MBA

Follow Page plz

Earn Bonus in BIGO LIVE, Go! 16/02/2024

Earn Bonus in BIGO LIVE! New users or returning users filling in my invitation code 7850975970 will get more surprises!

Earn Bonus in BIGO LIVE, Go! Come to BIGOLIVE to watch LIVE, chat and make friends.

10/12/2023

insaniat

20/04/2023

Animal war full action movie

20/04/2023

Awtar.2 full Action Movie Trailer

18/04/2023

Pur israe Dunia Nuttal man man

22/12/2022
22/12/2022

نماز جنازہ کی حقیقت

09/10/2022

The Water of werewolf (2021) explain in Hindi

08/10/2022

Into The Night (2021) Explained in
Hindi / Urdu l Into The Full
Summarized

08/10/2022

میرے آقا کے جمال کی جھلک آپ کی نظر

24/09/2022

سپرم کی بارش شروع
چند دنوں میں 0 سے 150 %

14/04/2022

یہ کیسا جانور ھے ،

22/03/2022

بواسیر خونی و بادی اور فشر کا علاج / آسان نسخہ

22/03/2022

آخرت کی کھیتی کا طالب

22/03/2022

اپنی ھار جیت

22/03/2022

لوگوں کی خوشامد اور منت سماجت کرنا

19/03/2022

ڈبے میں دستیاب دودھ تمام کا تمام کیمیکل ہے اور کوک اور پیپسی کی طرح زندگی کا قاتل ہے یقین نا آئے تو یہ خبر سن لیں ۔

15/03/2022

10 روپے میں نسخہ تیار / پاور کنٹرول سے باھر

Photos from MBA's post 07/03/2022

بہترین نسخہ: کولیسٹرول اور بلڈپریشر کا مسئلہ حل، وزن بھی کم ہوگا
بہترین نسخہ: کولیسٹرول اور بلڈپریشر کا مسئلہ حل، وزن بھی کم ہوگا

اگر آپ موٹاپے، کولیسٹرول یا بلڈپریشر کا شکار ہیں تو یہ نسخہ ممکنہ طور پر ان پیچیدہ مسائل سے نجات دلا سکتا ہے، نئی طبی تحقیق میں ثابت ہوگیا۔

اس ضمن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سالم اناج کے استعمال سے وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول

اور بلڈ پریشر کم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ ایسے ضعیف افراد جو روزانہ کم از کم 3 اقسام کے سالم اناج کو اپنی خوراک کا حصہ بناتے ہیں ان کی کمر کے سائز میں بہت کم اضافہ ہوتا ہے۔
سالم اناج کا استعمال کرنے والوں میں بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول بھی مقابلتاً ان افراد سے کم رہتا ہے جو یہ خوراک دن میں ڈیڑھ سرونگ تک استعمال کرتے ہیں۔

سالم اور مختلف اناج، وزن گھٹانے کے ساتھ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، تحقیق

اس تحقیق کے نتائج گزشتہ روز جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہوئے ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور اضافی وزن امراض قلب کے خطرات کو بڑھاتا ہے لہذا سالم اناج کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔

13/02/2022

ہمارا دین ہمیں حیا کی تلقین کرتا ہے

13/02/2022

منافقوں کی چار بڑی نشانیاں اور جو جتنا بڑا اتنا بڑا منافق

13/02/2022

اللہ کے سوا کوئی سننے والا اور مدد گار نہیں ہے ،

19/01/2022

ایک بادشاہ بازار سے گزرا،
وہاں ایک چودھری 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔۔
اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا،
وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔
بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے۔
اس نے دیکھا کہ بادشاہ ہے،
اس نے قیمت 50 روپے بتا دی۔
بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ رہے تھے۔
اب وہ گبھرا گیا اور گبھراہٹ میں اس نے کہہ دیا کہ اس پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرو تو مدینہ کی زیارت ہوتی ہے، اسلیے اس کی قیمت زیادہ ہے۔
بادشاہ نے وزیر کو کہا کہ بیٹھ کر دیکھو کچھ نظر آتا ہے کہ نہیں۔
وزیر بیٹھنے لگا، تو چودھری نے فورا کہہ دیا کہ زیارت صرف نیک ایماندار اور پارساء کو ہوتی ہے۔
اب وزیر بیٹھ گیا، اس نے آنکھیں بند کیں، کچھ بھی نظر نہ آیا، مگر اس نے سوچا کہ میں اگر کہوں گا کہ نظر نہیں آیا، تو سب کہیں گے کہ نیک ایماندار اور پرہیزگار نہیں ہے۔۔
اس نے کہا کہ ماشااللہ مدینہ صاف نظر آرہا ہے۔
بادشاہ کو تجسس ہوا، اس نے کہا کہ میں خود بیٹھ کے دیکھوں گا۔
اب بادشاہ بیٹھ گیا، اور بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا۔
اب اس نے سوچا کہ وزیر تو بچ گیا،
اب اگر میں کہوں گا کہ نہیں نظر آتا،
تو سب سمجھیں گے بادشاہ نیک اور پرہیزگار نہیں ہے۔
اس نے کہا، ماشااللہ، سبحان اللہ، مجھے مکہ اور مدینہ دونوں نظر آرہے ہیں۔
اور پھر اس کو گدھا بھی 50 روپے میں خریدنا پڑا۔
بالکل کچھ یہی صورتحال یہاں کی بھی ہے۔
اچھی تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی،
اور اپنا ہی لیڈر بھی مہنگا پڑ رہا ہے۔۔
وہ ذہنی طور پر اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے لیڈر میں وہ خوبی ہی نہیں، جو وہ ہمیں کھڑے ہو کر بیان فرمایا کرتے تھے۔
مگر اب صورت حال اس کے بلکل برعکس ہے،
اور اب وہ یہ تبدیلی کی ہڈی نا نگل سکتے ہیں،
نا اگل؛
اور اب وہ لوگ یہ بتاتے پھر رہے ہیں کہ ہمارا لیڈر ہمیں مدینہ کی ریاست دکھاۓ گا۔

13/01/2022

یہ فرقہ واریت سب کیا ھے
سنیئے قرآن کی روشنی میں

Want your business to be the top-listed Shop in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Name the most beautiful bird among all birds  #face #reel #bilalanjumrana
What is the life of a bird? #face #reel #bilalanjumrana
They did not come out of Chidi and Pehlwani Shir  #face #reel #bilalanjumrana
Narayan Kaghan Mein nichli satah per Barish aur badal  #Face #reel #BilalAnjumRana
Arshad Nadeem inter wazir e Azam Khan
Arshad Nadeem javelin Star 101 15-L Mian channu
Beautiful play of childhood #bilalanjumrana #trending #viral #foryou
Fly with me #viral #trending #foryou #bilalanjumrana
Real dog and rebot fightWhat this is country
Good morninghave a rainy day #bilalanjumrana #foryou #trending #viral
Monkey and snake fight #bilalanjumrana #trending #foryou #viral
حقیقی زندگی اور سوشل میڈیا کی زندگی (ڈاکٹر عفان قیصر کی جانب سے لوٹ ماری پر شہری سیخ پا ہوگیا) #bilalanjumrana #trending...

Telephone

Website

Address

Vehari

Other Movie & Music Stores in Vehari (show all)
Ali ameen Ali ameen
Vehari
Vehari

Hassan.promotion Hassan.promotion
Chal No 228eb Meian Chino Road Vehari
Vehari, 61100

My name is Hassan this page hassan.promotio is very interesting entertainment news and learning vedio

Munnay shah Munnay shah
Vehari

hi hera you can find all new movie clips plz follow

Cultural Naat Cultural Naat
Vehari, 61100

The action of providing or being provided with amusement or enjoyment. "Everyone just watch my page

Noman Noman
Vehari

SAEEM ABBAS SAEEM ABBAS
PEOPLES COLONY
Vehari, 61010

FOLLOW FOR MORE.

Comsian Vedio 1 Comsian Vedio 1
Vehari

My page for Comsian follow and friends for entertainment

media chanel media chanel
Vehari

wellcom to my chanel