بابا پیر مراد Baba Peer Murad

جہاں روشن است ازجمال مُحمد مصطفٰیؐ

16/10/2021

#ویہاڑی کی تاریخ کا سب سے بڑا #سکینڈل 👇

anti- پیج لنکس سے کونیکٹ رہیں



https://youtube.com/channel/UC9dn2S8mpwzHx5QWrnJBnEA

& +923007720646

14/10/2021

ہتھیاروں کے بڑے سمگلر اور قبضہ گروپ بینقاب،، پولیس ماہانہ 5 لکھ مال حرام لیکر مافیا کی سرپرست بن گئی۔۔۔🪶

#ویہاڑی سپاہ صحابہ والے اعجاز عرف ججی تارڈ تھانہ صدر کے گاوں 59wb میں بدنام زمانہ قریشی چوکیدار گروپ کے 3 سگے بھائی چوہدری فقیر محمد کے پسران نفیس ،، شبیر اور شاہد علاقہ میں غیر قانونی اسلحہ کی سب سے بڑے سوداگر ہیں کرمنلز قبضہ مافیا سمیت باقی جتھے اور ATI وغیرہ کے لونڈے انہی سے بآسانی ناجائز اسلحہ خریدتے ہیں

نفیس نے اپنے گاوں میں 4 کروڑ روپے کی کوٹھی بنائی ہے جسکا تہخانہ طرح طرح کے پستولوں رائفلوں مشین گن پمپ ایکشن گلاشنکوپوں اور لاکھوں کی تعداد میں ایمونیشن گولی بارود سے بھرا رہتا ہے۔

نفیس،، شبیر اور شاہد لمبا چوڑا کرمنل ریکارڈ رکھتے ہیں انہوں نے پنڈ میں انتقال رجسٹری کی بجائے پر اسٹاموں پر 12 احاطے خریدے ہیں تاکہ اثاثے ظاہر نہ ہوں ان میں بھی اسلحے کی کھیپ چھپائی جاتی ہے انکی لاہور اور اسلام آباد میں بھی کروڑوں روپے کی پراپرٹی ہے انکا کہنا ہے کہ ہم دھندے کی کمائی سے پولیس کو 5 لاکھ روپیئے منتھلی دیتے ہیں انہوں نے بدمعاشی اور اسلحے کے زور پر لوگوں کی کروڑوں روپے کی زمینین ہتھیائی ہیں اگر کوئی انکے خلاف قانون یا کسی سے مدد مانگے اسکے گھر رات کو فائرنگ یا چوری ڈکیتی کی واری کروا دی جاتی ہے۔ یا انکا غنڈہ گینگ اسے اٹھا کر مار پیٹ کے بعد لاکھوں روپے تاوان وصول کر کے ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیتا اور کہتا ہے کہ اگر دوبارہ کچھ کیا تو جان سے جاو گے۔
چڑیا گھر سے 61 چک تک روڑ پر ہونیوالی ڈکیتیاں بھی یہی لوگ کرواتے ییں
نفیس برادرز نے ڈسپوزل کے سرکاری رقبے 6 کنال اراضی اور سرکاری کوارٹر پر پچھلے 13 سال سے قبضہ کر کے اپنا اڈہ بنایا ہوا ہے جہاں دن رات چوری ڈکیتی شدہ مال کا لین دین ہوتا ہے اور اسلحہ فروخت کے وقت چیکنگ فائر کئے جاتے ہیں جن سے پورا گاوں خوفزدہ ہے جبکہ سرکاری درختوں کا قتل عام کرنے کیبعد انہوں نے لاکھوں کی لکڑی بھی بیچ دی ہے۔

اہل علاقہ اور عوامی و سماجی حلقوں نے غیر قانونی اسلحے کے سمگلر اور قبضہ گروپ نفیس، شبیر اور شاہد کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Photos from ‎بابا  پیر مراد    Baba Peer Murad‎'s post 14/10/2021

#ویہاڑی محکمہ #ایکسائزٹیکسیشن & کرپشن گڑھ بن گیا۔ ٹوکن پرانچ میں 10 سال مسلسل تعینات رہنے والا کلرک کروڑ پتی بن گیا۔

کہتے ہیں لفظ کلرک میں کتے والے 2 ک آتے ہیں باقی ایکسائز نے کبھی منشیات کو کنٹرول نہیں کیا بلکہ شراب کے جعلی پرمٹ اور افیون کی گولیاں بیچتے رہے ہیں

