Hockey Club of Vehari Regd.

Hockey Club of Vehari Regd.

You may also like

Ouch Dir Lower Volleyball
Ouch Dir Lower Volleyball

Hockey Club of Vehari.

13/06/2024

اللہ دے بندے
الحمدللہ رب العالمین
اللہ کی پاک ذات کے بعد بہت شکر گزار ہوں اپنے ماں باپ بہن بھائیوں اور ان تمام دوستوں کا
جنہوں نے ہماری 18 سالہ اس کٹھن ترین دشوار ترین مشکل ترین تھکا دینے والی جدوجہدمیں ہمارے کندھے سے کندھا ملا کر ہمارا ساتھ دیا
اور ہر مشکل حالات میں ہر پریشانی میں دعائیں اور ہر طرح کی سپورٹ کی
یہ اپ سب کی کامیابی ہے ہاکی کی کامیابی ہے وہاڑی کی کامیابی ہے ائی لو یو ال

Photos from Hockey Club of Vehari Regd.'s post 13/06/2024

الحمدللہ رب العالمین
شکریہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن
شکریہ پاکستان ہاکی فیڈریشن

12/06/2024

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے وہاڑی کے مختلف رجسٹرڈ کلبوں کی شکایات ملنے پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کو ڈی نوٹیفائی کر دیا وہاڑی کے رجسٹر کلبوں میں پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے اس اقدام پر خوشی کی لہر

08/06/2024

مبارک باد

08/06/2024

الحمدللہ
ہاکی کلب اف وہاڑی کی ایک اور کامیابی
کاشف علی طالب انٹرنیشنل سالانہ ال پاکستان انٹر یونیورسٹی ہاکی ٹورنامنٹ لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقرر

08/06/2024

الحمدللہ
ہاکی کلب اف وہاڑی کی ایک اور اچیومنٹ

Photos from Hockey Club of Vehari Regd.'s post 07/06/2024

ہم پنجاب سپورٹس بورڈ سمر ہاکی سیریز 2024لاہور
کہ کامیاب انعقاد پر
ڈائریکٹر ٹورنامنٹ جناب عامر حمید صاحب
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاشف علی طالب انٹرنیشنل
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفیق بھٹی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/06/2024
Photos from Hockey Club of Vehari Regd.'s post 29/05/2024
28/05/2024

اللہ دے بندے
یا اللہ ہماری مدد فرما
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے
بس اس کو ڈھونڈنے والی نظر اور پالش کرنے والے ہاتھ ہونے چاہیے اور حکومت اور متعلقہ ادارے ان لوگوں کی سپورٹ کریں تو کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان دنیا سپورٹس میں اپنا نام روشن نہ کر سکے
ہاکی کلب اف وہاڑی کا 6 سالہ ٹیلنٹڈ احسن

25/05/2024

بنیاد جتنی مضبوط ہوگی عمارت اتنے ہی اونچی اور مضبوط ہوگی بیسک ٹریننگ

Photos from Hockey Club of Vehari Regd.'s post 25/02/2024

اللہ دے بندے
ہاکی کلب وہاڑی کے زیر اہتمام نمائشی ہاکی میچ
جو ہاکی کلب اف ویہاڑی سینیئر اور ہاکی کلب وہاڑی اکیڈمی انڈر 16 کے درمیان جناب حامد چوہدری صاحب کی زیر سرپرستی کھیلا گیا میچ کی خاص بات ہاکی کلب وہاڑی کی کپتانی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان حماد بٹ نے کی میچ میں انٹرنیشنل ہاکی پلیئر کاشف علی طالب نے لاہور سے خصوصی شرکت کی

