PTI District Diamer

PTI District Diamer

Official smedia page of PTI district Diamer Gilgit Baltistan

25/12/2023

"انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے٫مومن کی نشانی ہے کہ وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا"
جیل سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا وارئیر کا پیغام

25/12/2023

شیر افضل مروت بلوچیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔

25/12/2023

جناح کے پاکستان میں ہم، جناح سا حاکم لائیں گے!
"25DecQuaidDay"

25/12/2023

مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا"
قائداعظم محمد علی جناح

آج ہم اپنے عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ قائداعظم نے ہمیں بتایا کہ مسلمان ہمیشہ آزادی کے لیے کوشش کرتا ہے اور پاکستان لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نظریے پر بنا , یہ غلامی سے نجات دلاتا ہے!

24/12/2023

‏عمران خان کی بہن علیمہ خان اور کزن قاسم زمان کی طرف سے درخواست کی گئی ہے کہ خان صاحب کو اپنے ماموں کے جنازے میں شرکت کی اجازت دی۔

وہ اس وقت کسی بھی سزا یافتہ کیس میں گرفتار نہیں ہیں، توشہ خانہ اور سائفر کیس عدالت کی طرف معطل کیے جا چکے ہیں، اور وہ ایک بوگس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔

24/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی حلقہ این اے 03 اور این اے04 سے جمع کروا دیے گئے۔

24/12/2023

QAIDI #804 is CALLING YOU (Imran Khan Tribute)

24/12/2023

The Last Man Standing Against the Mafia

23/12/2023

‏🚨 ضروری اعلان ؛

تحریک انصاف کے تمام امیدوار جو اپنے کاغذ جمع کرانے میں کامیاب ہو چکے ہیں وہ اپنے تجویز اور تایئد کنندہ کو محفوظ مقامات تک پہنچائیں۔ کاغذات کی سکروٹنی تک ان کو محفوظ رکھیں۔
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور تحریک انصاف اور عوام کا خوف اعصاب پر سوار ہو چکا ہے۔
صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب حماد اظہر کا امیدواروں کے لیے اہم ہدایت

23/12/2023

پی ٹی ائی ڈسٹرکٹ ہنزہ رحیم گوجالی تقریبا 100 دن سے زائد فسطائی حکومت کے قید میں رکھا ہوا ہے۔۔۔۔جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے کپتان کا ساتھ دیا اور ڈٹ کر کھڑا رہا

پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی ائی گلگت بلتستان کے تمام کارکنان ان کی رہائی کی پرزور اپیل کر رہے ہیں۔۔۔

23/12/2023

انشاللہ بہت جلد وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان

23/12/2023

ایک اور کوشش مایوس کرنے کی فکر ناٹ ویسے تو یہ نشان لے نہیں سکتے، چیلنج جیت جائیں گے، اور اگر لے بھی لیا تو ہفتے میں نیا انتخابی نشان propagate ہو جائے گا۔ انشااللہ

بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے نا ہی مایوس ہونا ہے
ان سب کے اور گرنے کا تماشا دیکھیں، اور ۸ فروری کو اپنا vote یقینی بنائیں۔
Jibran Ilyas

22/12/2023

#‏گلگت
سابق وفاقی وزیر ومرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران انکے سیکرٹری نعیم اللہ خان کو ہریپور پبلک سیکرٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

سابقہ صوبائی صدر پی ٹی آئی لیبر ونگ گلگت بلتستان سید الرحمن فوجی نے عمر ایوب خان کے سیکرٹری نعیم اللہ خان کی گرفتاری کا مذمت کرتے ہیں

سپریم کورٹ اف پاکستان کے چیف جسٹس صاحب اس پر نوٹس لیں؟

22/12/2023

‏شکر الحمداللہ- سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے۔

22/12/2023
22/12/2023

سابق وزیراعلی خالد خورشید خان کا خصوصی پیغام!

تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک سیاسی جماعت کو دبانے کے لیے جو فاشسٹ ہتھکنڈے وفاق و دیگر صوبوں میں استعمال ہوئے وہ گلگت بلتستان جیسے حساس علاقے میں بھی استعمال کئے جائیں۔ پہلی بار گلگت بلتستان میں یہ روایت ڈالی گئی ہے کہ ایک محب وطن وفاقی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف ہر وہ فاشسٹ عمل دوہرایا گیا جو وفاق و دیگر صوبوں میں پی ٹی آئی کے خلاف استعمال ہوا۔ پہلے پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرائی گئی، پھر نو مئی کے معاملے میں گلگت بلتستان کے بے گناہ سیاسی کارکنان کو اٹھایا گیا رحیم گوجالی, جو 9 مئی کو ہنزہ میں اپنے گھر میں تھا، گلگت بلتستان سے اٹھایاگیا اور ابھی تک غائب ہے۔ الیکشن کمیشن کے زریعے غیر جمہوری طریقے سے مجھے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے ہٹایا گیا اور آج ہمارے انصاف یوتھ ونگ گلگت ڈویژن کے صدر زین العابدین کو 3MPO کے اٹھالیا گیاہے۔ پی ٹی آئی کے حوصلے ان انتہائی قابل مذمت ہتھکنڈوں سے نہ پہلے کم ہوئے اور اب کم نہیں ہونگے لیکن گلگت بلتستان میں جو آمرانہ و غیر جمہوری روایات ڈالی جارہی ہیں اس کے انتہائی دورس منفی اثرات مرتب ہونگے۔

22/12/2023

‏مبارک ہو پاکستان
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور
اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا

22/12/2023

زین العابدین عرف بھائی جان کو آج صبح گرفتار کیا گیا ہے...!!
بغیر کسی جرم کے محض سیاسی اختلاف رائے کو بنیاد بنا کر سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کو ہم یکسر مسترد کرتے ہے،
زین العابدین کو جلد از جلد رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات کو باور کروانا چاہتے ہے کہ گلگت بلتستان ایک متنازعہ خطہ ہے اور یہ خطہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

22/12/2023

‏سائفر مقدمے میں بانی چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں کی منظوری کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تشکّر و اطمینان کا اظہار

بانی چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں کی منظوری سے بدنیتی، بغض اورعداوت پر مبنی سائفر جیسا جھوٹا اور جعلی سیاسی مقدمہ اپنی موت آپ مر چکا ہے،

ریاست کے پاس بانی چئیرمین عمران خان یا وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو مزید قید میں رکھنے کا کوئی آئینی و قانونی جواز نہیں،

سائفر مقدمے پر کی جانے والی کارروائی عدل کے بیمار اور کرپٹ ڈھانچے کی کھلی نظیر ہے،

اس من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے کا واحد مقصد بانی چئیرمین عمران خان کو اصولوں پر سمجھوتہ کرنے اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کی تحریک سے دستبردار کروانا تھا،

سائفر کے مندرجات اور ملکی سیاست میں اس کے کردار کے حوالے سے قوم کے ذہن میں حقیقتاً کوئی ابہام باقی نہیں،

انتخابات سے قبل پورے ملک میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف جاری غیر قانونی کریک ڈاؤن اور تحریک انصاف کو ریاستی جبر کے ذریعے انتخابات سے باہر کرنے کی شرمناک کوششیں سائفرپر بانی چئیرمین عمران خان کے مؤقف کی صداقت پر مہرِ تصدیق ثَبت کرتی ہیں،

بدقسمتی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کھلی بے انصافی کے ذریعے تحریک انصاف کے قائدین خصوصاً بانی چئیرمین عمران خان کو بنیادی و دستوری حقوق سے محروم کرنے کے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کیلئے عدالتی کھندھا فراہم کیا،

بانی چئیرمین عمران خان کے خلاف قائم دیگر 180 سے زائد مقدمات بھی جھوٹ، لغویات اورخرافات کا مجموعہ ہیں،