ویہاڑی ET&NC گاڑیوں کے ٹوکن برانچ کلرک زاہد ولد شفیع سکنہ 107 چک چکڑالہ عرصہ 10 سال سے تعینات ہے جس کا بھائی جاوید اور سالا اعجاز دفتر میں ٹاوٹی کرتے ہیں۔ گاڑیوں کے جرمانے ٹوکن کی مد میں لوگوں سے لاکھوں روپے ماہانہ لوٹے جا رہے ہیں

ایکسائز ٹیم Highways پر گاڑیاں روک کر حکومتی ٹیکس کی آڑھ میں جگا ٹیکس بھتہ خوری کرتے ہیں ورنہ سامان سے لوڈ گاڑیاں تھانہ دانیوال بند کرا دی جاتی ہیں جنہیں سفارش اور ڈبل رشوت لیکر چھوڑ دیا جاتا جبکہ ETO کو سمیت باقی کرپٹ حرامخور ملازمان کو بھی برابر حصہ ملتا ہے

زاہد صرف ایک معمولی کلرک ہے خود اسکے اور اسکی بیوی نجمہ بی بی کے بینک اکاؤنٹس میں ڈھائی ملین روپے موجود ہیں جبکہ کرپٹ رشوت خور کلرک زاہد نے مسلم ٹاون میں 70 لاکھ روپے کی کوٹھی خریدی ہے اور بیشمار قیمتی پلاٹ اور کمرشل دوکانیں اس نے اپنی بیوی اور سالے کے نام پر خریدے ہیں۔ تحقیقاتی اداروں کو اس پر چھان بین کرنی چاہئے کہ ایک کلرک کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ؟؟

Photos from ‎بابا  پیر مراد    Baba Peer Murad‎'s post 14/10/2021

بندے کھانی بلاں 🤣😬🤫
روبینہ عباس dsp ہیڈ کوارٹرز #ویہاڑی2021-1991

30 سال پہلے ویہاڑی میں سب نسپکٹر کے عہدے سے پولیس کیرئیر کا آغاز کرنے والی کرپٹ بی بی اپنے کالے کرتوتوں کے باعث ڈسمسڈ فرام سروس ہوئی جو کئی سالوں بعد سن ستانوے میں دوبارہ بحال ہوئی اور 2005 میں ترقی پا کر خانیوال میں بطور dsp ہیڈ کوارٹرز تعیناتی ہوئی اس کیبعد بہاولنگر اور 2014 میں dsp ٹریفک ضلع لودھراں رہ کر کرپشن رانی نے اخیر لٹ مار مچائی تھی جس پر dpo گوہر بھٹہ نے ایکشن لیا اور dig فارق مظہر نے روبینہ عباس کیخلاف ریفرنس IGp کو بھیجا کرپشن ثابت ہونے پر مشتاق سکھیرا نے اسے سزا کیطور پر dsp سے واپس انسپکٹر بنا کر dg خان کچے کے علاقے میں جھتے،، کھڈے لائن لگادیا۔

2018 کے جنرل الیکشن میں جب آل اوور تبادلے ہوئے تو روبینہ عباس خاص سفارش پر واپس ویہاڑی dpo دفتر میں انسپکٹر لیگل تعینات ہوتے ہی شفارس کا کلہ اتنا ٹائٹ تھا کہ کچھ ہی ٹائم میں دوبارہ ترقی لیکر dsp مزید برآں قائم مقام sp انویسٹیگیش بن گئیں۔

رواں سال جون کے شروع میں dpo زاہد نواز مروت نے جاتے جاتے sp کی منجی ٹھوک کو ویہاڑی سے گند صاف کر دیا لیکن چند ہی دنوں میں dpo کا تبادلہ ہوا اور یہ واپس فئیر ویہاڑی dsp ہیڈ کوارٹرز تعینات ہو گئی۔۔۔ آخر کیسے ؟؟