میچ کے مہمانان خصوصی
ڈاکٹر عائشہ خان اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی
چوہدری طارق محمود اسسٹنٹ کمشنر میلسی
اریب احمد مختار اے جی ڈی سی گلگت بلتستان
انجمن تاجران اور پریس کلب کے وفود کی شرکت
انجمن تاجران میں
چیئرمین چوہدری سرور یونائٹڈ موٹرز
صدر ارشاد حسین بھٹی
سیکرٹری راؤ خلیل
جناب چوہدری جاوید انور مہران ہوٹل
جناب ملک عابد رحمان ا عوان ترک پلاسٹ
شیخ ظفر شہزاد چودری سمران ویڑی ٹائرز
چوہری عرفان ناصر اونر ممتاز گارڈن
شیخ یاسر سیٹھی
عثمان بھائی جفاظ فوڈز
میڈیا وفد میں نو منتخب
صدر پریس کلب
جناب چوہدری شاہد نیاز بھٹو
سیکرٹری جناب عمران حفیظ
جناب شیخ خالد مسعود صاحب سابق صدر پریس کلب
جناب شفقت ٹپی
ہاشم سلطان
تمام مہمانان گرامی نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور تمام پلیئرز کو ہاکی سٹکس ہاکی بال شن پیڈ ہاکی بیگ اور ٹریک سوٹ تقسیم کیے
خصوصی شرکت
جناب ملک طالب حسین صاحب جناب سید عدیل حسین گڈو شاہ نہ ڈرک کیبل
جناب مقداد حسین پاکستان ارمی استاد عارف شیروانی جناب فیصل طور صاحب جناب غلام دستگیر طور صاحب عدیل مغل پاکستان واپڈا رضوان دانی پاکستان واپڈا شکیل احمد اسی افس
چیئرمین ہاکی کلب اف وہاڑی جناب شکیل احمد جٹ صاحب ایریا مینیجر پنجاب کے پی کے سونی دھرتی
جناب استاد راؤ ظفریاب صاحب
جناب چودری سجاد حسین پائنیر پاکستان
جناب توقیر احمد قریشی مون بھائی جناب مدثر سندھو استاد ظفر قریشی
بھٹی صاحب میلسی شعیب میلسی حیدر بورے والا
کمپیئرنگ کے فرائض مختار قریشی اور عدیل مغل نے انجام دیے
تماشائیوں کی بڑی تعداد میچ سے لطف اندوز ہوئی

Photos from Hockey Club of Vehari Regd.'s post 21/01/2024

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام رائزنگ پنجاب گیمز 2024 کھیل پنجاب جیت پنجاب کے لیے ہونے والے ملتان ڈویژن کے ٹرائلز کے موقع پر
متی تل سٹیڈیم ملتان میں ہاکی کلب وہاڑی کے ممبران کا
ڈویژنل سپورٹس افیسر ملتان
ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر ملتان
تحصیل سپورٹس افیسر ملتان
اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کے نائب صدر سفیر شاہ کے ساتھ گروپ فوٹو

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اللہ دے بندےیا اللہ ہماری مدد فرماپاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہےبس اس کو ڈھونڈنے والی نظر اور پالش کرنے والے ہاتھ...
بنیاد جتنی مضبوط ہوگی عمارت اتنے ہی اونچی اور مضبوط ہوگی بیسک ٹریننگ

Website

Address

Vehari
61100

Other Amateur Sports Teams in Vehari (show all)
Babar Babar
H
Vehari

hadi sports hadi sports
Vhari. 88/wb
Vehari, 22230

the page created sports vedios

Al Yousaf Cricket Club Vehari Al Yousaf Cricket Club Vehari
Pkhimore
Vehari

One of the finest and oldest club of district vehari..... Produce so many good players....

7up FC 7up FC
Vehari

¡¡!!_ 7UP _!!¡¡

DFC vehari DFC vehari
Danewal Football Club
Vehari, 61100

Football at its best. At Danewal FC we ensure the best game is displayed. Training and coaching fac

Royal Badminton Club Royal Badminton Club
Gymnasium Khursheed Anwer Staduim
Vehari, 61100

Royal Badminton Club Vehari

Dfc saud riaz Dfc saud riaz
Luddan Road Vehari
Vehari

Football is Life���

Sardar Cricket Club Vehari Sardar Cricket Club Vehari
GOVT Islamia High School Vehari
Vehari

Cricket Life Cricket Life
Vehari

Cricket News and Videos Updates