عدالتِ عظمیٰ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بانی چئیرمین عمران خان کے خلاف قائم ان تمام جھوٹے مقدمات کے ریکارڈ منگوا کر انہیں ضمانت کا قانونی حق دے اور نظامِ عدل کے ذریعے ملک میں جاری شرمناک سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کروانے کا اہتمام کرے،

تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان اور وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو فی الفور رہا کیا جائے اور مزید کسی بھی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری سے روکا جائے،

22/12/2023

22/12/2023

‎ ‎

22/12/2023

کپتان کا اہم پیغام

22/12/2023

🚨کارکنان اور عوام کے لیے اہم پیغام️ ️

اگر آپ کسی بھی حلقے میں پولنگ سے پہلے کی دھاندلی دیکھتے ہیں تو براہ کرم اس نمبر پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ واٹس ایپ کے ذریعے تفصیلات بتائیں۔

+44 75 0008 7272

22/12/2023

”دھاندلی ذدہ اور یک طرفہ انتخابات کا سب سے بڑا اور فوری اثر پہلے سے کمزور معیشت اور آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات پر پڑے گا“

‏سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام

21/12/2023

قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ ریڈ لائن کو اپنے انگوٹھے کی لکیروں سے مٹا کر اپنے لیڈر کو ایوان اقتدار تک رسائی دے کر رہے گی۔

21/12/2023

عمران خان کی اب تک کوئی نااہلی نہیں ہوئی،انشاء اللہ عمران خان انتخابات میں حصہ لیں گے، عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں ،عدالت سے انصاف کی امید ہے۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

21/12/2023

شعیب شاہین کی اہم پریس کانفرنس

21/12/2023

پی ٹی آئی کارکنان کی رٹو ہاؤس آمد...

تاحیات صدر پاکستان تحریکِ انصاف گلگت بلتستان خالد خورشید خان سے ملاقات...!!

الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خالد خورشید کی قیادت پر اعتماد کا اِظہار...!!

خالد خورشید کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان اور پاکستان بھر میں مضبوط و منظم کا عہد کر لیا گیا...!!

تمام کارکنان کا ایک ہی نعرہ کہ ہم عمران خان کے انتخاب پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں اور خان کا انتخاب خالد خورشید ہے...!!

21/12/2023

تاحیات صدر
صرف اور صرف خالد خورشید
یہ قوم آپ کی مقروض ہے انشاء اللہ آخری سانس تک آپ کے ساتھ رہیں گے انشاء اللہ

مناجب
سیدالرحمان فوجی پی ٹی ائی گلگت بلتستان

21/12/2023

‏“الیکشن شفاف نہ ہونے دیئے گئے تو ملک کے اندر عوام کا جو ریکشن آئے گا لوگ ساری تاریخ بھول جائیں گے” - صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی

21/12/2023

خالد خورشید کا جرم عظیم عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے۔ یہ تمام فیصلے پی ٹی آئی کے خلاف اسی ظلم و جبر کی ایک کڑی ہے جو پورے ملک میں جاری ہے۔
علی تاج
سابق ترجمان وزیراعلی گلگت بلتستان

21/12/2023

Yesterday’s Headlines on insaf.pk

137 days passed since the illegal imprisonment of Imran Khan.
Imran Khan announces to contest elections from three constituencies.
Hearing of cipher case takes place in IHC.
Request for Imran Khan’s physical remand in the Toshahkhana case rejected.
Police destroys the nomination papers of Shah Mehmood Qureshi and other PTI leaders.
Fascism against PTI candidates intensifies after the release of the election schedule.
Government stubbornness continues in the audio leaks case.
Amjad Khan Niazi's family refutes the announcement of him leaving PTI.
Hassan Niazi decides to contest general elections from jail.
Imran Khan commends the PTI social media Team for the successful virtual Jalsa.
State uses violence to crush the long march of Baloch citizens.
PTI's virtual rally gets massive international media coverage.
insaf.pk/news/daily-new…

21/12/2023

‏میں خواتین قیدیوں کی بہادری سے بے حد متاثر ہوں خصوصاً ڈاکٹر یاسمین راشد،عالیہ حمزہ،صنم جاوید اور طیبہ راجہ اور تمام خواتین ورکرز جن کی استقامت نے سب کو حیران کردیا ہے۔

‏بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

20/12/2023

صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد ایڈوکیٹ کے بیان پر ردعمل!

