Zain ka Andaz

Zain ka Andaz

you can get poetry

15/02/2024

انجان

میں زین علی زخمی آج تک بہت سی لڑکیوں نے مجھ سے رابطہ کیا ہے جن میں سے زیادہ تر انجان تھی کوئی ایک دو کو میں جانتا تھا لیکن جیسا کہ آپ نے عنوان پڑھا (انجان) تو آج بس ان میں سے کسی ایک انجان پر بات کرتے ہیں ممکن ہے کہ شاید وہ بھی کہیں پر میری یہ پوسٹ پڑھ رہی ہو جس کا میں تذکرہ کرنے جا رہا ہو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آسان الفاظ استعمال کروں انشاء اللہ آج بھی آسان الفاظ استعمال کروں گا۔
آج سے کوئی ایک سال پیچھے چلے جائیں۔ تو میرا امتحان تھا میں پرچہ دینے گیا جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ امتحانی سنٹر میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن میں موبائل مدرس (سکول) میں موبائل ساتھ لے کر جاتا تھا کیوں کہ میری ساری کتابیں موبائل میں ہوتی تھی میں نے امتحان کی تیاری کرنی ہوتی لیکن جب امتحانی سنٹر میں داخل ہونا ہوتا تو داخل ہونے سے پہلے میں اپنا موبائل اپنے استاد محترم جو دے دیتا ایک دن جب میں پرچہ دے کر باہر آیا ہو میں نے دیکھا میرے استاد محترم بہت دور اکیلے بیٹھے ہیں تو اپنے استاد محترم کے پاس گیا استاد محترم نے ہمارے پرچے کے حوالے سے پوچھا میں نے بتایا پھر کہنے لگے کہ یار تمہیں تو بہت کالیں آتی ہیں میں نے کہا سر مجے کس نے کال کرنی ہے استاد محترم نے موبائل مجھے دیا میں نے دیکھا تو دو نمبروں سے کال آئی ہوئی ہے جن میں سے آیک نمبر میرے پاس سیو تھا جس سے شاید دو یا تین کالیں تھی لیکن ایک نمبر وہ تھا جسے مین نہیں جانتا تھا جس سے 3 گھنٹے میں 25 سے 30 کالیں آئی ہوئی تھی میں نے سوچا کہ باہر جا کر پوچھتے ہیں کہ کون ہے میں اور میرا ایک دوست مدثر ہم چل کر دو تین سو میٹر باہر گئے ہی تھے کہ اسی نمبر سے کال آ گئ میں نے کا اٹھائی تو سامنے ایک دل میں اتر جانے والی معصوم آواز تھی

میں نے کہا ۔ اسلام علیکم
اس نے کہا ۔ وعلیکم السلام
میں نے کہا ۔ جی کون
اس نے کہا ۔ آپ زین صاحب بات کر رہے ہیں
میں نے کہا ۔ جی ہاں

پھر نا جانے کیا سوچا اس نے کال کاٹ دی میں نے اپنے دوست سے کہا یار مدثر لاٹری لگ گئی کوئی لڑکی ہے اور اس نے مجھے یہ یہ کہا ہے ہمارے تو پاؤ زمین پر نہیں لگ رہے تھے لڑکے جاتے ہوں گے کہ اس وقت کیا کفیت ہوتی ہے مدثر مجھے کہے لگا تم کال کرو میں نے واپس کال کی اس نے کال کاٹ دی میں نے کہا کہ یار اس نے تو کال کاٹ دی

ابھی جاری ہے اگرمکمل لکھوں تو تحریر بہت لمبی ہو جائے گی جو کوئی پڑھنے کا اشتیاق رکھتا ہے کمنٹ کرے

میں نے حرف با حرف ویسے ہی واقع لکھا ہے جیسا کہ ہوا تھا

مصنف زین علی زخمی

28/10/2023

Hy asslam o alikum

Ya mara new page hn MN poet Zain Ali zakhme Urdu poetry k leya mara page ko follow kro

Thanks

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Vehari
Vehari