار ہر شخص اور ہر ادارہ کرے۔ ایسی جمہوریت جماعت اسلامی کے علاوہ کہیں نہیں اور پاکستان کو حقیقی جمہوری نظام جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی جماعت نہیں دے سکتی۔

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

# #اسلامآباد

03/12/2023

قائد اسلام آباد کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 میں الیکشن 2024 کے لیے آویزاں دیدہ زیب ہولڈنگ بورڈز

Photos from Mian Aslam's post 03/12/2023

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
دورہ اسلام آباد (میرا آبادی)
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

ڈاکٹر گل صاحب کے والد کے انتقال پر دعائیہ پروگرام میں شرکت، شرکاء سے گفتگو (گولڑہ اسٹیشن)

2۔ مرزا حاجی ممریز صاحب اور مرزا امجد صاحب سے ملاقات

3۔ سابقہ کونسلر سے ملاقات

Photos from Mian Aslam's post 03/12/2023

انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
دورہ اسلام آباد (سنگ جانی)
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

موثر شخصیت اورنگزیب بٹ صاحب سے ملاقات

2۔ صدر پریس کلب ترنول قاضی اظہر حسین صاحب قاضی ارشد محمود صاحب سے ملاقات انتخابی نشان ⚖️
این۔اے: 46
دورہ اسلام آباد (سنگ جانی)
میاں اسلم: امیدوار برائے میئر و ممبر قومی اسمبلی اسلام آباد

موثر شخصیت اورنگزیب بٹ صاحب سے ملاقات

2۔ صدر پریس کلب ترنول قاضی اظہر حسین صاحب قاضی ارشد محمود صاحب سے ملاقات

02/12/2023

اسلام آباد کے مسائل کیا ہیں ؟
میاں اسلم(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار این اے 46) کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کی بھرپور نمائندگی


#اسلامآباد

02/12/2023

عوامی کچہری کیا ہوتی ہے ؟
میاں اسلم(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار این اے 46) کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کی بھرپور نمائندگی


#اسلامآباد

Photos from Mian Aslam's post 02/12/2023

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم الفلاح ہال، اسلام آباد میں سماء ٹی وی کے نمائندے کو انٹرویو ریکارڈ کرا رہے ہیں

01/12/2023

قائدِ اسلام آباد، خادمِ اسلام آباد میاں محمد اسلم حلقہ این اے 46 اسلام آباد سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ جماعت اسلامی نے ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

#اسلامآباد

01/12/2023

اسلام آباد کے عوام کے کئے میاں اسلم کی جدوجہد
میاں اسلم(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار این اے 46) کی سی ڈی اے کے تحت عوامی کچہری میں اسلام آباد کی بھرپور نمائندگی

Mian Aslam - A Man with a Mission

Mian Muhammad Aslam is Ex MNA from NA-48 Islamabad-1 from 2002-2007. He is an Educated, Honest and Competent politician. An Entrepreneur and successful self-made Businessman by profession, he runs a successful poultry business and is among top taxpayers in the country. He lives in Islamabad in sector F-8/4. He is true slave of Allah and active social worker. He has served people of Islamabad since 2002 as MNA and even after it without being MNA. He says that serving the humanity is the mission of his life and it is the way to please Allah SWT.

He proved his character and competency when he was elected as MNA from Islamabad in 2002. According to records of National Assembly, he performed as the most active member by presenting more questions, notices and bills in the parliament. Despite being in opposition, he got some major development work done and long pending issues of Islamabad resolved by his efforts like he got approval for allocation of development funds for Islamabad’s rural area for the first time in Islamabad’s history. In 2006, he proposed and persuaded for approval of Ghazi Barrage project to resolve Islamabad’s looming water crisis. He constantly persuaded and got authorities do resolve the common man issues like admission in Islamabad’s educational institutions, establishment and maintenance of health facilities in Capital, maintenance of parks, street lights, footpaths and provision of gas and electricity in many deprived areas of Capital.

For more details of his past work, visit:


  • Development Work
  • Videos (show all)

    کراچی کمپنی کیمپ کی اختتامی تقریب کے شرکاء سے گفتگو
    اسلام آباد کا بیٹا، اسلام آباد کا اپنا، اسلام آباد کے شہریوں کا خادممیاں اسلمجس کی پانچ دہائیاں اہل اسلام آباد کی خدمت م...
    دورہ سیلاب زدگان کیمپ جامعہ تفہیم القرآن، اسلام آباد و بلوچستان کے لیے 6 ٹرکوں کی روانگی کے موقع پر رضاکاروں کی حوصلہ اف...

    Telephone