Vehari Property Dealers, Vehari Videos

Videos by Vehari Property Dealers in Vehari. We deals in residential homes, plots, commercial property and agricultural land.

ہفتہ شام کراچی سے اتوار دوپہر لاہور کے درمیان گزرے تقریبا 20 گھنٹوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے کلیدی معاشی مسائل کا ماہر بنا دیا گراچی و لاہور کے دو اجتماعات میں جنرل عاصم منیر نے گھنٹوں پاکستان کے چنیدہ چنیدہ کاروباری شخصیات کو ایک ایک کو انتہائی صبر سے سنا مسلسل گھنٹوں از خود نوٹس لئے اپنا مافی الضمیر بنا لگی لپٹی بیان کیا بعد ازاں ہر مہمان بزنس مین سے one pager تجاویز مانگیں جو فوجی حکام کل شام تک جمع کر کے آرمی چیف کے اسٹف کو پہنچا چکے تھے جنرل عاصم منیر اور انکی ٹیم جانتی ہے کہ قوم الفاظ نہیں ایکشن مانگ رہی ہے انکے عزائم کی عملی کیفیات دیکھنا چاہتی ہے مجھے لگ رہا کہ ایکشن ہوگا جلد ہوگا اور نظر آئے گا انشاللہ
#Pakistan #army

Other Vehari Property Dealers videos

ہفتہ شام کراچی سے اتوار دوپہر لاہور کے درمیان گزرے تقریبا 20 گھنٹوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے کلیدی معاشی مسائل کا ماہر بنا دیا گراچی و لاہور کے دو اجتماعات میں جنرل عاصم منیر نے گھنٹوں پاکستان کے چنیدہ چنیدہ کاروباری شخصیات کو ایک ایک کو انتہائی صبر سے سنا مسلسل گھنٹوں از خود نوٹس لئے اپنا مافی الضمیر بنا لگی لپٹی بیان کیا بعد ازاں ہر مہمان بزنس مین سے one pager تجاویز مانگیں جو فوجی حکام کل شام تک جمع کر کے آرمی چیف کے اسٹف کو پہنچا چکے تھے جنرل عاصم منیر اور انکی ٹیم جانتی ہے کہ قوم الفاظ نہیں ایکشن مانگ رہی ہے انکے عزائم کی عملی کیفیات دیکھنا چاہتی ہے مجھے لگ رہا کہ ایکشن ہوگا جلد ہوگا اور نظر آئے گا انشاللہ #Pakistan #army

Australorp chiks
Small investment... Big profit Australorp pal, ho ja khush hal