اسکا باپ بیما کمپنی میں ملازم تھا اسلئے کہانی ڈالنے کا ہنر وراثت میں ملا تھا ہم جنس پرستی کے شوق کے علاوہ لگاتار ع غ فق کی کئی جوانیاں چوس گئی پہلی شادی DIG کے بیٹے انسپکٹر ریاض گجر سے کی بعد میں خرم شرم چلتے رہے آجکل بھیرے کا رہائشی آصف سیال کھسم کر رکھا ہے جسکا نکاح نامہ دکھانے میں بھی اسے بہت مشکل ہو گی۔ لیکن اسکا بھی بھیرہ سے آنے جانے رہنے بسنے کا خرچ، پیٹرول گاڑی اسلحہ سب سرکاری کھاتے سے ہے۔ جو خود کو IGp جنوبی پنجاب کا سالا متعارف کراتا ہے بڑے کیسوں کی تفتیشوں اور جائز ناجائز کام کروانے کے ویہاڑی سے کروڑوں روپے لوٹ چکے ہیں ابھی لاسٹ میں جب اسکا ملتان ٹرانسفر ہوا تھا انچارج سیکورٹی رانے ثاقب نے کہا جان چھوٹی گشتی سے*۔۔۔ یہ بات کسی نے اس تک پہنچا دی۔ اب جب واپس dsp تعینات ہوئی تو سب انسپکٹر رانا ثاقب جب اسکے کمرے میں گیا تو کیا ہوا۔۔۔ انہی سے پوچھ لیں۔ پولیس لائن آفیسر اور asi رزاق اسکے سجے کھبے ہاتھ ہیں جبکہ رزاق کی زوجہ کانسٹیبل منور بی بی اسکی پرانی سہیلی ہے اور اسی کے گھر پیپلز کالونی میں رہائش پذیری ہوتی رہی ہے۔

زاہد نواز چھٹی پر تھا تو قائم مقام dpo بن کر غنڈی رن نے رفاقت لنگڑیال کی 2نمبر سفید ہنڈا سوک کار ہتھیا لی جو اب بھی لاہور نمبری ہری پیلٹیں لگا کر بی بی جھوٹ رہی ہے اور SHo فاروق رمضان کو سٹی سے فوری کلوز لائن کر دیا تھا
ویہاڑی تعیناتی کے دوران اس نے کیا کیا گند گھولا اور بدبودار گل کھلائے یہ اگلی سٹوری میں تفصیل سے مندرج ہو گا۔

13/10/2021

ویہاڑی پولیس تھانہ مترو کی کامیاب،، سمگلر مال مقدمے سمیت گرفتار۔۔۔
ضلع خانیوال، میانچنوں چک 73/15L کے منشیات سمگلر رئیس سہو k بیٹا زمان سہو کو 4 کلو منشیات سمیت چوکی گڑھا موڑ نے پکڑ لیا۔

رئیس سہو خانیوال ویہاڑی سمیت گئی اضلاع میں منشیات سپلائی کا دھندہ کرتا ہے۔ zahidhaans.pk

13/10/2021

#ویہاڑی ماڈل جیل کے قیدی جلادوں کے رحم و کرم پر۔۔۔ راشی سپرنٹنڈنٹ نے ساری جیل ٹھیکے پر چڑھا دی،،۔۔۔

منشیات سے 4 قیدی مر گئے 8 تیار،، دھندہ بھی عروج پر پہنچ گیا۔

50 لاکھ روپے رشوت دیکر ڈسٹرکٹ ماڈل جیل ویہاڑی میں 7 اگست کو تعینات ہونیوالا جیلر ریاض مارچ میں ریٹائر ہو جائے گا جس نے پیسے سود سمیت پورے کرنے کیلئے کرپٹ انچارجوں کو جیل کی ساری بیرکیں ٹھیکے پر چڑھا دیں ہیں۔

سزا یافتہ قیدی بیرک نمبر 6 کا ٹھیکہ 2 لاکھ روپیہ،، جس بیرک میں نئے اسیر آتے ہیں 7 نمبر نیو ملاحظہ ڈھائی لاکھ،، جبکہ اولڈ جوڈیشل بلاک منشیات بیرک 3لاکھ روپے،، سرکل کی عام حوالاتی بیرکیں،، 8 نمبر چھوٹی منشیات،، حفاظتی بلاک، نوعمر اور بالغ وارڈ،، پنشمنٹ،، سزائے موت کی بیرکیں،، کچن اسیران اور ہسپتال 10 سے 20 ہزار ماہانہ لیکر لقمہ خنزیر کھانے والے ظالم و جابر جیلر ریاض نے ٹھیکے پر چڑھا دیئے ہیں

امدادی سنٹرل ٹاور چکر کا ٹھیکہ 3 لاکھ روپے میں ہیڈ وارڈر اقبال عرف بالے کو دیا جو جیل میں منشیات بیچنے پر بدنام ہے۔ 50ہزار رشوت کے بدلے ہیڈ وارڈر سہیل حنیف کو اندرون تلاشی پر تعینات،، اولڈ جوڈیشل بیرک میں منشیات فروشی کی دوکان 3 لاکھ میں ہیڈ وارڈر اکرم گجر کو ملی جبکہ 3 لاکھ میں ہی سٹاف ڈیوٹی بک جاوید شاہ کو سونپ دی گئی ہے جو جیلی ملازمان سے پیسے لیکر ڈیوٹی مرضی سے ڈیوٹی لگاتا ہے۔ اور یہ یزیدی فرعون قیدیوں اور وارثوں کا خون نچوڑ کر کئی گنا پیسے اکٹھے کرتے ہیں

