Forever
رشتوں سے بنتے ہیں گھر ۔۔ اپنے گھر کو کیسے محفوظ اور مظبوط بنایا جائے ۔۔ یہ بتاتا ہے "فور ایور"
انسان سکون کے لیے گھر بناتا ہے ۔۔ پھر گھر بساتا ہے ، زندگی میں سکون آتا ہے ۔ محبت کرنے والے رشتوں سے جب یہ رشتے کمزور ہوتے ہیں تو گھر پہلے کمزور ہوتے ہیں ، پھر ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔ "فور ایور" ایک ادارہ ہے جو رشتوں ، گھر اور مستقبل کی نسل کو تباہی سے بچانے کی کوشش میں مصروف ہے ۔
Insights of our society by Forever Founder and Director
والدین کے لیے لمحہ فکریہ
ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پریشانی دور کریں.
ہر رشتہ برا وقت دیکھتا ہے ہم آپ کی مدد کرنے کے لیے موجود ہیں.
رشتوں کی رکاوٹوں سے گھبراین نہیں
ہم سے رابطہ کریں.
پریشان نہ ہوں
رابطہ کریں.
اگر آپ کے رشتوں میں کوئی رکاوٹ ہو تو ہم سے رابطہ کریں.
اگر کسی مشکل کا سامنا ہو تو ہمیں ضرور بتائیں.
پریشان نہ ہوں
رابطہ کریں.
اگر کسی مشکل کا سامنا ہو تو ہمیں ضرور بتائیں.
اگر فرصت نہ ملنے کی وجہ سے کوئی پریشانی ہے تو ہم سے رابطہ کریں .
اپنے ساتھی کی پریشانی حَل نہیں کر پائے
ابھی ہم سے رابطہ کریں.
شتے نبھانے میں کوئی رکاوتین ہو تو ہمیں ضرور بتائیں.
ہماری ضرورت پڑے تو کال کرنے میں دیر نا کریں.
رشتے نبھانے میں کوئی رکاوتین ہو تو ہمیں ضرور بتائیں.
رابطے بڑھانے میں کوئی دشواری ہو تو ہمیں ضرور بتائے گا .
ہار نا مانیں ہم سے مدد لیں.
بات نہ بنے تو ہمیں بتائیں .
جب بات سمجھنا مشکل ہو تو ہمیں ضرور باتیں...
ہم سے رابطے میں دیر نہ
کریں . . .
انتظار نا کریں
رابطہ کریں
قدم اٹھائے
کہیں دیر نا ہوجائے .
کسی خاندان کو ٹوٹنے، بکھرنے سے بچا لیا تو سمجھو زندگی کسی کام آ گئی۔
کبھی سوچا سب سے حسین یادیں کون سی ہوتی ہیں؟ وہی جن کی تہہ میں کسی رشتے کی گہرائی ہوتی ہے۔
رشتے پھولوں کی طرح ہوتے ہیں۔ دیکھ بھال ہوتی رہتی ہے تو سدا مہکتے ہیں۔
معاشرے کی خوشیاں اس میں بسنے والوں کے آپسی رشتوں سے جڑی ہوتی ہیں۔
رشتوں کو بچا لیا تو سب کچھ پا لیا۔
ہماری کہانی گھر سے شروع ہوتی ہے، اور گھر ہماری کہانی سے شروع ہوتا ہمیشہ۔
گھر ایک جگہ نہیں ایک احساس کا نام ہے۔ اور یہ احساس دل میں رہتا ہے ہمیشہ۔