aqwal e adab

aqwal e adab

اقوال ادب

28/06/2024

حکیم لقمان کے ٹوٹکے

23/06/2024

♨ *مظلومِ مدینہ* ♨
میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا۔ اگر تاریخ کہے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا پانی 3 دن بند رہا تب بھی ٹھیک۔ میرا نظریہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا پانی بند نہ بھی کیا گیا ہو تب بھی نواسہ رسولﷺ حضرت حسین رضی اللہ عنہ مظلوم ہیں۔
میں تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتاہوں تو مجھے نظر آتا ہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ہی شہادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے راستے میں 18 ذی الحجہ کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی مظلومانہ اور درد ناک شہادت دکھائی دیتی ہے جس میں شہید ہونے والے کا نام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ہے۔
🔹جی ہاں وہی عثمان رضی اللہ عنہ جنہیں ہم ذوالنورین کہتے ہیں
🔹وہی عثمان رضی اللہ عنہ جسے ہم دامادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں
🔹وہی عثمان رضی اللہ عنہ جسے ہم جامع القرآن کہتے ہیں
🔹وہی عثمان رضی اللہ عنہ جسے ہم خلیفہ سوم کہتے ہیں
🔹وہی عثمان رضی اللہ عنہ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
🔹وہی عثمان رضی اللہ عنہ جن کی حفاظت کیلئے حضرت علی اپنے بیٹے حضرت حسین کو بھیجتے ہیں
🔹وہی عثمان جسے محمد رسول اللہﷺ کا دوہرا داماد ہونے کا شرف حاصل ہے۔
خیر یہ باتیں تو آپ کو علماء و خطباء حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمان کی شان تو بیان کی جاتی ہے،
حضرت عثمان کی سیرت تو بیان کی جاتی ہے، حضرت عثمان کی شرم و حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں، ان کے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ ان کی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی درد ناک شہادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایا جاتا۔
⭕تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمان رضی اللہ عنہ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا جس کا 40 دن پانی بند رکھا گیا۔
🔘حضرت عثمان قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کوئی جو مجھے پانی پلائے؟ حضرت علی کو پتہ چلا تو مشکیزہ لے کر عثمان کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں۔
ہائے ۔۔۔
آج کربلا میں عباس کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر(جو کہیں سے ثابت نہیں) تو ہوتا ہے لیکن حضرت علی کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا۔ باغیوں نے حضرت علی کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علی نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمان کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمان اللہ کو شکایت نا لگا سکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نہ آیا۔
🔸کربلا میں حسین کے ساقی اگر عباس تھے تو مدینہ میں عثمانؓ کے ساقی علی تھے۔
🔸آج وہ عثمان پانی کو ترس رہا ہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتا تھا۔
🔸اس عثمان کو 40 دن ہو گئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمان مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتا تھا۔
🔸آج وہ عثمان کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جس کی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے۔
🔸40 دن گزر گئے اس عثمان کو کھانا نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر دیا کرتا تھا۔
🔸آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جا رہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیا کرتے تھے۔
🔸آج اس عثمان پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں رسول اللہﷺ کا محافظ تھا۔۔
🔸آج اس عثمان کا وہ ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تھی۔
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں جو تیری شہادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں، آنکھیں نم ہوجائیں،💔💔
🔸آج اس عثمان کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا۔
🔸آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جا رہی ہیں۔

*18 ذی الحجہ 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے، حضرت عثمان روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور میرے پیارے عثمان کی داڑھی کھینچتے ہیں، برا بھلا کہتے ہیں، ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتا ہے ایک تلوار نکالتا ہے میرے عثمان کو شہید کرتا ہے۔*
🔹اللہ دیکھ رہا ہے عثمان کا ذبح ہونا
🔹فرشتے دیکھ رہے ہیں عثمان کا شھید ہونا
🔹چرند پرند دیکھ رہے ہیں عثمان کا قربان ہونا
🔹قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا۔
♦️عثمان زمین پر گر پڑے تو عثمان کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپ کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں۔ بالآخر حضرت عثمان باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔
کاش کہ اس مظلوم پہ ہونے والے ظلم کو کوئی بیان کرتا
کاش کہ اس مظلوم پر ظلم کرنے والوں کی کوئی پہچان کراتا۔۔

اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیا خون صحابہ نے پھر اس میں بہار آئی🌿☘️

23/06/2024

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
لے جاؤ میں اس کا جنازہ نہیں پڑھاؤں گا یہ میرے عثمان سے بغض رکھتا تھا ❤️
(ترمذی 3709)

