Iqra Writer
❤️اور آخرمیں،میں تھی- اور میرا رب تھا❤️
سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہا کرتے تھے ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی ایک دم بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ دوستیاں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ ہم دن رات باتیں کیا کرتے تھے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں پھر ایک دن وہ سب بھی ختم ہو جاتا ان کے ساتھ بھی ہماری باتیں "ہاں جی" "کچھ نہیں" "اچھا" تک رہ جاتی ہیں کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسا کہ وہ پہلے دن ہوتا ہے آہستہ آہستہ سب بدل جاتا ہے دوست, محبت, لہجے, مصروفیات سب کچھ.......
"وَاِنَّ اِلٰی رَبَّکَا لٗمُنتَھیٰ"
"اور تمــــــــہاری آخــــــــری منــــــــزل اللــــــــہ ہــــــــے
🍂🖤
میرا دل کرتا ہے کہ
میرا دماغ سو جائے کچھ عرصے کے لیے,میں کچھ بھی سوچنا نہیں چاہتی....کچھ بھی نہیں!
جتنا تیزی سے میرا دماغ چلتا ہے مجھے وحشت ہونے لگتی ہے,چاہے فارغ ہوں یا مصروف ہر وقت کچھ نہ کچھ دماغ کی سکرین پر چلتا رہتا ہے
کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ میں جب سو رہی ہوتی ہوں تب بھی میرا دماغ جاگتا رہتا ہے...تب بھی سکون نہیں ملتا
کاش ایسا ہو سکتا کہ میں کچھ عرصے کے لیے یہ سب کچھ روک سکتی...!
😌😌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari
Vehari, 61100
ASSALAM O ALAIKUM Muhammad Rehman Maqsood is a well renowned teacher, an inspirational speaker and a
Vehari
Vehari
ANM Provides online jobs opportunities for Students / Early Professionals to Earn
Vehari, 61100
Subscribe Now👇 www.youtube.com/BrightFutureClub This is Motivational YouTube Chenal.
Vehari
hello ! me ali ali arif this is my new page please support and follow me and please like and share ♡
Vehari
Vehari, 61100
Hi guys this is Mr. Pir Shahrukh Hussain Advocate | Professional Speaker, Trainer & Teacher. He's Professional in the field of Law & Prestigious Advocate serving in the High Court ...