جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی

جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی

ہماری سیاست اسلامی ریاست

21/01/2024

السلام علیکم!❣
اس اعتماد پر جمعیت اہلحدیث اور خصوصاََ علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب (صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان) کا مشکور ہوں❣ Hisham Elahi Zaheer جمعیت اہلحدیث پاکستان

16/01/2024

صدر جمعیت اہل حدیث علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب Hisham Elahi Zaheer سے انکے مرکز میں ملاقات ❤
اللہ تعالی علامہ صاحب کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین❣

25/09/2023

میلسی میں صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب محترم جناب حافظ نعیم الرحمن شیخوپوری کی آمد

10/08/2023

آج آج آج ان شاءاللہ

07/08/2023

ماضی کی میری جہود پورے پاکستان کے اسلام پسندوں کے سامنے ہیں مجھے علماء اور اکا بر شیوخ الحدیث اپنے بچوں سے بڑھ کر محبت دیتے ہیں انکی سر پرستی میں ان شاء اللہ پورے پاکستان کے اہل حدیث سے وعدہ کرتا ہوں ہماری جماعت کا ایک پورا سیل دس وکلاء اور دس تعلقات عامہ کے ماہرین پر ہو گا جو ہر مسجد مدرسے اور مظلوم مسلمانوں کی مدد میں ہمیشہ مشغول رہے گا احباب اس کا ز میں بھی بھر پور حصہ لیں۔
علامہ ہشام الہی ظہیر
صدر جمیعت اہلحدیث پاکستان
*P

27/07/2023

سانحہ جمرود پر صدر جمیعت صاحبزادہ علامہ ہشام الہی ظہیر، امیر جمیعت شیخ سردار شریف چنگوانی چیئرمین جمعیت علامہ طارق محمود یزدانی، امیر جمیعت خیبر پختو نخواہ مولانا فضل الرحمن مدنی کا مشترکہ تعزیت بیان

27/07/2023

ہم حافظ طلحہ ابوبکر کو سوشل میڈیا کو آرڈینیٹر جمعیت اہلحدیث پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

Photos from ‎جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی‎'s post 23/07/2023

تحریک طلباء اہلحدیث لاہور کو آج کے کامیاب اجلاس پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
Hafiz Usairam Tabassam Jamiat Ahle Hadith Pakistan Hafiz Hisham Elahi Zaheer

17/07/2023

سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️
"اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)

*P

17/07/2023

جمعیت اہلحدیث پاکستان کا آفیشل ترانہ❤️


*P

17/07/2023

عہد کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ اپنے بھائی ہشام الہی ظہیر کی قیادت میں اپنے مرشد و مخدوم کے مشن کو پایا تکمیل تک پہنچا کر چھوڑیں گے.
قائد جمعیت اہلحدیث محترم جناب علامہ طارق محمود یزدانی صاحب چیئرمین جمعیت اہلحدیث پاکستان کا خطاب

جمعیت اہل حدیث پاکستان

16/07/2023

13جولائی کے دن کو تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن ڈوگرہ راجہ کی افوج نے 22 مظاہرین کو اذان دینے کی پاداش میں شہید کیا۔ شہداء کشمیر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے ہزاروں ماؤس سے جگر کے ٹکڑے شہید کیے جاچکے ہیں۔ پاکستانی قوم آج یوم شھداء کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جد وجہد کی ہر فورم پر اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا وعدہ کرتی ہے۔

علامہ طارق محمود یزدانی چئیرمین جمیعت اہلحدیث پاکستان

Photos from Jamiat Ahle Hadith Pakistan's post 14/07/2023

میلسی ضلع وہاڑی میں حرمتِ قرآن ریلی ❤️

Photos from ‎جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی‎'s post 14/07/2023

جمعیت اہلحدیث ضلع وہاڑی کے قائد محترم جناب رانا حبیب الرحمٰن ضیاء صاحب کی زیر نگرانی حرمت قرآن کیلئے گڑھاموڑ میلسی میں عظیم الشان ریلی ❤️
جس میں تمام مسالک کے علماء نے شرکت کی ❣️

11/07/2023

11/07/2023

پرزور مذمت ۔۔۔

09/07/2023

حرمتِ قرآن پر جان بھی قربان ہے
ابوبکر صدیق فتح پوری (ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث تحصیل میلسی)

Photos from ‎جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی‎'s post 08/07/2023

آج 8جولائی جامع مسجد سیّدنا حسین رضی اللہ عنہ 100گڑھاموڑجمعیت اہل حدیث پاکستان تحصیل میلسی کے اجلاس کی جھلکیاں،
جمعیت کویونین کونسلوں کی سطح پرفعال کرنے،
مالیاتی نظام کو منظم اور مضبوط کرنے،
اورتحفظ قرآن مجید کےحوالہ سے نکالی گئی ریلیوں کی توصیف کی گئی،
آئندہ دنوں میں فضائل صحابہ واہل بیت کے موضوع پر تبلیغی پروگرامز کے انعقاد پہ بھی مشاورت کی گئی،
اجلاس ہر لحاظ سے کامیاب رہا،
فللہ الحمد والشکر علی ذالک
Hafiz Hisham Elahi Zaheer

08/07/2023

میری روح وقلب میرا مال و جان
شہید مظلوم داماد نبی سیدنا عثمان پر قربان
صلی اللہ علیہ وسلم
رضی اللہ تعالی عنہ
جمعیت اہل حدیث پاکستان تحصیل میلسی

07/07/2023

آزادئ اظہار رائے کے نام پر سویڈن میں کی جانے والی قرآن مجید کی بے حرمتی کی پر زور مذمت کرتے ہیں
اور اسلامی ممالک کے سربراہان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان واقعات کی روک تھام کیلئے مؤثر کردار ادا کیا جائے
جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی ضلع وہاڑی
Hafiz Hisham Elahi Zaheer

Photos from ‎جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی‎'s post 07/07/2023

جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی کی کابینہ اور ضلع وہاڑی کے اجلاس پر قائد محترم علامہ ہشام الہٰی ظہیر صاحب کی فیسبک پوسٹ
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
ماشاءاللہ ❣️

Photos from ‎جمعیت اہلحدیث پاکستان تحصیل میلسی‎'s post 07/07/2023

جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں تحفظ حرمت قرآن کریم ریلیاں نکالی گئیں،
تحفظ قرآن ہمارا ایمان

07/07/2023

حرمت قرآن ہمارے ایمان کا حصہ ہے
اور اس کیلئے ہم مسلمان جان بھی قربان کر سکتے ہیں

06/05/2023

سب احباب شرکت فرمائیں
جزاک اللہ خیرا ❣️
تحریک دفاع اسلام و پاکستان تحصیل میلسی

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جمعیت اہلحدیث پاکستان کا آفیشل ترانہ❤️#جمعیت_اہلحدیث_پاکستان #JAP
عہد کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ اپنے بھائی ہشام الہی ظہیر کی قیادت میں اپنے مرشد و مخدوم کے مشن کو پایا تکمیل تک پہنچا کر چھ...
عظیم باپ کا عظیم بیٹا۔۔۔۔ علامہ ہشام الہی ظہیر علامہ شہید کو یاد کرتے ہوے ❤️
مرشد و مخدوم   ترجمانِ عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ  حضرت علامہ احسان الہٰی ظہیر صاحب شہیدؒتحریک دفاع اسلام و پاکستان

Website

Address

Vehari