31/05/2024
29/05/2024

سیگریٹ نوشی سے جان چھڑانے کے پانچ بہترین طریقے

14/04/2024

*ایرانی حملے کی کہانی بلکہ فلم*

ایران کا حملہ ہرگز ہرگز فلسطینیوں کی حمایت و ہمدردی میں نہیں تھا غزہ پر حملہ ہوئے چھ ماہ سے زیادہ وقت ہوچکا ہے 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ایران کو کبھی اس طرح کے حملہ کا خیال نہیں آیا یہ حملہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے اور اس میں مرنے والے ایرانی جرنیل کے انتقام میں کیے گئے ہیں ان حملوں کی بھی خوبصورتی یہ ہے کہ ان میں پورا اہتمام کیا گیا ہے کہ کسی بھی طرح اسرائیل کا نقصان نہ ہو ڈرون اڑائے گئے اور دشمن کو بتادیا گیا کہ ہم آرہے ہیں اور اس نے پہلے سے اپنے دفاع کا بندوبست کر لیا اور سارے ڈرون ہی ڈھیر کر دئیے یہی حشر ایرانی خوفناک میزائلوں کا ہوا ساتھ ہی ایرانی حکام کا بیان بھی آگیا کہ ان کا حملہ ختم ہوگیا ہے اور وہ اچھے بچے بن گئے ہیں اس لیے مزید حملے نہیں کریں گے بس امت مسلمہ کی بھولی بھالی عوام کو دھوکہ دیتے رہیں گے کہ ایران نے اسرائیل پر مزائل چلا دیے۔

14/04/2024

دو بیل اور شیر کی کہانی

#کہانی #کہانیاں aqwal e adab Aseefa Bhutto Zardari

#اردو

05/04/2024

شیزادی کی انوکھی شرط

03/04/2024

تربوز 🍉 کھانے کا نقصان ؟؟؟

#تربوز #تربوزکھانےکےفایدے

01/04/2024

طب نبوی سے مرادنا کمزوری کا علاج


#مردانہ
#مردانا

01/04/2024

شیخ چلی کی کہانی

27/03/2024
27/03/2024

بلی کے گلے میں گھنٹی

19/03/2024

بھنے ہوئے کالے چنے کھانے کے فائدے

19/03/2024

سائنس اور روزہ







ِایّاک
aqwal e adab
رانا عمر خاں
Cartoon Network

19/03/2024

مالٹا کھانے کے فائدے

03/03/2024
21/02/2024

😱😱😱😱😮

16/09/2023

جو لوگ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں وہ؟According to psychology, people who talk to themselves?

psychology facts
facts
to psychology
interesting facts
about girls
facts in hindi,
psychology facts
psychology behavior
facts in hindi
facts about love
facts about girls




@UrduAdabiyat

13/09/2023

According to psychology, if you get angry too much-by aqwal.e.adab

11/09/2023

These words of Hazrat Ali will change ❤️❤️👍



eadab
Ali ki das beaten

02/09/2023

یہ کیا ہو رہا ہے 🫣

31/08/2023
29/08/2023

حضرت علی کی نصیحت اور اقوال زریں

#1 millionviews

sofpakistan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vihari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

حکیم لقمان کے ٹوٹکے
#ashabekahf #ssp#shia#suni#islamic
سیگریٹ نوشی سے جان چھڑانے کے پانچ بہترین طریقے
دو بیل اور شیر کی کہانی#کہانی #کہانیاں #urdustory aqwal e adab  Aseefa Bhutto Zardari #viral #kids #post #cartoon #urdus...
#fwllow
شیزادی کی انوکھی شرط#cartoon#urdustoriesforkids #viral #kids#hindistory #urdustory #friends #fwllow #100kgchallenge #pos...
تربوز 🍉 کھانے کا نقصان ؟؟؟#تربوز #تربوزکھانےکےفایدے#aqwaleadab #tarboz #sehat #matera
طب نبوی سے مرادنا کمزوری کا علاج#hindimoralstorykahaniya #مردانہ #مردانا
شیخ چلی کی کہانی#aqwaleadab #urdustoriesforkids #hindimoralstorykahaniya #MoralStory #urdustory #MoralStoriesForKids #hi...
bili oa choa#cat#choa

Category

Telephone

Address

Vihari

Other Artists in Vihari (show all)
Wasif rehman Hakim Page Wasif rehman Hakim Page
Garha More
Vihari, 1234

This is Me Wasif Rehman Hakim|From|Garha More Vihari | Student Alhaaj Ahmad Ali Hakim ❣️ 03076504826