ملکی معیشت تباہ و برباد کرکے ملک کو مہنگائی، بیروزگاری اور غربت 16 ماہ کی پی ڈی ایم حکومت نے دی جس میں امجد ایڈوکیٹ کے چیرمین بلاول زرداری کی پہلی سرکاری نوکری لگی ہوئی تھی۔

عوام پی پی پی سمیت ہر اس مکروہ کردار پر تف کر رہی ہے جس نے عمران خان کی حکومت گرانے اور ملک کو تباہ برباد کرنے مین بدترین سہولت کاری کی۔

اسی کا سہولت کاری کا ثمر ہے کہ آج ہر جگہ سے سیاسی کوڑا ن لیگ اور پی پی پی میں بھرا جارہا ہے۔

الحمدللہ پی ٹی آئی ضمیر فروشوں، موقع پرستوں اور مفاد پرستوں سے پاک ہورہی ہے۔

آصف زرداری و بلاول زرداری کی جمہور دشمن، جمہوریت دشمن پالیسیوں اور ملک میں جاری بدترین فسطائیت میں بدترین سہولت کاری کے سبب بٹھو کے حقیقی جیالے سرکاری پی پی پی کو خیر آباد کرکے عمران خان کے جہد مسلسل پر اعتماد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان کی 90 فیصد سے زائد عوام عمران خان کیساتھ ہے۔ جی بی سے تازہ تازہ پی پی پی جوائن کرنے والے نے امجد ایڈوکیٹ کو اس قابل ہی نہیں سمجھا کہ وہ اس کے پاس شمولیت اختیار کرتا کیونکہ وہ بھی اسی در پر سربسجود ہے جہاں پر امجد ایڈوکیٹ گزشتہ تین سالوں میں رہے ہیں۔

ہماری نظر میں دونوں ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے تھے، ہیں اور رہیں گے لہذا پی پی پی میں شامل ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

علی تاج
سابق ترجمان وزیراعلی گلگت بلتستان

20/12/2023

Are you ready to cast your vote on February 8th, 2024?

20/12/2023

‏یاد رکھنا! ‏8 فروری 2024 کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے!

20/12/2023

میں اپنی قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ زندگی موت اور عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس لیے کسی سے نہ ڈریں اور 8 فروری کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

یاد رکھیں صرف ووٹ ڈالنا نہیں بلکہ ووٹ کی حفاظت کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔

Videos (show all)

جناح کے پاکستان میں ہم، جناح سا حاکم لائیں گے!"25DecQuaidDay"
QAIDI #804 is CALLING YOU (Imran Khan Tribute)#ImranKhan#pakistantehreekinsaf
انشاللہ بہت جلد وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان#عمران_خان_تو_آئے_گا
‎#RiggingAgainstPTI ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا
کپتان کا اہم پیغام
قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ ریڈ لائن کو اپنے انگوٹھے کی لکیروں سے مٹا کر اپنے لیڈر کو ایوان اقتدار تک رسائی دے کر رہے گی۔#...
#عمران_خان_کو_انصاف_دو #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے #پاکــــــــــــــــــستان_کى_جان_عمران
عمران خان کی اب تک کوئی نااہلی نہیں ہوئی،انشاء اللہ عمران خان انتخابات میں حصہ لیں گے، عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں ،عد...
شعیب شاہین کی اہم پریس کانفرنس
‏“الیکشن شفاف نہ ہونے دیئے گئے تو ملک کے اندر عوام کا جو ریکشن آئے گا لوگ ساری تاریخ بھول جائیں گے” - صدر پاکستان تحریک ...
Are you ready to cast your vote on February 8th, 2024?#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ
‏میری والدہ عمر عطا بندیال سے انصاف مانگتی رہیں لیکن انہیں انصاف نہیں ملا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب آج آپ اس عہدے پ...