جیل مختلف کیسز کے اسیران کی ملاقاتوں کیلئے دن مخصوص ہیں لیکن اگر کسی نے سلاخوں کے بغیر کسی بھی دن اور وقت پرائیویٹلی سپیشل ملاقات کرنی ہو تو اسکا ریٹ 5 سے 20 ہزار روپیہ ہے جیل میں روزانہ 100 سے زیادہ ایسی خاص ملاقاتیں بھی کرائی جاتی ہیں جسکا ریکارڈ رجسٹرڈ میں موجود ہی نہیں ہوتا لیکن cctv میں موجود ہے۔ کوئٹہ اور پشاور کے منشیات سمگلر پٹھانوں کی ملاقات کیلئے آنے والے وارثان کیلئے بھی مختلف پیکج موجود ہیں جسے کرپٹ راشی جیلر ریاض کا اردلی ایڈمن استقبالیہ کار خاص نواز ڈیل کرتا ہے۔

جیلر ریاض بھی بھکاری ہے جو ہر آنے جانے والے سے قیدیوں کے نام پر صدقہ خیرات،، راشن پانی سردیوں کے کمبل وغیرہ کیلئے بھیک مانگ کر خود کھا جاتا ہے جبکہ حکومتی فنڈز پہلے ہی خردبرد ہو جاتے ہیں۔ جیل مہم جاری ہے۔ zahidhaans.pk

11/10/2021

#بورےوالا. تھانہ شیخ فاضل پولیس کے زیر حراست ملزم حوالات سے فرار ہو گیا.۔۔

03000769600

ملزم صدام حسین سکنہ 423 ای بی اغواء کے مقدمہ نمبر 288/21 میں زیر حراست تھا ملزم کے دوران جسمانی ریمانڈ فرار ہونے پر ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل ظفر اقبال سب انسپکٹر نے مقدمہ درج کر لیا ایس ایچ او نے مقدمہ میں پولیس اہلکاروں طاہر ہمایوں، جمیل اکرم اور غلام محمد کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے دفعات 155 سی 223 ت پ اور 224 ت پ کا اطلاق کیا ہے.*

10/10/2021

سرگودھا ، پنجاب ، پاکستان

10/10/2021

🌼❤🪶

10/10/2021
10/10/2021

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمدللہ رب العلمین 💕

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

2/2 Pirmurad
Vehari
61100

Other Social Media Agencies in Vehari (show all)
پروموٹر سوشل میڈیا پروموٹر سوشل میڈیا
Vehari, 61100

We are Social Media Promoter. We Promote Facebook Profile, pages, Youtube Channels, Twitter,

Forefront Advertising Forefront Advertising
Vehari, 61100

"Unlock the power of social media: Join us for expert tips, trends to enhance your brand.

Online seller depo Online seller depo
Near Rest House Old Bus Stand Vehari
Vehari, 61100

Welcome to [Page Name]! We are your go-to destination for amazing deal and discount

Suhaib Online Suhaib Online
153-2 G Block
Vehari, 61100

we offering the highest levels of Digital Marketing service to Realestate & property investor’s

Vehari Wire Vehari Wire
Colony Town
Vehari, 61100

باشاہ است حسین 👑

Being Masterr Being Masterr
Canal View Vehari
Vehari, 61100

Being Master is an Advertising and Marketing agency Especially for Restaurant and Cafe Business

Teach Expert Markeing Agency Teach Expert Markeing Agency
Vehari, 61110

Experienced marketing professional specializing indriving business growth marketing initiatives.

AN Digitalz AN Digitalz
Vehari
Vehari, 61100

I am expert in social media marketing. graphic designer facebook management instagram management

Online marketing Online marketing
Vehari

I can do the Advertising and marketing

DiGi solution DiGi solution
Vehari

We are the graphic designers that you are looking for.

Digital Marketing Agency Pk Digital Marketing Agency Pk
Garah More Vehari/Multan Road Tahsil Mailsi District Vehari
Vehari, 61150

Hi I am Digital marketer. I have Digital Marketing Agency our team manage page & tiktok account at reasonable packages. Also Run paid Ads campaigns & optimise for your Bus...

SGD Ditigal SGD Ditigal
Vehari
Vehari, 61100

My name is Muhammad Shakeel Hanif and I am a graphic designer. My graphic designer has five years of